بیلوگن ریڈ کارڈ تنازع: ناروے کا فیفا کے خلاف شکایت درج کرانے کا اعلان امریکی فارورڈ کھلاڑی کی معطلی ختم کرنے کے فیصلے پر ناروے فیفا کی ایتھکس کمیٹی سے رجوع کرے گا شائع 23 جولائ 2026 07:56pm
فیفا ورلڈ کپ فائنل نے امریکا میں ویور شپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلے گئے فیصلہ کن مقابلے کو تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ امریکیوں نے دیکھا۔ شائع 22 جولائ 2026 11:01pm
ورلڈ کپ جیتنے کے بعد میسی نے یامال کو کیا کہا؟ ارجنٹائن کے کپتان نے گفتگو کا احوال میڈیا کے سامنے بیان کردیا۔ شائع 21 جولائ 2026 03:30pm
ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کی فتح پر سٹہ؛ میا خلیفہ کے وارے نیارے ہوگئے تینتیس سالہ میا خلیفہ، جن کا اصل نام سارہ جو چامون ہے، اپنے پورے بالغ عمری کے دوران کھیل کی زبردست مداح رہی ہیں۔ شائع 21 جولائ 2026 02:20pm
ارجنٹائن کی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد میسی وطن کیوں نہیں لوٹے؟ وطن واپسی پر ہزاروں مداحوں نے اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔ شائع 21 جولائ 2026 10:26am
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اسپین کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، شاندار استقبال اسپین ٹیم کے کپتان روڈری ورلڈ کپ ٹرافی ہاتھوں میں تھامے طیارے سے نکل اور ان کے چہرے پر خوشی دیدنی تھی۔ شائع 20 جولائ 2026 08:12pm
ورلڈ کپ میں ہار؛ سلور میڈل ملنے پر میسی رو پڑے اس ٹورنامنٹ نے میسی کے پہلے سے مضبوط ورلڈ کپ ریکارڈز میں مزید اضافہ کیا ہے۔ شائع 20 جولائ 2026 09:00am
میسی کا خواب چکنا چور؛ اسپین فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتح بن گیا میسی آخری ورلڈ کپ جیت کر تاریخ رقم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 09:03am
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ گزشتہ ورلڈ کپ 2022 کے مقابلے میں اس سال انعامی رقم کا مجموعی فنڈ 50 فیصد زیادہ ہے۔ شائع 19 جولائ 2026 06:07pm
ورلڈ کپ فائنل سے چند گھنٹے قبل اسپین کی ٹیم کو بڑا جھٹکا کھلاڑی اس وقت ہال کے اندر وارم اپ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں: اسپین فٹبال فیڈریشن شائع 19 جولائ 2026 10:02am
انگلینڈ اور فرانس کے میچ میں گولز کی بارش، 'ورلڈ کپ فائنل تو یہ ہونا چاہیے تھا' ورلڈ کپ کا ناقابلِ یقین میچ؛ انگلینڈ نے فرانس کو 6-4 سے ہرا دیا، پہلے ہاف میں چار گول کی برتری، فرانسیسی مداح غصے سے آگ بگولہ شائع 19 جولائ 2026 09:14am
ارجنٹائن یا اسپین: فیفا ورلڈ کپ کون جیتے گا؟ پالتو جانوروں کی دلچسپ پیش گوئیاں پالتو جانور بھی اس عالمی فٹبال جشن کا دل چسپ حصہ بن چکے ہیں۔ شائع 18 جولائ 2026 03:07pm
ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے کے باوجود میسی 'گولڈن بوٹ' کیسے کھو سکتے ہیں؟ میسی کی شاندار کارکردگی بھی گولڈن بوٹ کی ضمانت نہیں، خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔ شائع 18 جولائ 2026 11:08am
فیفا کا ورلڈ کپ فاتحین کو قیمتی انگوٹھی دینے کا اعلان، 'چیمپین رِنگ' کس چیز سے بنی ہے؟ ہر انگوٹھی منفرد ہوگی اور اس پر الگ نمبر درج ہوگا۔ اور اس کے ایک حصے پر فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کا نقش بنایا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 05:25am
فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل خطرے کی گھنٹی، نیویارک کی فضا آلودگی کی لپیٹ میں ماہرین کے مطابق فضائی آلودگی کھلاڑیوں کی کارکردگی اور صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ شائع 17 جولائ 2026 02:16pm
ورلڈ کپ کے اختتام کے ساتھ ہی ”استاد 974“ بھی ریٹائر دنیا کے سب سے جدید اسٹیڈیمز میں سے ایک کا آخری وقت آگیا۔ شائع 19 دسمبر 2022 08:04pm
فیفا ورلڈ کپ فائنل: ’گوگل کا 25 سالہ سرچ ٹریفک کا ریکارڈ ٹوٹ گیا‘ 'ایسا لگتا تھا جیسے پوری دنیا ایک ہی چیز تلاش کر رہی تھی!' شائع 19 دسمبر 2022 07:34pm