190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں غیر مؤثر قرار عدالت نے مرکزی اپیلیں سننے کے لیے کیس 7 مئی کو مقرر کردیا۔ اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 12:38pm
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب طاہر کل درخواست پر سماعت کریں گے۔ شائع 03 مئ 2026 09:33pm
بشریٰ بی بی کو بھی آنکھ کی شکایت، جیل میں طبی معائنہ دائیں آنکھ سے دھندلا دکھائی دینے اور سردرد کی شکایت، آئی ڈراپس اور ادویات تجویز شائع 29 مارچ 2026 12:33pm
عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور سزا معطلی کی درخواستوں پر 11 مارچ کو تفصیلی سماعت ہوگی۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 03:55pm
عمران خان کے کیسز کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 10:27pm
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی خفیہ رابطہ نہیں، حکومت کا ایک ہاتھ ملا کر دوسرے سے مُکا مارنا نہیں چلے گا: بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کسی سے دشمنی نہیں رکھتی اور پاکستان، پاکستانی مسلح افواج اور ریاست کے ساتھ کھڑی ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 21 جنوری 2026 12:21pm
عمران اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سزائیں چیلنج کردیں اپیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 03:46pm
توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے عمران اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار اپیلیں بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دائر کی جائیں گی اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 01:03pm
’عوام کو آزاد کروں گا یا شہید ہو جاؤں گا‘: عمران خان کی سہیل آفریدی کو احتجاج کی تیاری کی ہدایت عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: سلمان اکرم راجہ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 11:33am
توشہ خانہ 2: سزا سننے کے بعد عمران خان کا ردِعمل کیا تھا؟ فیصلے کے وقت عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ عدالت میں موجود تھے اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 03:22pm
توشہ خانہ 2 کیس، کب کیا ہوا؟ توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے شائع 20 دسمبر 2025 01:12pm
’دونوں اب عادی مجرم کہلائیں گے‘: عمران اور بشریٰ کو توشہ خانہ ٹو میں سزاؤں پر ردعمل بنٹی ببلی کی جوڑی پرانے عادی مجرم ہیں، ان کو چوریاں کرنے کی پرانی عادت تھی: عظمیٰ بخاری اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 01:24pm
توشہ خانہ 2: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی توشہ خانہ ٹو کیس کے تحریری فیصلے کے مطابق عمران خان کو زائدالعمر ہونے اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سزا دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 06:02pm
پی ٹی آئی نے عمران خان کی جیل سہولیات سے متعلق قائم کمیٹی کی حکومتی پیشکش قبول کرلی پارلیمانی لیڈرز کمیٹی کے لیے پی ٹی آئی کے وکلا پارلیمنٹیرینز کے نام دیں گے: مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں فیصلہ شائع 09 دسمبر 2025 12:37am
ادارے کے خلاف ایسی زبان استعمال کی جائے تو جواب دینا فطری ہے، خواجہ آصف اِن کے صوبوں میں شہادتیں ہوتی ہیں مگر یہ لوگ شہدا کے جنازوں میں شرکت تک نہیں کرتے، خواجہ آصف شائع 06 دسمبر 2025 05:33pm
9 مئی مقدمات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی شائع 25 نومبر 2025 11:26am
اکنامسٹ کی خبر درست ہے، بشریٰ بی بی جنرل فیض کے لیے کام کرتی تھیں: خواجہ آصف موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جب عمران خان کے بارے میں رپورٹ دی تو عمران خان نے ناراض ہو کر انہیں عہدے سے ہٹا دیا: وزیر دفاع شائع 16 نومبر 2025 11:59am
کسی قوت نے بشریٰ بی بی کے خلاف اسٹوری کرنے کا نہیں کہا: مصنفہ اکانومسٹ آرٹیکل بشریٰ بی بی کے پاس کوئی کرامت ہوتیں تو بانی اور بشریٰ آج جیل میں نہ ہوتے اور نہ ہی پی ٹی آئی کی حکومت کو گھر جانا پڑتا، بشریٰ تسکین شائع 16 نومبر 2025 12:09am
بشریٰ بی بی سے متعلق آرٹیکل اسپانسرڈ ہے، بیرسٹر گوہر ایسے ہتھکنڈوں سے بشری بی بی کو نہیں توڑا جاسکتا، اس قسم کے آرٹیکل کی ہم مذمت کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 15 نومبر 2025 07:18pm
بشریٰ بی بی کا عمران خان کے سرکاری فیصلوں پر روحانی اثر، برطانوی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف بشریٰ بی بی کی شخصیت اور ان کے اثر و رسوخ نے بعض حلقوں میں شکایات کو جنم دیا کہ وہ سرکاری معاملات میں غیر ضروری دخل اندازی کرتی تھیں اپ ڈیٹ 15 نومبر 2025 11:54pm
توشہ خانہ ٹو کیس کے چشم دید گواہ اور عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری کا اہم بیان سامنے آگیا عمران خان اور بشریٰ بی بی نےسعودی ولی عہد کے تحائف توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے کا کہا، ریگیڈیئر (ر) محمد احمد شائع 21 ستمبر 2025 05:33pm
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، چونکا دینے والے انکشافات گواہان میں عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ اور پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی شامل ہیں شائع 18 ستمبر 2025 05:08pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم رجسٹرار آفس کو کیس جلد مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 07:07pm
توشہ خانہ 2 کیس میں استغاثہ کے ایک اور گواہ پر جرح مکمل کرلی گئی مقدمے میں مجموعی طور پر 9 گواہ پر جرح مکمل کی گئی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 07:00pm
خاور مانیکا کے بیٹے کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا زخمی نوجوان علی بہادر کے والد منظور احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس شائع 17 جولائ 2025 10:17pm
بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی، پولیس نے گرفتار کرلیا زخمی نوجوان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا شائع 17 جولائ 2025 02:08pm
عوام کو جمہوریت بچانے اور 26 ویں ترمیم کیخلاف نکلنا ہے، عمران خان جیل سے لیڈ کریں گے، علیمہ خان ہماری فیملی کو احتجاج کا پلان پتہ ہے، میڈیا کو اس وقت بتائیں گے جب وقت آئے گا، میڈیا سے گفتگو شائع 08 جولائ 2025 05:53pm
عمران خان سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی نے 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران کی بھی کل جیل آمد متوقع شائع 07 جولائ 2025 06:54pm
عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر نیب نے اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے شائع 25 جون 2025 06:05pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں 26 جون کو سماعت ہوگی، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کریں گے شائع 19 جون 2025 08:03pm