سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اِضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 4 ہزار 18 ڈالر پر جا پہنچا ہے شائع 18 جولائ 2026 03:47pm
ملک میں سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 9 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 26 ڈالر کا ہوگیا۔ شائع 15 جولائ 2026 04:05pm
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر، فی تولہ 3 ہزار 800 روپے سستا عالمی مارکیٹ میں فی 38 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 73 ڈالر سطح پر آگیا شائع 13 جولائ 2026 03:44pm
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 111 ڈالر کی سطح پر آگیا شائع 11 جولائ 2026 04:02pm
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 25 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4125 ڈالر فی اونس پر آگیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 02:25pm
پاکستان میں سونا اچانک ہزاروں روپے سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ شوقین افراد کے لیے سونا خریدنے کا وقت آگیا کیوں کہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اچانک بڑی کمی ہوگئی۔ شائع 29 جون 2026 05:06pm
سونا خریدنے کا وقت آگیا، قیمت میں اچانک بڑی کمی عالمی مارکیٹ سونا 86 ڈالر فی اونس سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 454 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 03 جون 2026 02:55pm
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ، سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا عالمی مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر بڑھ کر 4540 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 جون 2026 01:55pm