نان فائلرز پر400 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی تیاری بینکوں سے رقم نکالنے پر زیادہ ٹیکس دینا ہوگا، غیر رجسٹرڈ کاروبار بھی زد میں آئیں گے شائع 27 مئ 2024 08:37am
نان فائلرز کی اب تک 9 ہزار سمیں بلاک کردی گئیں، ایف بی آر ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار سمز بلاک کرنے کا دیٹا بھیجا ہوا ہے، ایف بی آر شائع 22 مئ 2024 07:54pm
ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف ٹیکس چوری کو لوگ بے ایمانی نہیں سمجھتے، لوگوں نے کرپشن کو بھی بری چیز سمجھنا چھوڑ دیا ہے، وزیر دفاع شائع 21 مئ 2024 08:09pm
ایف بی آر کی تصدیق: نان فائلرز کی 3500 سمیں بلاک بعض نے ریٹرن فائل کردیے جس کے بعد ان کی سمیں بحال کردی گئیں، ترجمان ایف بی آر شائع 21 مئ 2024 01:37pm
1300 ارب : بجٹ میں کون سے نئے ٹیکس لگیں گے؟ نان فائلرز سے زائد وصولی پر زور، مختلف مدوں میں ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:29pm
ایف بی آر کا آئندہ بجٹ میں نان فائلرز پرٹیکس بڑھانےکا منصوبہ تاجردوست ایپ میں شامل نہ ہونےپرنوٹس بھیجےجائیں گے شائع 15 مئ 2024 02:23pm
ٹیکسیشن: نظر ثانی کی ضرورت ہے حکومت موجودہ ٹیکس دہندگان پر ہی مزید ٹیکس عائد کر سکتی ہے شائع 15 مئ 2024 11:42am
محصولات کا ہدف: ایف بی آر نے 1300 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کی تجویز پیش کردی بجٹ تجاویز کا ابتدائی خاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا شائع 15 مئ 2024 11:39am
جدید معیشت یا پھر وہی پرانا نظام ؟ ہماری معیشت کو خوشحالی کی راہ پر کون سی چیز ڈالے گی ، اس کے بارے میں سوچنا مشکل ہے اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 12:29pm
3 ہزار 500 نان فائلرز کی سمز بلاک، مزید کیخلاف کارروائی کی تیاری ٹیلی کام آپریٹرز نے 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیئے شائع 12 مئ 2024 02:01pm
نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے کے پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع ایف بی آر افسران کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں شائع 11 مئ 2024 07:43am
ایک لاکھ کے برابر پنشن وصول کرنے والوں پر 10 فیصد ٹیکس کی تجویز ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ میں پنشرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کردیا شائع 10 مئ 2024 09:41pm
فراڈ سیلز ٹیکس اور جعلی انوائس جمع کرانیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے ہے، وفاقی وزیر خزانہ شائع 10 مئ 2024 08:48am
ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس شائع 07 مئ 2024 08:53pm
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘ پی ٹی اے کا کردار مسترد اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 10:44am
موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری، دائرہ 14 لاکھ صارفین تک پھیلانے کا فیصلہ اس سے پہلے پی ٹی اے نے قانون نہ ہونے کی بنا پر سمز بلاک کرنے سے انکار کیا تھا اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 10:12am
گندم بحران پر شمشاد اختر اور افسران طلب، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ کو بلانے کی تردید اضافی گندم درآمد کرنے والوں کے نام سامنے لائے جائیں، وزیراعظم کا حکم اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 12:36am
مل کر پاکستان کی خدمت کریں گے تو ہندوستان کیا اس کے باپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے، وزیراعظم وزیراعظم کا ایف بی آر کے قابل افسران کیلئے 10 ،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان شائع 04 مئ 2024 06:05pm
لاکھوں سمیں بند کرنے سے موبائل کمپنیوں نے انکار کردیا، قانونی جنگ کا امکان آرمی چیف نے بھی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کی حمایت کی ہے، وزیر خزانہ شائع 04 مئ 2024 12:42pm
تاجر دوست اسکیم قابل عمل نہیں، چیف کوآرڈینیٹر نے ایف بی آر کو بتادیا اسکیم کو کامیاب بنانا ہے تو اس میں بڑی ترامیم کی ضرورت ہے، نعیم میر شائع 04 مئ 2024 08:15am
کیا پنشنرز پر ٹیکس لگنے کی تیاری مکمل ہوگئی؟ ممکنہ شرح کیا ہوگی آئی ایم ایف مشن کا مئی کے وسط میں دورہ پاکستان متوقع شائع 03 مئ 2024 10:05am
لاکھوں موبائل فون سمز بند ہوں گی یا نہیں، پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے ستاھ رابطے میں ہیں، ترجمان پی ٹی اے اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 05:34pm
ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل سامنے آگئی ایف بی آر کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیو جاری کرنے کی توقع ہے اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:39am
نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے احکامات جاری قابل ٹیکس آمدنی پر ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر سمز بلاک کی گئیں اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 09:08pm
ایف بی آرکے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ناکامی، رپورٹ منظرعام پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مقامی صنعت کی صورتحال کو سمجھے بغیر نافذ کیا گیا تھا، رپورٹ شائع 29 اپريل 2024 08:12pm
وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس لے لیا شائع 26 اپريل 2024 09:29pm
وزیر اعظم کا ایکشن، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیا شائع 23 اپريل 2024 11:02am
چیئرمین ایف بی آر کا کام صرف کرپٹ افسران کا تحفظ کرنا رہ گیا ہے؟ چیف جسٹس کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد شائع 22 اپريل 2024 08:55pm
راولپنڈی سے اغواء اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کی لاش برآمد، ملزمان گرفتار رحمت اللّٰہ خان کے اغواء کا مقدمہ 12 اپریل کو درج کیا گیا تھا، پولیس شائع 22 اپريل 2024 08:04pm
ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث سگریٹ کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ نے وزیر خزانہ کو خط لکھا کر صورتحال سے آگاہ کیا شائع 21 اپريل 2024 03:06pm