پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اس پورے عرصے کے دوران چھ بار کمی کی گئی جبکہ 8 بار اس کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 09:17am
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم کردیں اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 12:57am
پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جانیے پیٹرول کی قیمت میں اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر پانچ بار کمی کی گئی اور سات بار اضافہ کیا گیا شائع 06 اگست 2026 08:43am
پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا: پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 01:41pm
پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 20 جولائی سے لے کر اب تک پیٹرول کی قیمت میں 5 بار کمی کی گئی اور 6 بار اضافہ کیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 بار معمولی کمی کی گئی جبکہ 8 بار مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔ شائع 05 اگست 2026 08:15am
پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ شائع 04 اگست 2026 11:10pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا اوگرا نے 4 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ شائع 03 اگست 2026 11:46pm
پیٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بع پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ شائع 31 جولائ 2026 11:16pm
حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتیں آج پھر بڑھادیں اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد 31 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 11:19pm
آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟ 20 جولائی سے آج تک پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر تین بار کمی کی گئی ہے جبکہ چار بار اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں چھ بار اضافہ کیا گیا۔ شائع 30 جولائ 2026 08:04am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھادیں پیٹرولیم ڈویژن نے 29 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 09:13pm
پیٹرول اور ڈیزل کے آج کے نرخ پیٹرولیم ڈویژن نے نئے نظام کے تحت 23 جولائی کے لیے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 08:25am
پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مہنگا ہوگیا پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 08:24am
عوام کو بڑا جھٹکا! حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 10 جولائ 2026 11:45pm
حکومت نے پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کردیا، نوٹیفکیشن جاری عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام کو منتقل کر رہے ہیں: وزیراعظم اپ ڈیٹ 20 جون 2026 12:02am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر کمی کردی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری، 12 بجتے ہی نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2026 11:53pm
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی، ڈیزل کی قیمت برقرار پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ شائع 05 جون 2026 11:23pm
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔ شائع 31 مئ 2026 05:45pm
پیٹرول پر لیوی کی شرح میں کمی، ڈیزل پر بڑھادی گئی پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اورڈیزل پرلیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا۔ شائع 29 مئ 2026 11:40pm
حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے ہفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا: وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 09:37pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی پیٹرول فی لیٹر کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 80 پیسے کمی کی گئی ہے اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:53pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد معمولی کمی پیٹرولیم ڈویزن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 08:07am
پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 01:10pm
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:53pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی۔ شائع 12 دسمبر 2025 08:14pm
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 08:28am
’ظالموں رات تک ہی رک جاتے‘ - پیٹرول مہنگا ہونے پر سوشل میڈیا برس پڑا 'نواز شریف میٹنگ چھوڑ گئے تھے، اب کیا کریں گے' شائع 29 جنوری 2023 04:16pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں کیا لکھا؟ اسد عمر کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر ردِعمل آگیا شائع 29 جنوری 2023 03:30pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل اب ہم حکومت میں آئیں گے تو سخت فیصلے کریں گے، شوکت ترین شائع 29 جنوری 2023 12:29pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت، پمپس پر شہریوں کا رش لگ گیا ملک میں پیٹرول کی قلت کا بحران سر اٹھانے لگا شائع 29 جنوری 2023 08:35am