پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 09:24pm ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری، کراچی کی قومی و صوبائی نشستیں بڑھ گئیں حلقہ بندیوں کی رپورٹ اور فارم 5 عوام الناس کی آگاہی کیلئے شائع
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 05:30pm الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا آج تفصیلات جمع کرائیں تو ٹھیک ورنہ فیصلہ جاری کردیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 10:55am الیکشن کمیشن ملک بھرمیں ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست آج جاری کرے گا تجاویز اور اعتراضات 28 ستمبرتا 27 اکتوبر دائر کیے جاسکیں گے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 11:19pm امید ہے 23 جنوری کے بعد الیکشن کمیشن انتخاب کی حتمی تاریخ دے گا، خرم دستگیر معاملات اب الیکشن کی جانب بڑھ رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 09:43pm جے یو آئی (ف) کا موسم سرما میں الیکشن نہ کرانے کا مطالبہ اگر 2018 کی تاریخ دہرائی گئی تو مزاحمت کی جائے گی، عبدالغفور حیدری
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 08:22pm الیکشن کمیشن کے انتخابات کے اعلان پر تحریک انصاف حیران آئین 90 دن میں انتخابات کرانے کا پابند بناتا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 08:10pm عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر اور فواد چوہدری بھی نامزد
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 06:55pm عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہونے کی پیشگوئی الیکشن میں کسی سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی، منظور وسان
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 05:42pm ایم کیو ایم نے بھی انتخابات کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا مرضی کی حلقہ بندیاں کرکے پہلے مخصوص پارٹی کو فائدہ دیا گیا، فاروق ستار
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 01:32pm آر ٹی ایس سے سبق سیکھا، الیکشن کے نتائج تین سسٹمز سے آئیں گے، الیکشن کمیشن عام انتخابات 2023 کیلئے الیکشن کمیشن میں الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 07:32pm نگراں حکومت عمران خان کے دشمنوں کی حمایت کرتی دکھائی دیتی ہے، الیکشن کمیشن صدر کی جانب سے کی گئی تقرریوں پر اعتراض کیے جانے بعد خط لکھ دیا گیا۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 03:52pm الیکشن کمشنر جمہوریت پر شب خون مارنے کی کوششوں میں سہولتکار ہیں، پی ٹی آئی برطانوی ہائی کمشنر کےالیکشن کمیشن دورے کے مقاصد ناقابلِ فہم ہیں، تحریک انصاف
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 12:55pm نگراں وزرائے قانون کا اجلاس، ’انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے‘ مالی بوجھ سے بچنے کے لیے قومی چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہونے چاہئیں، اعلامیہ
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 11:02am پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ محفوظ مبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 11 ستمبر 2023 02:45pm سندھ کے ترقیاتی فنڈز کے منجمد ہونے پربلاول بھٹو کا ردعمل سندھ کے ساتھ اس طرح کا امتیازی سلوک کیوں ہورہا ہے،بلاول
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 10:11am عام انتخابات سے متعلق چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا اجلاس میں عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان سے متعلق فیصلہ ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 07:44pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کو بھی مشاورت کیلئے بلالیا اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ مراسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 10:13pm الیکشن کمیشن نے 5 ستمبر کے کیسز ڈی لسٹ کردیے کیسز بینچ کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ کیے گئے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 25 اگست 2023 07:12pm خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل پولنگ کیلئے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ بھی مکمل کرلی گئی
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:28pm الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی تاریخ پر انتخابات کرائیں گے، نگراں وزیر اطلاعات ہم الیکشن کمیشن کے اختیارات نہیں لینا چاہتے، مرتضیٰ سولنگی
پاکستان شائع 24 اگست 2023 11:54am انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس، امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمشنرسے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:47pm عام انتخابات کی تاریخ پر صدر سے مشاورت: الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس اجلاس میں صدر مملکت کے خط کا جائزہ لیا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 08:12pm الیکشن کمیشن سے ملاقات کیلئے ن لیگ کا 7 رکنی وفد تشکیل ن لیگ کو 25 اگست کو الیکشن کمشن آنے کی دعوت دی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 23 اگست 2023 04:40pm انتخابات 90 روز میں نہ کرانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر درخواست میں صدر، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، ادارہ شماریات سمیت دیگر فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 11:13pm الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں چند روز میں شروع ہوں گی چیف الیکشن کمشنر کا رزلٹ مرتب کرنے کے موجودہ سسٹم پر اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 22 اگست 2023 05:26pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران، فواد اور اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج بھی شوکاز نوٹس کا جواب جمع نہیں کرایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 02:01pm ’صدر نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہیں دی‘ انتخابات 90 روز میں نہ کروانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
پاکستان شائع 22 اگست 2023 10:38am الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا الیکشن کمیشن کیس میں اپنی کارروائی جاری رکھے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 08:26pm نگراں حکومت انتخابات پر کسی بھی طرح اثرانداز ہونے کی کوشش نہیں کرے گی، الیکشن کمیشن سیکریٹری الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کی تیاریاں جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 19 اگست 2023 05:43pm نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم جاری کردیا