عیشال فاطمہ کیس: زیادتی کی تصدیق نہیں ہوسکی، موت کی وجہ نشہ آور چیز ہونے کا خدشہ تین ملزمان پولیس کی حراست میں ہیں جبکہ چوتھے کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ شائع 10 جون 2026 02:32pm