گلگت بلتستان میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننے کا امکان گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوسکتا ہے: ذرائع شائع 08 جون 2026 10:47pm
گلگت بلتستان انتخابات: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اکثریتی جماعت بننے پر پیپلز پارٹی کو مبارکباد پاکستان پیپلز پارٹی اب تک نو نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے سب سے آگے ہے۔ شائع 08 جون 2026 02:40pm