آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ کسی بھی ایرانی جہاز کو ہرمز سے باہر نکلنے نہیں دیا جائے گا: امریکی سینٹ کام اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 09:02am
فرانسیسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، ’اسلام آباد مذاکرات‘ پر گفتگو ایران خطے میں مستقل امن کے لیے 'اسلام آباد مذاکرات' کی صورت میں موقع سے فائدہ اٹھائے: فرانس شائع 11 اپريل 2026 10:28pm
بیوی سے مار کھانے کا طعنہ دینے پر فرانسیسی صدر ٹرمپ پر برس پڑے ٹرمپ حد سے زیادہ بولتے ہیں ان کی گفتگو سفارتی آداب کے منافی ہوتی ہے، ایمانوئل میکرون شائع 02 اپريل 2026 04:52pm
آبنائے ہرمز کی بندش؛ فرانس نے چین سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین کو براہِ راست کردار ادا کرنا ہوگا: فرانیسی نیول چیف شائع 02 اپريل 2026 12:07am
تیل امریکا سے خریدیں یا ہرمز سے جا کر لیں: ٹرمپ کا برطانیہ اور دیگر ممالک کو پیغام امریکی صدر نے برطانیہ سمیت ممالک کو خود انحصاری کا مشورہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 06:40pm
’اسرائیلی حملوں پر خاموشی، ایران کے ردعمل پر مذمت‘، عباس عراقچی کا فرانسیسی صدر کو جواب فرانسیسی صدر ایران کی گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خاموش رہے، اب انہیں تشویش ہورہی ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 19 مارچ 2026 03:51pm
یورپ میں ایٹمی تباہی کے دور کی تیاری، فرانسیسی صدر کا بڑا اعلان ایران کے ساتھ جاری تنازع کے حوالے سے فرانس کا مؤقف قدرے مختلف ہے۔ شائع 17 مارچ 2026 07:35pm
چین، روس اور فرانس نے جنگ بندی کے حوالے سے رابطہ کیا ہے: ایران ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی پہلی اور بنیادی شرط یہ ہے کہ جارحیت دوبارہ نہ دہرائی جائے۔ شائع 10 مارچ 2026 08:36am
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: فرانس کا سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ ایران کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے پاس اب مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا: فرانسیسی صدر شائع 28 فروری 2026 05:51pm
فرانس میں بارشوں کے بعد سیلاب سے تباہی، دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے کئی رہائشی عمارتوں کی نچلی منزلیں مکمل طور پر ڈوب گئیں شائع 15 فروری 2026 09:03am
فرانس: 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اس بل کی بھرپور حمایت کر رہے ہیں شائع 27 جنوری 2026 08:45am
امریکا ایران کشیدگی: مختلف ممالک نے فضائی آپریشن روک دیا فرانس نے غیر یقینی صورتحال کے باعث مشرق وسطیٰ کے لیے تمام فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 10:48am
کینیڈا اور یورپی ممالک کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار پر ٹرمپ ناراض فرانس اور آئرلینڈ بھی امن بورڈ میں شمولیت سے پیچھے ہٹ گئے شائع 23 جنوری 2026 12:36pm
گرین لینڈ تنازع پر فرانس اور امریکا میں کشیدگی، ٹرمپ نے میکرون کا نجی پیغام شیئر کردیا 'فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے': ٹرمپ کا معنی خیز بیان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 12:43pm
گُل پلازہ آتشزدگی: ترکیہ، ایران، فرانس اور برطانیہ کا دکھ کا اظہار گل پلازہ میں لگنے والی تباہ کن آگ 38 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بجھائی نہ جا سکی۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 07:54pm
