ہلاک ہونے والا یہ دہشت گرد ان افراد کی فہرست میں شامل تھا جنہیں بلوچ یکجہتی کمیٹی اور ماہرنگ لانگو جیسی تنظیموں کی جانب سے لاپتا قرار دے کر پروپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے۔
فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد عناصر کم سن بچوں کو اپنا نیا ہدف بنا رہے ہیں، سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے معصوم ذہنوں کی ذہن سازی کی جا رہی ہے: وزیر داخلہ سندھ
کلی آدم زئی کورکی کی خواتین نے قرآن کا واسطہ دے کر دہشت گردوں کو علاقے سے جانے کی اپیل کی، مگر دہشت گردوں نے نہ صرف انکار کیا بلکہ مقامی خواتین کو مسلسل ہراساں کرتے رہے.