محسن نقوی کو آئی پی ایل کے فائنل میں شرکت کی دعوت محسن نقوی کو بھی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوگیا ہے شائع 16 مئ 2026 02:26pm
پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے اور بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی نے اہم ملاقات کی، جس میں ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:49pm
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہوگا وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 06:34pm
بھارت نے محسن نقوی پر ٹرافی چوری کا الزام لگا دیا محسن نقوی نے ایشیا کپ کے کامیاب انعقاد کو ممکن بنایا، تاہم بھارتی ٹیم نے تقریب میں عدم تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدنظمی پیدا کی شائع 29 ستمبر 2025 10:36am
حارث رؤف پر ہوا جرمانہ محسن نقوی اپنی جیب سے ادا کریں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ صاحبزادہ فرحان کے جشن منانے کے انداز پر اُنہیں آئی سی سی کی طرف سے صرف وارننگ دی گئی ہے شائع 27 ستمبر 2025 09:58am
پاک بھارت ہینڈ شیک تنازع: پی سی بی حکام قوانین سے لاعلم؟ رمیز راجا اور نجم سیٹھی کے اہم انکشافات 'محسن نقوی ایشیا کپ کے بائیکاٹ پر بضد تھے، ہم نے انہیں اس فیصلے سے باز رکھا' شائع 21 ستمبر 2025 09:07am
اسلام آباد ہائی کورٹ: محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ محسن نقوی کی تقرری نگراں وزیراعظم نے کی جو غیر قانونی ہے، وکیل درخواست گزار شائع 25 جون 2025 01:04pm
چئیرمین پی سی بی کی فیفا کے صدر سے ملاقات، پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی فیفا صدر سے ملاقات میں پاکستان میں کھیلوں کی صلاحیتوں پر تبادلہ خیال ہوا اپ ڈیٹ 20 جون 2025 10:58am
قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر کامران اکمل نے محسن نقوی سے استعفیٰ مانگ لیا میں نسیم شاہ سے رنز کی نہیں بلکہ وکٹوں کی ضرورت ہے، کامران اکمل شائع 03 اپريل 2025 03:25pm
چئیرمین پی سی بی کی ڈومیسٹک کھلاڑیوں کی میچ فیس کم نہ کرنے کی ہدایت محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبدللہ نیازی کو میچ فیس کم نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں، رپورٹس شائع 13 مارچ 2025 03:19pm
چیئرمین پی سی بی کا اہم اقدام ، پاک بھارت میچ کیلئے 4 لاکھ ڈالرز کا باکس ٹھکرا دیا اس اقدام پر بھارٹی میڈیا بھی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا شائع 18 فروری 2025 11:30am
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان ٹیم پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہماری ٹیم چاہے جیتے یا ہارے اُس کو سپورٹ کرنا ہے، چیئرمین پی سی بی کا مزدوروں کو فری ٹکٹس دینے کا اعلان شائع 11 فروری 2025 08:40pm
مشتاق احمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق ہال آف فیم میں شامل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی انضمام الحق اور مصباح الحق کو ہال آف فیم کیپ پہنائی شائع 08 فروری 2025 09:24pm
قذافی اسٹیڈیم؛ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ملاقات شاندار اور معیاری اسٹیڈیم دیکھ کر دل خوش ہوگیا، محسن نقوی کا خراج تحسین اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:11pm
وزیر اعظم نے لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا اسٹیڈیم کی تعمیر نو شاندار طریقے سے مکمل ہونے پر خوشی ہے، شہباز شریف شائع 07 فروری 2025 08:02pm
قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل، چیئرمین پی سی بی کا 1500 سے زائد ورکرز کے اعزاز میں ظہرانہ محسن نقوی نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے دن رات محنت کرکے کام مکمل کرنے پر ورکرز کا شکریہ ادا کیا گیا اور انہیں شاباش دی اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:27pm
پی ایس ایل ڈرافٹ کے دوران بار بار مائیک خراب ہونے پر مداح بھڑک اٹھے ایونٹ کے دوران ایک مائیک کو 6 فرنچائزز استعمال کر رہی تھیں، صحافی شائع 14 جنوری 2025 07:38pm
قومی ٹیم کے اسٹائلش بلے باز علاج کے لیے لندن روانہ تمام میڈیکل رپورٹس لندن بھجوا دی گئی ہیں، پی سی بی شائع 07 جنوری 2025 07:39pm
صائم ایوب کو فوری علاج کیلئے کس ملک بھیجا جا رہا ہے؟ محسن نقوی نے بتا دیا امید ہے کہ صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل صحت یاب ہو جائیں گے، چیئرمین پی سی بی شائع 05 جنوری 2025 01:31pm
چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کونسا؟ پاکستان اور بھارت میں اتفاق ہوگیا آئی سی سی جلد ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کرے گا، رپورٹ شائع 21 دسمبر 2024 02:53pm
پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں بھارت کو دھول چٹا دی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بالاخر بھارتی کرکٹ بورڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا شائع 19 دسمبر 2024 06:01pm
چیمپئنزٹرافی میں پاک بھارت میچز کیلئے نیوٹرل وینیو پر اتفاق ہوگیا معاہدے پر ووٹنگ آئی سی سی بورڈ کی جانب سے ہوگی، رپورٹ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 03:49pm
پی سی بی گورننگ بورڈ نے چیئرمین کے فیصلوں کی توثیق کردی اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پیشرفت اور تیاریوں کا جائزہ شائع 18 دسمبر 2024 07:07pm
آئی سی سی نے پاکستان کو پھر لالی پاپ دیا، سابق کرکٹر فیصلہ آنے سے پہلے معلوم ہوگیا تھا کہ ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائے گا، سابق کرکٹر شائع 14 دسمبر 2024 03:36pm
پاکستان سپر لیگ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کا چناؤ شروع ڈرافٹ کے مقام اور وقت کا اعلان مقررہ وقت پر کیا جائےگا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 08:57am
پاکستان کے سرنڈر ہونے کی افواہوں پر پی سی بی کا جواب پاکستان بورڈ اپنے موقف پر قائم ہے، جواب کا انتظار ہے، پی سی بی ذرائع اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 11:05am
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت کے تحفظات دور کریں گے، چیئرمین پی سی بی چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں خیریت سے کرائیں گے, چیئرمین پی سی بی اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 09:14pm
قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام کتنا مکمل ہوگیا؟ چئیرمین پی سی بی قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی منصوبے کا جائزہ لینے پہنچے شائع 03 نومبر 2024 12:49pm
ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ چیئرمین محسن نقوی آج پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے، پی سی بی شائع 27 اکتوبر 2024 11:32am
چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا فیصلہ کرلیا کپتان مقرر کرنے کی تجویز ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے دی شائع 26 اکتوبر 2024 08:49pm