کاروبار اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 04:13pm عالمی ادارے پاکستان کی ریٹنگ بہتر قرار دینے پر آمادہ موڈیز نے نیا جائزہ پیش کردیا، بلوم برگ نے پاکستانی ڈالر بانڈز کی حمایت کردی
پاکستان شائع 27 فروری 2024 12:23pm این اے 15 میں فارم 45 نہیں ملے، سیلیں ٹوٹی ہوئی تھیں، نواز شریف کا موقف ایسےتوپوراملک کھولناپڑے گا،ممبر پنجاب، الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداری کی سماعت
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:40am سنی اتحاد کونسل کی نشستوں پر کسی اور کا حق نہیں، بیرسٹر گوہر مخصوص نشستوں کے لیے چار درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:28am مخصوص نشستیں صرف الیکشن لڑنے والی جماعتوں کا حق ہیں، ن لیگ سنی اتحاد کونسل کو عوام نے الیکشن میں مسترد کردی، کوئی سیٹ نہیں جیتی، پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 04:33pm سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی دیگر جماعتیں مخالف، الیکشن کمیشن سماعت ملتوی الیکشن کمیشن نے 23 نشستوں پر نوٹی فکیشن روک رکھے ہیں
پاکستان شائع 26 فروری 2024 04:09pm ’پکیاں سڑکاں ، سوکھے پینڈے‘ ترجیح، بجلی بلوں میں فوری ریلیف دینا ممکن نہیں پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے ترقیاتی منصوبوں اور پیکجز کا اع4لان کریدا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 03:41pm این اے 15 مانسہرہ کیس: الیکشن کمیشن کا تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم کبھی آپ تاخیر سے آتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ریکارڈ نہیں ملا اسٹے کو ملتوی نہیں کیا جاسکتا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 26 فروری 2024 10:34am وزیر اعلیٰ کی تضحیک کی گئی تو جواب دیں گے، عظمیٰ بخاری ہم نے ہمیشہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کی ہے، ن لیگ رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:32pm پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید پہلے مسیحی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب پی ٹی آئی کے آزاد اراکین نے ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ نہیں کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 02:37pm پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت ن سے 20، پیپلز پارٹی اور ق لیگ سے 2،2 جبکہ آئی پی پی سے ایک وزیر بنائے جانے کا امکان
پاکستان شائع 25 فروری 2024 01:07pm قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن نے سندھ کی خواتین کی 2 نشستیں پیپلزپارٹی کو الاٹ کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 12:54pm قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں آئینی ترمیم کیلئے ترپ کا پتہ سنی اتحاد کونسل کو 23 نشستیں ملنی ہیں، حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 05:11pm پنجاب پر کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ ہونے میں ایک روز باقی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا
▶️ پاکستان شائع 25 فروری 2024 12:21am ن لیگ کے ملک احمد خان اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ملک احمد خان 225 ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔
پاکستان شائع 24 فروری 2024 02:41pm اسمبلی میں ہرقدم آئین اور قانون کے مطابق اٹھایا جائے گا، ملک احمد خان پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کچھ دیر میں
پاکستان شائع 24 فروری 2024 01:27pm عبدالعلیم خان نے لاہور کی صوبائی نشست چھوڑ دی صدر استحکام پاکستان پارٹی نے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔
پاکستان شائع 24 فروری 2024 11:24am وہ باہراحتجاج کرتے رہیں، ہم اندر حلف اٹھائیں گے، مُراد علی شاہ ہم نے سوچ سے بڑھ کر نشستیں حاصل کیں، سندھ اسمبلی کے باہر میڈیاسے گفتگو
پاکستان شائع 24 فروری 2024 11:14am مبینہ انتخابی دھاندلی: امریکی سینیٹر نے پاکستانی سفیر کو خط لکھ ڈالا 'پاکستانی عوام کی مرضی کا احترام کیا جانا چاہئیے' ، طارق مسعود کو خط
پاکستان شائع 24 فروری 2024 09:11am قومی اسمبلی میں کس کے پاس کتنی نشستیں ، پارٹی پوزیشن جاری مسلم لیگ ن کے پاس قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 03:37pm قومی اسمبلی سے خواتین کی 20 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری سندھ سے خواتین کی 10 مخصوص نشستیں پیپلزپارٹی اور 4 ایم کیوایم الاٹ
پاکستان شائع 23 فروری 2024 05:29pm میاں اسلم کو گرفتار کرلیا گیا، بازیابی کے بعد حلف لیں گے، عامر ڈوگر احمد خان بچھرا سپیکر اور معین ریاض قریشی ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار ہوںگے، رہنما سنی اتحاد کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:02pm آصفہ بھٹو کو بینظیر بھٹو کی نشست سے منتخب کرانے کا فیصلہ بلاول بھٹو نے این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:41pm اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال تینوں کامیاب رہنماؤں نے کیمروں کے سامنے اپنے فارم 45 دکھائے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 02:28pm وزیرخزانہ کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، اسحاق ڈار 'عمران خان نے آئی ایم ایف کو ملکی مفاد کے خلاف کچھ لکھا ہوتو قابلِ مذمت ہے۔'
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:31pm کوئٹہ میں انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا 15 ویں روز بھی احتجاج نئے احتجاجی شیڈول کے مطابق کوئٹہ اور مستونگ میں احتجاجی جلسے بھی ہوں گے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:14pm الیکشن نتائج ، سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر بنائی گئی کمیٹی سپریم کورٹ میں چیلنج شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:00pm مریم اورنگزیب کو پنجاب میں کون سا عہدہ دیا جارہا ہے دو بار ایم این اے رہنے والی مریم آج پہلی بار ایم پی اے کا حلف اٹھائیں گی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:22pm پی ٹی آئی نے پروپیگنڈہ کیا تھا، ہائیکورٹ انتخابی شکایات سننے کی مجاز نہیں، طارق فضل چوہدری ۔الیکشن کمیشن نےہماری کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، لیگی رہنما
پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:38am ن لیگی رہنما کون کون سی صوبائی نشستیں چھوڑیں گے وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد مریم نوازقومی اسمبلیٰ کی نشست سے استعفیٰ دے چکی ہیں ۔
پاکستان شائع 23 فروری 2024 10:30am مریم نواز نے قومی اسمبلی کی نسشت سے استعفیٰ دے دیا مریم نواز عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 119سےمنتخب ہوئی تھیں۔
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