پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 06:02pm صدر مملکت نے فوجی افسران کو اعلیٰ عسکری اعزاز ’ہلال امتیاز‘ سے نواز دیا ایوان صدر میں اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 03:59pm صدر مملکت اور وزیراعلیٰ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا ماہ رمضان ، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت سے قیدیوں کی سزا میں کمی کی گئی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:32pm صدرمملکت نے نیب ریفرنس میں استثنیٰ کی درخواست دائر کردی صدر کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 07:40pm پاکستان اور جاپان کے دوطرفہ تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، صدر زرداری آصف علی زرداری سے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 12:43pm توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 09:24pm پاکستان، امریکا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا ہوں گے، صدر آصف زرداری امریکی سفیر نے صدر مملکت اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:01pm پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع وزیراعظم نے ایئرچیف کی ملازمت میں توسیع کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 03:21pm آصفہ بھٹو نے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے آصفہ بھٹو نے نواب شاہ میں آر او آفس پہنچ کر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 07:10pm صدر مملکت آصف زرداری کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری دی وزیر اعلیٰ کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پہنچے، مزار قائد پر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی بھی کی۔
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 04:47pm آصف زرداری، محسن نقوی اور عبدالعلیم خان کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ صدر مملکت نے فیصلہ معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا، ترجمان ایوان صدر
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 09:06pm ایان علی نے آصف زرداری کے صدر بنتے ہی ان کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا ایان علی نے ایک پرانا کلپ بھی شئیر کاردیا
لائف اسٹائل شائع 11 مارچ 2024 02:50pm آصفہ بھٹو زرداری کے اس سبز لباس کی قیمت کیا ہے؟ آصفی نے یہ لباس والد کی تقریب حلف برداری میں زیب تن کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:52pm صدر مملکت آصف زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر آصف زرداری روایتی انداز میں صدارتی بگھی میں سوار ہو کر ایوان صدر پہنچے
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 11:00am پیپلز پارٹی کا لاہور میں صدارتی گیسٹ ہاؤس بنانے کا فیصلہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو چند روز میں لاہور پہنچیں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:53pm صدر زرداری اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دیں گے آصفہ بھٹو خاتون اول کا عہدہ سنبھالنے والی کسی صدر کی پہلی صاحبزادی ہوں گی۔
دنیا شائع 10 مارچ 2024 06:42pm چینی صدر کی آصف علی زرداری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پاکستان کی وسیع تر ترقی کے لیے صدر زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، شی جن پنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:11pm آصف زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم، اہم سامان ایوان صدر منتقل آصف علی زرداری سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 02:13pm الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کو کُل 411 جبکہ محمود خان اچکزئی کو 181 ووٹ ملے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 01:09pm وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا صدر آصف زرداری کی حلف برداری میں شرکت سے انکار علی امین گنڈا پور نے ملک میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 10:12pm آصف زرداری کی جیت جمہوریت کے لیے اچھا شگون نہیں، بیرسٹر گوہر سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی رہنما آگ بگولہ
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 08:17pm آصف علی زرداری کو صدارتی انتخاب میں امید سے زیادہ ووٹ مل گئے محمود خان اچکزئی کو متوقع 25 ووٹ نہ مل سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 08:20pm آصف علی زرداری صدرِ پاکستان منتخب، سیاسی رہنماوں کی مبارک باد امید ہے آصف زرداری اپنی ذمہ داریاں احسن طریقےسےسرانجام دینگے، وزیرِاعظم
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 05:27pm ’مفاہمت کے بادشاہ‘ آصف علی زرداری کون ہیں؟ آصف علی زرداری 2024 میں دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوئے ہیں
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 12:44pm آصف زرداری کو ووٹ دینے کے سوال پر ایم کیو ایم رہنما کا دلچسپ جواب ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ بلاول نے صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کی درخواست کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 10:14am آصف زرداری 400 سے زائد ووٹ لے کر صدر بنیں گے، پی پی رہنما کا دعویٰ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اچکزئی اُس جماعت کے امیدوار ہے، جو چور دروازے سے اقتدار میں آئی تھی
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 11:39am 18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، اب بھی جو ہوگا یہی کرے گی، آصف علی زرداری اٹھارہویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، ہم نے صرف ایڈوائز کی تھی، زرداری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:53am تحریک انصاف نے صدارتی انتخاب کو متنازع قرار دے دیا آدھے سے زائد ووٹر اہل نہیں ، مخصوص نشستیں جیت کر آنیو والے بھی ووٹ کے اہل نہیں، فیصل جاوید
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:52am صدارتی انتخاب: اراکین پارلیمنٹ کیلئے حلوہ پوری کا ناشتہ ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان بھی موجود
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:10pm آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب آصف علی زرداری کو مجموعی طور پر 716 ووٹ ملے اور محمود خان اچکزئی کو 319 ووٹ ملے۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 11:27pm وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہ پیپلز پارٹی کا اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ
فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کریں گے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا جائے، چیف جسٹس