Aaj News

ہفتہ, مئ 24, 2025  
26 Dhul-Qadah 1446  

Dera Ismail Khan

البرق ڈویژن کا چہکان فورٹ میں افتتاح: حکومتی رٹ کو ہر صورت میں قائم رکھا جائے گا، میجر جنرل نیک نام محمد بیگ
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 12:00pm

البرق ڈویژن کا چہکان فورٹ میں افتتاح: حکومتی رٹ کو ہر صورت میں قائم رکھا جائے گا، میجر جنرل نیک نام محمد بیگ

فتنہ الخوارج، جو قرآن اور اللہ کا نام لے کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، دراصل محب وطن شہریوں کو یرغمال بنانے کی کوشش کر رہے ہیں, میجر جنرل نیک نام محمد بیگ