دبئی میں جائیداد خریدنے پر ویزا دینے کا اعلان نئی اصلاحات کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے دبئی میں رہائش اختیار کرنے کے عمل کو مزید آسان بنانا ہے۔ شائع 30 اپريل 2026 03:08pm
خاتون کی مہاسوں سے صاف اور چمکدار جلد تک حیران کن تبدیلی، وائرل ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم ویڈیو کو اب تک ساڑھے سات لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ شائع 24 اپريل 2026 11:29am
دبئی کے امیر ترین افراد میں بھارتی، پاکستانی اور سعودی شہری سرفہرست کم ٹیکس اور لگژری زندگی نے امیروں کو اپنی طرف کھینچ لیا۔ شائع 22 اپريل 2026 02:40pm
دبئی کی غیر ملکی ایئرلائنز پر سخت پابندیاں، بھارتی کمپنیوں کو مالی نقصان کا خدشہ بھارتی ایئرلائنز پہلے ہی بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور مغربی ممالک کے لیے طویل فضائی راستوں کی وجہ سے مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 09:24pm
دبئی میں مسیحی برادری کی تمام عبادات روک دی گئیں، گرجا گھروں کو بند رکھنے کی ہدایات جاری انتظامیہ کی طرف سے گھروں میں رہ کر اپنی عبادات جاری رکھنے کی ہدایات۔ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 03:25pm
ایرانی حملوں سے نقصانات کی ویڈیو بنانے پر یو اے ای میں 70 برطانوی شہری گرفتار متحدہ عرب امارات کے قوانین کے مطابق ایسی کوئی بھی تصویر کھینچنا یا شیئر کرنا جو ’عوامی سلامتی‘ کے لیے خطرہ بنے، سنگین جرم ہے۔ شائع 29 مارچ 2026 10:30am
دبئی: ایران کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے، یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ یوکرینی صدر یو اے ای کے دورے پر ہیں اور دونوں ملکوں کی دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 08:42pm
سیکیورٹی خدشات: متحدہ عرب امارات میں کھلے میدانوں میں نمازِ عید پر پابندی میدانوں میں نمازِ عید پر پابندی کا مقصد عوام کی سیکیورٹی یقینی بنانا ہے: اماراتی حکام شائع 18 مارچ 2026 03:45pm
دبئی میں زوردار دھماکوں کی اطلاعات، قریبی عمارتیں لرز اُٹھیں حکام نے تصدیق کی کہ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے نہیں ملی شائع 13 مارچ 2026 09:34am
دبئی ایئرپورٹ کے قریب 2 ڈرون گرنے سے 4 افراد زخمی دبئی ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے: میڈیا آفس اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 05:52pm
دبئی: انٹرسپشن کے دوران گرنے والے ملبے سے پاکستانی ڈرائیور جاں بحق واقعہ دبئی کے علاقے البرشا میں پیش آیا ہے: حکام شائع 08 مارچ 2026 12:40am
ایران کے میزائل حملے، دبئی اور ابوظہبی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر خطرے میں وہ ڈویلپرز جن کی عمارتیں صرف نقشے کی بنیاد پر چند گھنٹوں میں بک جایا کرتی تھیں، اب انہیں خریداروں کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ شائع 05 مارچ 2026 02:06pm
ایران کا 160 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بحرین میں امریکی بحریہ کے ہیڈکوارٹر اور فوجی اڈے پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کئے گئے اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 12:53pm
دبئی میں امریکی قونصل خانے، ریاض میں سی آئی اے سینٹر پر ڈرون حملہ واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی: دبئی حکام اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 12:59pm
