آئی فون 18 پرو میکس کا ممکنہ وزن کتنا ہوگا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے یہ کسی بھی آئی فون کا اب تک کا سب سے زیادہ وزن ہوگا۔
پنجاب میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی قرارداد؛ کیا پورے ملک میں نفاذ ممکن ہے؟ پنجاب اسملی میں جمع شدہ قرارداد کا مقصد بچوں کو سائبر بُلنگ، آن لائن جنسی استحصال، غیر اخلاقی و نامناسب مواد اور دیگر سنگین خطرات سے بچانا ہے: سارہ احمد