پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس نے 4 نفسیاتی حدیں کھو دیں 100 انڈیکس 3 ہزار 855 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 167 پوائنٹس پر بند شائع 23 جون 2025 05:02pm
وزیراعظم کی سرکاری اور نجی شعبوں کے مابین لین دین کو کیش لیس بنانے کی ہدایت معیشت میں شفافیت لانے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ڈیجیٹل لین دین کا موثر نظام قائم کرنا ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف شائع 23 جون 2025 02:36pm
ایس آئی ایف سی کے تحت معاشی سفر، پاکستان نے اب تک کن شعبوں میں ترقی کی؟ ایس آئی ایف سی ایک ایسا متحدہ پلیٹ فارم ہے جو تمام وفاقی و صوبائی اداروں کو ایک مقصد کے تحت اکٹھا کرتا ہے شائع 22 جون 2025 02:00pm
حکومتی کوششوں سے معیشت مستحکم ہوئی، رواں سال مالی اہداف حاصل کیے، بلال اظہر کیانی پالیسی ریٹ 22 فیصد سے کم ہوکر 11 فیصد تک آ گیا، وزیرِ مملکت خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 20 جون 2025 03:34pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان ، انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس 1لاکھ 20 ہزار 84 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا شائع 20 جون 2025 09:35am
معاشی ترقی کا تسلسل: ترسیلات زر 34.89 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں 70 فیصد ترسیلات سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکہ سے موصول ہوئیں شائع 19 جون 2025 11:39am
ایس آئی ایف سی کی دو سالہ کارکردگی: معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب پیش قدمی گرین پاکستان انیشیٹو سے اسمارٹ زراعت کا آغاز کیا گیا شائع 18 جون 2025 09:20am
معیشت میں بہتری کی نوید، رواں مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رواں مالی سال کے11 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا شائع 17 جون 2025 03:43pm
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق، وزارتِ خزانہ ورچوئل میٹنگ میں امریکی ٹیرف سے متعلق امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 17 جون 2025 10:56am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زائد کی کمی 100انڈیکس 1 لاکھ 21 ہزار 900 کی سطح پر آگیا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 10:43am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1 لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور 100انڈیکس میں 1700 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا اپ ڈیٹ 12 جون 2025 11:38am
بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا بوجھ نہیں ڈالا، وزیراعظم شہباز شریف تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکس میں کمی سے نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا، وزیراعظم شائع 11 جون 2025 02:46pm
پاکستان کی یورپی برآمدات میں 8.6 فیصد اضافہ، معیشت کو سہارا گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات کا حجم 6.95 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.55 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اسٹیٹ بینک شائع 11 جون 2025 11:05am
مالی سال 26-2025 کا سالانہ پلان آج نیوز کو موصول، بجٹ میں کس کو کتنا دیا جائے گا؟ آئندہ مالی سال کا جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 10 جون 2025 02:48pm
اقتصادی سروے حکومتی معاشی ناکامیوں کا اعتراف ہے، لیاقت بلوچ سروے سے واضح ہوگیا کہ غلط حکومتی پالیسیوں سے کسان رل گیا، نائب امیر جماعت اسلامی شائع 10 جون 2025 10:30am
ساڑھے 17 ہزار 600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، دفاع، تنخواہ اور پنشن میں اضافہ متوقع وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعد بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 10 جون 2025 08:56am
معیشت درست سمت میں گامزن ہے، مہنگائی پر قابو پالیا، وزیر خزانہ نے اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کردی اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہوگیا، افراط زر میں ریکارڈ کمی ہوئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں واضح اضافہ ہوا، محمد اورنگزیب شائع 09 جون 2025 04:56pm
ایک رات میں سب کچھ تبدیل نہیں کیاجاسکتا، وقت درکار ہے، وفاقی وزیر خزانہ بجٹ میں ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے ملک آگے بڑھے گا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 09 جون 2025 05:26pm
پاکستانیوں کی فی کس آمدن میں اضافہ، خدمات کے شعبے میں ملا جلا رجحان اقتصادی سروے کے مطابق فی کس آمدن 1680 ڈالر سالانہ سے بڑھ کر 1824 ڈالر ہو گئی ہے شائع 09 جون 2025 10:47am
قومی اقتصادی سروے تیار، معیشت کی شرح نمو میں بہتری، بجٹ خسارے میں کمی رواں مالی سال معیشت کا مجموعی حجم 411 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا اپ ڈیٹ 09 جون 2025 02:11pm
آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر بجلی، گیس، اور پانی کی فراہمی کا شعبہ 3.5فیصد ترقی کرے گا، تجویز شائع 02 جون 2025 10:59am
تنخواہ دار طبقے کے لیے بجٹ میں ریلیف کی تیاری، انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پرانکم ٹیکس 2.5 فیصد تک کرنے اور سرکاری ملازمین کیلئےتنخواہوں میں اضافے کی تجویز زیر غور اپ ڈیٹ 30 مئ 2025 12:37pm
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ امریکی ڈالر کی قیمت 27 پیسے کمی کے بعد 281.90 روپے ہو گئی شائع 29 مئ 2025 10:47am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت آغاز، ڈالر کی قدر میں معمولی کمی 100 انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا شائع 27 مئ 2025 10:30am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس میں 881 پوائنٹس کی کمی ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 2 سو 21 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 04:37pm
آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان بجٹ پر ڈیڈ لاک برقرار وفاقی ترقیاتی پروگرام اور دیگراہداف پرآئی ایم ایف کااعتراض، 500 سے زائد جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات وزارت منصوبہ بندی سے طلب کر لی گئیں۔ شائع 26 مئ 2025 11:57am
آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو پانچ سے سات فیصد ہدف میں لانے پر زور، مذاکرات کا اعلامیہ جاری آئی ایم ایف اور پاکستان میں بجٹ اہداف اور تجاویز پر مکمل اتفاق نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 12:05pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی انٹربینک میں امریکی ڈالر 31 پیسے سستا ہو کر 281.75 روپے پر آ گیا۔ شائع 23 مئ 2025 10:14am
اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 153 پوائنٹس پر بند پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعد مندی، انڈیکس میں 778 پوائنٹس کی کمی شائع 22 مئ 2025 05:37pm
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی شرح منافع میں ایک فیصد کمی کی گئی ہے جس کا اطلاق مختلف سیونگز اسکیمز پر علیحدہ علیحدہ شرح سے ہوگا۔ شائع 22 مئ 2025 09:29am