پاکستان شائع 18 اگست 2023 05:36pm 3 ماہ بعد بھی جہانگیر ترین اپنی پارٹی رجسٹرڈ کروانے میں ناکام استحکام پاکستان پارٹی تاحال رجسٹرڈ نہ ہوسکی
پاکستان شائع 18 اگست 2023 04:02pm مردم شمادی کی اشاعت کے بعد حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن کاآرڈر جاری الیکشن کمیشن نے نئی مردم شماری کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیوں کا فیصلہ کیا، آرڈر
پاکستان شائع 15 اگست 2023 06:03pm تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، الیکشن کمیشن کی ہدایت وفاقی، صوبائی اور مقامی اداروں پر ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:51pm نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:34pm سابق وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور کابینہ ارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگراں حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:09pm توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے دوبارہ اپنا معافی نامہ جمع کروا دیا اگلی سماعت پر اس معافی نامے کا فیصلہ سنا دیں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:02pm عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس کی کارروائیاں کالعدم قراردینے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان شائع 12 اگست 2023 02:13pm پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ضبطگی کیس: الیکشن کمیشن نےحکم نامہ جاری کردیا حتمی جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کیس کو نمٹانے دے گا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 07:16pm شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں، الیکشن کمیشن علم میں آیا ہے بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی تیاری کی جا رہی ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 11:22pm عمران خان عوامی عہدہ رکھنے کیلئے 5 سال تک نااہل قرار الیکشن کمیشن نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر ڈی نوٹیفائی بھی کردیا
پاکستان شائع 08 اگست 2023 04:50pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: آپ کو وقت دیتے رہے ہیں اب یہ کیسز کلوز کرنا چارہے ہیں، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر 15 اگست تک جواب طلب
پاکستان شائع 07 اگست 2023 06:33pm اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے لیگل ٹیم سے بریفنگ مانگ لی
پاکستان شائع 04 اگست 2023 09:01pm حویلیاں اور متھرا میں ضمنی انتخابات کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت سیکرٹری داخلہ، کور کمانڈر پشاور، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو خطوط لکھ دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 05:36pm انٹرا پارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 4 اگست کو طلب کرلیا انٹرا پارٹی الیکشن نہ ہونے پر پی ٹی آئی انتخابی نشان کیلئے نااہل ہوسکتی ہے، نوٹس
پاکستان شائع 02 اگست 2023 04:54pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا اجلاس اب آٸندہ پیر کو ہوگا
پاکستان شائع 01 اگست 2023 05:34pm توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 08:45pm الیکشن کمیشن کا خیبرپختون خوا کے نگران وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کے لئے خط کچھ وزرا کا کا رویہ الیکشن ایکٹ 2017 کے منافی ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 05:24pm پنجاب، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے 2 علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس 2 اور 3 اگست کو ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:20pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عدالت نے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کردیے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کا 3 صفحات کا حکم نامہ جاری کیا
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:51pm مسلم لیگ ن کے 6 مرکزی عہدیدار بلامقابلہ منتخب الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشنز کی تفصیلات شائع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 11:05pm پرویز خٹک کو مزید اراکین کی حمایت ملے گی، انتخابات سے قبل عمران خان نااہل ہوسکتے ہیں، خواجہ آصف ہو سکتاہے باہر سے کوئی بارہواں کھلاڑی آجائے، وزیردفاع
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 05:22pm ملک میں 26 سے 35 سال کے ووٹرز کی تعداد سب زیادہ، الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کر دیا پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 12 کروڑ 60 لاکھ 66 ہزار 874 ہو گئی
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 10:20am پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس بغیر کارروائی کے 17 جولائی تک ملتوی سپریم کورٹ کے بعد گڈ ٹو سی یو کے الفاظ کا کچہری میں بھی استعمال
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 02:03pm استحکام پاکستان پارٹی کس انتخابی نشان سے الیکشن لڑے گی، فیصلہ ہوگیا اس سلسلے میں رواں ہفتے الیکشن کمیشن میں درخواست دی جائے گی، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 05:45pm الیکشن کمیشن کے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل ہائیکورٹ کے حکم پر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہیں، ای سی پی
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 07:20pm پنجاب، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا اجلاس 10 جولائی کو طلب اجلاس چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہوگا
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 12:52pm الیکشن کمیشن ڈیٹا پر سائبر حملے کا خدشہ، ملازمین کو ای میل استعمال نہ کرنےکی ہدایت افسران و ملازمین کو نامعلوم شناخت سے ای میل موصول ہوئیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 10:38am ’موسم تو اچھا ہوگیا ہے، لگے ہوئے ہیں ہم بھی‘ فواد چوہدری کا عدالت میں مکالمہ فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 14 جولائی تک مؤخر
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 04:34pm سیاسی جماعتوں سے اثاثوں، فنڈنگ اور اخراجات کی رپورٹ طلب سیاسی جماعتیں 29 اگست تک تفصیلات جمع کرائیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 19 جون 2023 08:47pm الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں آئندہ انتخابات کے تمام انتظامات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کا حکم