گیس بحران: حکومت نے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا وزیراعظم کی ہدایت پر گیس قیمت برقرار رکھنے اور لوڈشیڈنگ اوقات کا ازسرنوجائزہ لینے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 11:12am
'وزیرِاعظم اپنا گھر اسکیم' کا اجرا: ایک کروڑ روپے تک قرض کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ پروگرام کے تحت حکومت اگلے پانچ سال میں 5 لاکھ گھروں کے لیے قرض فراہم کرے گی۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 05:07pm
امریکا میں سزائے موت کے نئے طریقے: فائرنگ اسکواڈ، گیس اور بجلی کے جھٹکے بھی استعمال کیے جائیں گے امریکا میں سزائے موت کے طریقوں میں بڑی تبدیلی کے اعلان کے ساتھ ہی انسانی حقوق کے حامیوں کی طرف سے تنقید کا سامنا۔ شائع 25 اپريل 2026 09:27am
سرکاری ملازمین کو بلاگ، ولاگ اور میڈیا پلیٹ فارم چلانے کے لیے اجازت درکار حکومت نے سول سرونٹس کنڈ کٹ رولز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ شائع 18 اپريل 2026 08:14pm
حکومت کا شہریوں کے لیے ماہانہ پیٹرول کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ اس نئے نظام کے نفاذ کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ذرائع شائع 06 اپريل 2026 04:26pm
سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جعلی ہے: عطا تارڑ صوبوں کی رضامندی کے بعد باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری ہوگا، ذرائع اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 05:15pm
موٹر سائیکلوں اور رکشوں کے لیے پیٹرول کوٹہ، تیل کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا منصوبہ ملک میں ایندھن کا کتنا ذخیرہ چا ہے؟ شائع 28 مارچ 2026 12:23pm
سستا پیٹرول کیسے ملے گا؟ حکومت نے نیا نظام متعارف کرا دیا 24 ہزار موبائل فونز کی خریداری کا عمل شروع، پٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کی تیاری شائع 27 مارچ 2026 03:13pm
ملک بھر میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا کابینہ ڈویژن نے عیدالفطر کی تعطیلات سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2026 05:16pm
وفاقی حکومت کا جمعے کو بھی ہفتہ وار چھٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے کفایت شعاری کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا بھی حکم دے دیا۔ شائع 10 مارچ 2026 06:23pm
ایران جنگ: پاکستان میں ’آن لائن کلاسز‘ اور ’ورک فرام ہوم‘ کی تجویز زیرِ غور وفاقی حکومت کا تعلیمی اداروں کے آن لائن سیشن شروع کرنے پر غور شائع 05 مارچ 2026 02:30pm
پیٹرول مہنگا کرنے پر اتحادی جماعت کی وفاقی حکومت پر شدید تنقید پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دے دیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 10:35pm
حکومت کا قانون سازی کے لیے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس کا وزارت قانون کے لیے ہدایت نامہ جاری، ذرائع اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 11:24am
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر، اوگرا نے ایل پی جی گیس مہنگی کردی ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا ہے شائع 01 فروری 2026 08:52am
لاہور میں وفاقی حکومت کی اربوں روپے کی پراپرٹی پر قبضے کی کوشش ناکام معاملہ اعلیٰ حکام کے علم میں آنے پر نقشے منسوخ کر دیے گئے اور ذمہ داران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ شائع 27 جنوری 2026 03:41pm
سال 2026 میں کتنی تعطیلات ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا کابینہ ڈویژن نے چھٹیوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے شائع 19 جنوری 2026 04:46pm
اپوزیشن لیڈر کا انتخاب جمعرات تک ہوجائے گا، بیرسٹر گوہر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:37pm
حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ سبسڈی ایڈجسٹ کر دی گئی، صارفین پر نیا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، پاور ڈویژن شائع 12 جنوری 2026 12:40pm
عوام کے لیے خوشخبری، نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کردی بجلی 62 پیسے فی یونٹ سستی، فیصلہ حتمی منظوری کے لیے حکومت کو ارسال اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 01:29pm
صارفین کے لیے اچھی خبر: حکومت کا گیس قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ پیٹرولیم سیکٹر میں اصلاحات کے مثبت نتائج کا ریلیف صارفین کو فراہم کر رہے ہیں، وزیر پیٹرولیم شائع 06 جنوری 2026 09:04pm
حکومت کا اسلام آباد کو 3 ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ نئے بلدیاتی نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئر اور 6 نائب میئر ہوں گے شائع 05 جنوری 2026 05:41pm
پی ٹی وی میں مافیا رہے گا یا میں: عطا تارڑ کسی نے اپنی بیگم تو کسی نے رشتہ دار کو پی ٹی وی میں بھرتی کروایا ہوا ہے: عطا تارڑ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 05:37pm
بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر عائد پابندی ختم وفاقی وزارت خزانہ نے نیا آفس میمورنڈم وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو ارسال کردیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 03:33pm
اڈیالہ جیل سے منتقلی کی صورت میں عمران خان کو کہاں رکھا جاسکتا ہے؟ عمران خان کی کسی اور صوبے کی جیل منتقلی پر غور شروع کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 06:37pm
وفاقی حکومت نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا وزارت اطلاعات و نشریات نے کمیشن کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ شائع 14 نومبر 2025 05:39pm
کامران خان کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’نکتہ‘ سے برطرفیاں، حکومت کا ملازمتیں دینے کا اعلان بدھ کے روز صحافیوں نے میڈیا ملازمین کی برطرفی پر احتجاجاً قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ شائع 05 نومبر 2025 08:17pm
27 ویں آئینی ترمیم لا رہے ہیں، جو فائنل ڈرافٹ ہوگا سامنے آجائے گا: اسحاق ڈار چاہتےہیں پہلے سینیٹ میں ترمیم پیش کی جائے، ڈپٹی وزیراعظم کا سینیٹ میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 08:10pm
وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کے بغیر 27ویں آئینی ترمیم منظور کرا پائے گی؟ ایوانِ بالا و زیریں میں حکومت کس پوزیشن میں ہے؟ شائع 04 نومبر 2025 01:38pm
بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری شائع 21 اکتوبر 2025 10:09pm
گندم پالیسی 26-2025 منظور: حکومت کا کسانوں کو مناسب قیمت دینے کا فیصلہ کسانوں سے گندم کی خریداری بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق کی جائے گی، حکومت نے کمیٹی بھی تشکیل دے دی: بریفنگ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 12:21am