اینڈرائیڈ فون کے 3 سیفٹی فیچرز آپ کی جان بچا سکتے ہیں، ابھی آن کریں ان اہم حفاظتی فیچرز کو پہلے سے فعال رکھیں تاکہ ضرورت کے وقت فوری مدد حاصل کی جا سکے۔