پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 07:08pm سپریم کورٹ نے بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کی آئی جی اسلام آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی آپ تحریری رپورٹ داخل کریں یہ سنجیدہ معاملہ ہے اور آپ بیرسٹر گوہر کے گھر خود جائیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 02:08pm پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: چیف جسٹس کی نیاز اللہ نیازی سے تلخ کلامی، علی ظفر کی معذرت نیازاللہ نیازی کونوٹس کرتا ہوں وہ میری عدالت میں کبھی پیش نہیں ہوسکیں گے۔ چیف جسٹس برہم
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:50pm جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟ جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 07:34pm جسٹس منصور علی شاہ پر قسمت مہربان، زیادہ عرصہ چیف جسٹس رہیں گے جسٹس فائز عیسی کے بعد چیف جسٹس کا منصب جسٹس اعجاز کے بجائے جسٹس منصور سنبھالیں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:09pm سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفیٰ جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا تحریری استعفی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:59pm سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی ختم نہ کرنے کا فیصلہ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو آگاہی نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 07:49pm سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان دینے کی اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 03:45pm چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل لطیف کھوسہ کو کھری کھری سنا دی عدالت کے سامنے دکھڑے نہ روئیں، چیف جسٹس کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 08:41pm سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں سے متعلق کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 02:46pm براہ راست سماعت چیف جسٹس کو مہنگی پڑی، اہلیہ نے نشانے پر رکھ لیا چیف جسٹس گھر گئے تو اہلیہ نے ان سے کیا کہا؟
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 01:08pm کیسز کی براہ راست سماعت سے ناظرین کو سیکھنے کا موقع ملتا ہے، قاضی فائز عیسیٰ سول ججز تربیت یافتہ ہوں تو اعلیٰ عدلیہ پر کیسز کا دباؤ کم ہوگا، چیف جسٹس
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 06:21pm بیوی آپ کی، بچہ آپ کا، پیسے آپ نہیں دیں گے، یہ کیسا مذاق ہے؟چیف جسٹس برہم نکاح نامہ میں درج رقم نہ دینے کا معاملہ سپریم کورٹ لانے پر قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 11:18am کوٹہ پر سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری دینے پر چیف جسٹس برہم ایسی پالیسی کو اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہیے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:18pm سپریم کورٹ: ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج وائٹ کالر کرائم سے ملک کو بہت نقصان پہنچتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 12:55pm چیف جسٹس نام کے ساتھ ’سردار‘ لگانے پر لطیف کھوسہ پر برہم سرداری نظام ختم ہوچکا ہے یہ سردار نواب عدالت میں نہیں چلے گا، چیف جسٹس
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 11:35pm تاحیات نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا سپریم کورٹ نے معاملے پر 3 عدالتی معاونین بھی مقرر کر دیے، تحریری حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 05:44pm چیف جسٹس کی ضیاء الحق کے کردار پر کڑی تنقید کیا ججز کو گھر بھیجنے والا آٸین شکنی کرنے والا اچھے کردار کا ہوسکتا ہے؟ چیف جسٹس
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 11:10am ’لگتا ہے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں الیکشن نہ ہوں‘، چیف جسٹس نے آر او معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ایسی درخواستیں دائر کرنے والوں پر مثالی جرمانہ کیوں نہ عائد کریں؟ چیف جسٹس
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 07:29pm سپریم کورٹ کی ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید اے ایس ایف کی خاتون افسر نے مخصوص کمرے میں چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کی تلاشی لی، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 09:13am چیف جسٹس کی پی ٹی آئی کی حامی خاتون وکیل کو سرزنش کی ویڈیو وائرل میں اس لیے بولی تھی کیونکہ الیکشن کمیشن غلط بیانی کررہا تھا، خاتون وکیل کا موقف
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 10:17pm سپریم کورٹ: سرما تعطیلات میں دستیاب ججز پر مشتمل بینچز تشکیل بینچز کی تشکیل کیلئے قائم 3 رکنی ججز کمیٹی کے 7 دسمبر کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 06:58pm ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس میں صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بنچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:55pm جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس، جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن کو خط لکھ دیا بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر کی جائیں، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 12:02pm ہائیکورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ کیسے کالعدم قرار دے سکتی ہے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ حیران عدالت کا ایکسائز ڈیوٹی ایکٹ 2005 کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 11:03pm ’ججز کی تقرری کے حوالے سے چیف جسٹس اپنا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کیلئے تیار‘ چیف جسٹس جوڈیشل کمیشن کے رولز میں ترمیم پر تیار
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘
’ہارڈ لینڈنگ‘ کے بعد لاپتہ ہوا ایرانی صدر اور وزیرخارجہ کا ہیلی کاپٹر مل گیا، بین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