پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:47pm عمران خان مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر ہر کوئی کہتا ہے الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 04:56pm پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن ختم کردی گئی الیکشن کمیشن نے اے پی ایم ایل کو خارج کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 11:21am الیکشن کمیشن: نگراں وفاقی وزرا کی سیاسی وابستگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ فواد حسن فواد اور احد چیمہ گزشتہ حکومت میں اہم پوسٹوں پر تعینات تھے، درخواست گزار
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 07:15pm الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا الیکشن کمیشن نے سیکرٹری قومی اسمبلی کو مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:00pm الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر جمع ہونے والے اعتراضات کی تفصیلات جاری کردیں حلقہ بندیوں پر 1324 اعتراضات جمع ہوئے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:15pm الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت اسٹبشلمنٹ ڈویژن کو دونوں افسران کے تبادلے کیلئے مراسلہ بھیج دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:19pm کوئی ثبوت نہیں ٹی کہ ایل پی ریاست مخالف جماعت ہے، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ تحریک لبیک پارٹی کیلئے 15 لاکھ کی رقم آٹے میں نمک کےبرابر ہے، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 05:22pm الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کا بیان مسترد کردیا انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 11:44am الیکشن کمیشن نے غیرملکی مبصرین کیلئے دعوت نامہ جاری کردیا ویزے کے جلد حصول کیلئے وزارت خارجہ کے پورٹل پرکواٸف جمع کرا ئے جاسکتے ہیں
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 11:07pm عالمی مبصرین کو سہولیات کی فراہمی، الیکشن کمیشن نے ایکشن کمیٹی قائم کردی مبصرین کو پاکستان میں انتخابات کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت خوش آمدید کہا جائے گا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 03:48pm انتخابات میں تاخیر انتخابات نہ کرانے کے برابر ہے، بلاول بھٹو زرداری الیکشن کا مطالبہ ہمارا حق ہے، بلاول کا سپریم کورٹ بار کی تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 08:47pm 90 روز میں انتخابات سے متعلق جواب وزارت قانون دے گی، نگراں وزیر اطلاعات نوازشریف سے متعلق فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 06:42pm الیکشن کمیشن کا ہفتہ اور اتوار کو دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 27 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:57pm توہین الیکشن کمیشن کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے الیکشن کمیشن کی سپرنٹینڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:35pm الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے، شیڈول
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 07:53pm صاف وشفاف انتخابات اہم قومی ذمہ داری ہے، چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جائیں، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 11:05am الیکشن کمیشن نے سندھ میں عام انتخابات کیلئے عملے کی فہرست مانگ لی پولنگ اسٹیشن کیلیے 2 لاکھ 38317 سرکاری ملازمین کی خدمات درکار ہوں گی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 12:38pm نگراں وزیراعظم کے وزراء اور سیکرٹری کو ہٹانے کی درخواست قابل سماعت قرار الیکشن کمیشن نے درخواست پرسماعت کے بعد 10 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 04:07pm سندھ کے 22 اضلاع میں5 نومبرکو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہونگے پرامن انتخابات کے لئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کردی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 11:15am عام انتخابات: قومی اور عالمی میڈیا ومبصرین کیلئے ضابطہ اخلاق جاری خلاف ورزی پر صحافی یا امیڈیا ادارے کی ایکریڈیشن ختم کی جا سکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 10:05pm الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چیف سکریٹری بلوچستان کو مراسلہ بھیج دیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 06:55pm عام انتخابات: الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کے ڈرافٹ میں مناسب ترامیم کی یقین دہانی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو انتخابی ضابطہ اخلاق کا مجوزہ پیش کردیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 06:54pm عام انتخابات، ٹرانسفر پوسٹنگ کا معاملہ: چیف سیکریٹری بلوچستان 10 اکتوبر کو طلب سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے چیف سیکریٹری بلوچستان کو مراسلہ لکھ دیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 10:42pm الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد بلوچستان میں بڑے پیمانے پر تبادلے الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی تجویز پر تبادلوں کی منظوری دی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 05:55pm الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن مکمل
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 05:03pm الیکشن کمیشن کا سندھ میں سابق وزراء سے سیکیورٹی اور مراعات واپس لینے کا حکم چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے 3 روز میں رپورٹ طلب
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 04:57pm آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن عمارت میں داخلے پر پابندی الیکشن کمیشن نے مریضوں کے دفتر میں داخلے کی پابندی کا سرکلر جاری کردا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 08:33pm عام انتخابات: عالمی مبصرین کے لیے ضابطہ اخلاق کی منظوری الیکشن کمیشن کی غیر ملکی مبصرین کو مدعو کرنے کیلئے وزارت خارجہ کو آگاہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 07:13pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر احد چیمہ، فواد حسن فواد اور سید توقیر حسین کو بھی عہدوں سے ہٹانے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 04:45pm الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ تمام اہل افراد 25 اکتوبر تک اپنے ووٹ کے اندراج کرا سکتے ہیں، ای سی پی