وزیر اعظم کے حکم پر 65 ارب روپے کے واجب الادا ریفنڈز جاری وزیراعظم نے ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایات دی تھیں، ایف بی آر شائع 04 مارچ 2024 09:19pm
تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کی تجویز یہ تجویز صحت اور محصولات کے لحاظ سے ایک واضح جیت کی نمائندگی کرتی ہے، ملک عمران احمد شائع 01 مارچ 2024 10:59pm
سگریٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان سگریٹس پر ٹیکس لگانے سے گریز اور واضح حکمت عملی نہ ہونا وجہ ہے، آئی بی سی شائع 28 فروری 2024 05:50pm
ایف بی آر کی کارکردگی رپورٹ جاری، 30 فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا دسمبر 2023 کے دوران سب سے زیادہ 985 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ شائع 20 فروری 2024 09:00pm
ایف بی آر نے 7 ماہ میں ہدف سے زیادہ محصولات جمع کر لیے ہدف سے 35 ارب زائد وصول کیے گئے، ایف بی آر شائع 31 جنوری 2024 11:26pm
وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈ تشکیل، سربراہی وفاقی وزیرخزانہ کریں گی شائع 30 جنوری 2024 08:56pm
الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو ایف بی آر اصلاحات سے روک دیا سیکریٹری الیکشن کمیشن نے انوارالحق کاکڑکے پرنسپل سیکریٹری کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 04:35pm
بجلی کمپنیوں نے اپنی آمدن پر اضافی ٹیکس عوام سے وصول کرنے کی تیاری کرلی کم از کم ٹیکس کا تنازع حل نہیں ہوسکا، ایف بی آر پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، لیسکو نے پاور ڈویژن کو خط لکھ دیا شائع 28 جنوری 2024 01:21pm
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل کمیٹی میں کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے شائع 09 جنوری 2024 10:12pm
سولر پینل قیمتیں گرنے سے حکومت پریشان ، اضافی ٹیکس لینے کی کوششیں 'عالمی قیمتیں گری ہیں مگر انوائس ویلیو اب تک زیادہ ہے جس سے درآمد متاثر ہو رہی ہے' اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:31am
آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری کو حتمی شکل دے دی گئی منظوری کے بعد 8 ممبران پر مشتمل بورڈ ایف بی آر کے معاملات دیکھے گا شائع 05 جنوری 2024 02:29pm
حکومت نے آئی ایم ایف کے ہدف سے بھی زیادہ ٹیکس جمع کر لیا ایف بی آرنے ہدف سے 32 ارب روپے زائد ٹیکس اکھٹا کیا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 05:04pm
ایف بی آر کا کارنامہ: انتقال کرجانے والوں کو ٹیکس وصولی کا نوٹس جاری پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر نے چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا شائع 27 دسمبر 2023 08:39pm
ملک میں ٹیکس ادا کرنے والوں کی تعداد 53 لاکھ تک پہنچ گئی انفرادی ٹیکس پیئرز کی تعداد 36 لاکھ 90 ہزار ہے، ایف بی آر شائع 27 دسمبر 2023 05:36pm
ملک بھر میں باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا کرنے والے صرف 53 لاکھ ایک کروڑ 14 لاکھ افراد رجسٹرڈ ہیں تاہم سب ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کراتے، چیئرمین ایف بی آر شائع 27 دسمبر 2023 08:22am
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی فضائی سفر پر پابندی کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ایف بی آر شائع 25 دسمبر 2023 06:30pm
ایف بی آر نے نان فائلرز کا کھوج لگانا شروع کردیا، معلومات انٹرنیٹ پر ڈالنے کی تیاری تھرڈ پارٹی ڈیٹا کے حصول کے ذریعے ٹیکس نیٹ سے باہرافراد کی لاکھوں مالی ٹرانزیکشنز کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے، ایف بی آر شائع 25 دسمبر 2023 09:11am
کاغذات نامزدگی جمع ہوتے ہی ایف بی آر متحرک، فوکل پرسن مقرر ایف بی آر اسکروٹنی میں الیکشن کمیشن کی مدد کر رہا ہے، ترجمان شائع 24 دسمبر 2023 07:46pm
چوہدری شوگر ملز کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہونے کا انکشاف ایف بی آر نے رحیم یار خان شوگر مل پر چھاپہ ما رکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا شائع 22 دسمبر 2023 03:09pm
وفاقی ٹیکس محتسب ایف بی آر کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں، صدرعارف علوی غفلت اور بدانٹطامی سے ٹیکس وصولی میں کمی کے ذمہ دار افراد کیخلاف اقدامات کے لیے گرین سگنل شائع 21 دسمبر 2023 11:47am
ایف بی آر کے 10 ہزار نان فائلرز ملازمین کے معاملے میں بڑی پیش رفت ایف بی آرکے 10 ہزار نان فائلرز ملازمین کی بڑی تعداد نے فائلر اسٹیٹس حاصل کرلیا شائع 19 دسمبر 2023 09:34pm
ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم کے مذاکرات مکمل ہوگئے شائع 07 دسمبر 2023 09:40pm
ایف بی آر کے 10 ہزار سے زائد افسران کا ٹیکس فائلر نہ ہونے کا انکشاف ایف بی آر کے 10 ہزار ملازمین نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے، ذرائع اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 06:46pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت نان فائلرز کے بجلی کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم کے ورچوئل مذاکرات اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:07pm
انڈرانوائسنگ اور اوورانوائسنگ روکنے کیلئے مختلف ممالک سے معاہدے کرنے کا فیصلہ پاکستان کا اہم درآمدی پارٹنرزکے ساتھ الیکٹرونک ڈیٹا انٹر چینجز قائم کرنے کا فیصلہ شائع 04 دسمبر 2023 05:48pm
ایف بی آر سے کامیاب مذاکرات کے بعد پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال پی آئی اے اور ایف بی آر کا لارج ٹیکس یونٹ رابطے میں رہا، ترجمان شائع 30 نومبر 2023 12:01pm
ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے خاتمے کیلئے شوگر ملوں پر ٹیمیں تعینات کردیں ایف بی آر کا شوگر ملز کی ٹیکس چوری روکنے کے لیے بڑا قدم شائع 29 نومبر 2023 09:04pm
ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کردیے پی آئی اے کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 08:38pm
ایف بی آر نے مونس الٰہی کی کمپنی پر چھاپہ مارنے کیلئے سرچ وارنٹ حاصل کر لیے ضرورت پڑنے پر کمپنی کو سیل بھی کیا جائے گا، ایف بی آر حکام شائع 28 نومبر 2023 02:48pm
ایف بی آر نے بینکوں کے منافع پر 40 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کردیا ایف بی آر نے ونڈ فال ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 22 نومبر 2023 10:53pm