فرانس سے خریدی گئی جدید بیلہارا فریگیٹ یونان پہنچ گئی یونان کی بحریہ کو جدید بنانے کے منصوبے کے تحت چار نئی فریگیٹس میں سے پہلی کی آمد شائع 16 جنوری 2026 03:39pm
فرانس کا گرین لینڈ میں اپنا قونصل خانہ کھولنے کا اعلان امریکی دباؤ نظر انداز ، امریکی ہائیڈ ریزنگ کے خلاف موقف شائع 14 جنوری 2026 01:26pm
برطانیہ اور فرانس، یوکرین میں فوجی تعیناتی پر متفق زیلنسکی، میکرون اور برطانوی وزیراعظم کے دستخط، کثیرالملکی فورس بنانے کا فیصلہ شائع 07 جنوری 2026 09:13am
فرانسیسی خاتونِ اوّل کو مخنث کہنے والے 10 افراد کو سزا فرانسیسی عدالتیں آن لائن ہراسگی اور جھوٹے الزامات کے خلاف سخت اقدامات کر رہی ہیں۔ شائع 06 جنوری 2026 11:04am
گرین لینڈ پر امریکی حملے کا مطلب نیٹو کا خاتمہ ہوگا: وزیراعظم ڈنمارک فرانس نے بھی گرین لینڈ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدیں طاقت کے ذریعے تبدیل نہیں کی جا سکتیں اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 11:34am
پیوٹن کے ’خنزیر‘ قرار دینے پر یورپی رہنما یوکرین کو فنڈنگ دینے پر اَڑ گئے یورپی ممالک برسلز اجلاس میں روس کے منجمد اثاثوں کو استعمال کرکے یوکرین کو قرض دینے پر غور کر رہے ہیں شائع 18 دسمبر 2025 05:01pm
’مکھیوں کا حملہ اور بڑی جنگیں‘: نوسٹراڈیمس کی 2026 سے متعلق خوفناک پیشگوئیاں پراسرار پیشگوئیاں: سیاسی ہلچل، ممکنہ جنگیں اور پھر امید کی ایک کرن، کیا ایسا ہی ہے؟ شائع 09 دسمبر 2025 03:39pm
فرانس میں ایک اور بڑی چوری: ریسٹورنٹ کے تقریباً 3 کروڑ روپے مالیت کے گھونگے غائب اس سے قبل لوور میوزیم سے جواہرات چُرائے گئے تھے۔ شائع 29 نومبر 2025 01:43pm
لوڈ شیڈنگ سے آزاد! لیپ ٹاپ بیٹریز سے 8 سال تک گھر کو روشن رکھنے والا شخص یہ نظام آٹھ سال سے کامیابی کے ساتھ مسلسل چل رہا ہے اور ایک بھی بیٹری سیل فیل نہیں ہوا۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:30pm
یورپ کا یوکرین منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ: نیٹو طرز کے سیکیورٹی معاہدے کی تجویز امریکا اور یوکرین نے پرانے منصوبے میں تبدیلیوں کے بعد ’ریفائنڈ پیس فریم ورک‘ تیار کرلیا، رائٹرز شائع 24 نومبر 2025 11:09am
لوور میوزیم سے چرائے گئے جواہرات اور زیورات چور کہاں بیچ پائیں گے؟ بڑے میوزیم اور ثقافتی ادارے اپنے تمام ذخیرے نمائش کے لیے نہیں رکھتے عموماً صرف دس فیصد حصہ نمائش میں رکھا جاتا ہے۔ شائع 26 اکتوبر 2025 02:45pm
لووِر میوزیم چوری: تصویر میں نظر آنے والا نوجوان اسرار بن گیا شاہی زیورات کی چوری، تفتیش، ایک تصویر، پراسرار شخص اور سوشل میڈیا: بڑی ہلچل، آخر کون ہے یہ شخص؟ شائع 26 اکتوبر 2025 10:45am
فرانسیسی شاہی زیورات کی چوری کی کہانی جو دنیا کو بھا گئی بعض اوقات سب سے خطرناک واقعات بھی سب سے دلکش کہانیاں بن جاتے ہیں، وہ کہانیاں جو دنیا کو کچھ دیر کے لیے مسحور کردیتی ہیں۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 11:45am
لیبیا سے غیر قانونی فنڈز لینے کا الزام؛ سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی جیل منتقل نکولس سرکوزی پر لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے غیر قانونی فنڈز لینے کا الزام تھا۔ اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 03:57pm
’غزہ پر کوئی بین الاقوامی فیصلہ اسرائیل کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگا‘ فرانس سمٹ کے شرکاء کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں، لیکن غزہ پر نہیں، اسرائیلی وزیر خارجہ کا انتباہ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 08:36am