بلند و بالا عمارتیں اور گرتے میزائل؛ کیا دبئی محفوظ شہر نہیں رہا؟ دبئی کا 'پرسکون جزیرہ' ہونے کا اعزاز خطرے میں: ایرانی حملوں کے معاشی اثرات شائع 03 مارچ 2026 03:49pm
رمضان میں ’ڈیجیٹل اے آئی بھکاریوں‘ سے ہوشیار اے آئی کے اس ڈیجیٹل دور میں مستحق افراد تک زکواۃ، خیرات اور صدقات پہنچانا ایک ذمہ داری ہے۔ شائع 21 فروری 2026 01:55pm
متحدہ عرب امارات نے رمضان کے لیے فطرہ، فدیہ اور کفارہ کے نرخ جاری کر دیے کونسل کے مطابق یہ نرخ جامع تحقیق اور مارکیٹ سروے کی بنیاد پر طے کیے گئے ہیں۔ شائع 12 فروری 2026 11:17am
علاج کا نیا انداز، اب گھوڑے کریں گے جسم اور ذہن کی شفایابی یہ سینٹر دبئی کا اپنی الگ نوعیت کا پہلا ذہنی اور جسمانی ویلنیس سینٹرہے۔ شائع 10 فروری 2026 10:25am
’سولو ڈائننگ‘ کیا ہے اور نوجوان اس نئے رجحان کو کیوں اپنا رہے ہیں؟ ویلنٹائن ڈے کے قریب آتے ہی یہ رجحان پرانے تصور کو چیلنج کر رہا ہے۔ شائع 02 فروری 2026 01:55pm
دبئی: دنیا کی پہلی ’گولڈ اسٹریٹ‘ کا اعلان، تعمیر میں سونا استعمال ہوگا سونے کی سڑک دبئی کے نئے تجارتی مرکز 'گولڈ ڈسٹرکٹ' میں قائم کی جائے گی شائع 28 جنوری 2026 09:05pm
دبئی میں نوجوان ایک سے زیادہ نوکریاں کیوں کر رہے ہیں؟ نوجوانوں کے لیے ایک سے زیادہ نوکریاں اپنے مستقبل کی حفاظت اور مہارتیں سیکھنے کا ذریعہ بھی ہیں۔ شائع 20 جنوری 2026 04:42pm
یو اے ای: واٹس ایپ کال سے موبائل ہیک ہونے کا خطرہ، ایڈوائزری جاری اس قسم کے فراڈ میں ہیکرز وٹس ایپ کے سسٹم میں موجود کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ شائع 12 جنوری 2026 02:52pm
دبئی کی گلیوں میں کچرا پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ نصب شدہ کیمرے ریئل ٹائم میں اے آئی اور ڈیٹا کے تجزیے کی مدد سے کام کرتے ہیں۔ شائع 10 جنوری 2026 03:50pm
دبئی میں ڈرائیور کے بنا چلنے والی ٹیکسی کا پہلا اجازت نامہ جاری ٹیکسی سروسز کا آغاز 2026 کی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے۔ شائع 08 جنوری 2026 02:58pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: ٹکٹوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، 15 کروڑ درخواستیں فیفا کے صدر نے ایک اور خوشخبری سنائی کہ 'دبئی اگلے سال فیفا بیسٹ ایوارڈز کی میزبانی کرے گا۔' شائع 31 دسمبر 2025 01:17pm
عثمان ہادی قتل کیس: مرکزی ملزم کا دبئی میں موجودگی کا دعویٰ یہ ویڈیو اس وقت سامنے آئی جب ایک معروف بنگلہ دیشی صحافی نے عوامی طور پر دعویٰ کیا کہ ملزم کی موجودہ لوکیشن کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ شائع 31 دسمبر 2025 10:04am
نواز شریف اور مریم نواز دبئی روانہ، لندن جانے کا بھی امکان ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ غیر ملکی دورہ نجی نوعیت کا ہے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 10:25am
دبئی کے لگژری ہوٹل میں روسی فضائی میزبان کا پراسرار قتل قتل کی اس واردات نے دبئی سمیت بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کی، حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہیں۔ شائع 24 دسمبر 2025 01:38pm
پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا، بھارت کو بدترین شکست فائنل کے ہیرو سمیر منہاس ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 05:50pm