کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر تھپڑوں کی بارش یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے حامیوں کے کندھوں پر سوار ہو کر احتجاجی مقام پر پہنچ رہے تھے۔ شائع 15 جون 2026 06:49pm
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں گرفتاریاں، جین زی کا ایک نکاتی ایجنڈے کا اعلان کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی احتجاج میں شرکت کے لیے امریکا سے بھارت پہنچ چکے ہیں اپ ڈیٹ 06 جون 2026 03:34pm
دھرو راٹھی نے کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شرکت کرنے والوں کو خبردار کردیا آپ سب نے اپنا موبائل کا کیمرہ آن رکھنا ہے اور جہاں کوئی گڑبڑ پیدا ہو وہاں کی لائیو اسٹریمنگ کرنی ہے: دھرو راٹھی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 06 جون 2026 01:12pm
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے لیے نئی دہلی میں سخت سیکیورٹی جنتر منتر کے گرد ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں: بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 06 جون 2026 10:54am
بھارت میں ہر چھوٹا بڑا احتجاج ’جنتر منتر‘ پر ہی کیوں کیا جاتا ہے؟ پارلیمنٹ کے قریب واقع جنتر منتر تین دہائیوں سے بھارتی احتجاجی سیاست اور عوامی آواز کی سب سے طاقتور علامت بنا ہوا ہے اپ ڈیٹ 04 جون 2026 12:59pm
دہلی میں احتجاج کی تیاری، کاکروچ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی پہلی پریس کانفرنس ترجمان کا کہنا ہے کہ تحریک کا واحد ایجنڈا تعلیمی نظام میں اصلاحات اور دھرمیندر پردھان کی برطرفی ہے۔ شائع 03 جون 2026 08:27pm
دھرو راٹھی کی شرط پوری، کیا اب 'کاکروچ جنتا پارٹی' جوائن کریں گے؟ کاکروچ جنتا پارٹی بیرونی سازش نہیں نوجوانوں کے اندر موجود غصے اور مایوسی کی ایک جھلک ہے: دھرو راٹھی اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 02:20pm
کاکروچ پارٹی نے مودی حکومت سے وزیرِ تعلیم کا استعفا مانگ لیا، آن لائن مہم کا آغاز یہ 17 لوگ وہ تھے جو مستقبل میں ڈاکٹر بن کر لوگوں کی جان بچاتے مگر خود اپنی جانیں گنوا بیٹھے: ابھیجیت دیپکے اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 06:18pm
بھارت میں جین زی کی نئی تحریک ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟ بھارتی چیف جسٹس کے بےروزگار نوجوانوں پر طنز سے شروع ہونے والی مزاحیہ تحریک اب سنجیدہ تحریک میں تبدیل ہوتی نظر آرہی ہے۔ شائع 20 مئ 2026 05:06pm