ایرانی حملے کے خدشات کے باوجود آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت جاری 3 دن کے دوران مجموعی طور پر 108 تصدیق شدہ بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے: میرین ٹریفک شائع 30 جون 2026 10:26am
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے 15 سے 20 لاکھ ڈالر فیس وصولی کا انکشاف ایران کی پارلیمنٹ کے ایک سینئر رکن نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایرانی اجازت کے ساتھ گزرنے والے جہازوں سے... اپ ڈیٹ 07 جون 2026 06:31pm
پاکستان اور چین کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے 5 نکاتی منصوبہ دونوں ملکوں نے کشیدگی کم کرنے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 11:35pm
ایران کے اسرائیل اور امریکی اہداف پر میزائل حملے، کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز بھی نشانہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھی سیٹلائٹ امیجز کے ذریعے ایرانی حملوں کی تصدیق کردی۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 11:37am
اگر کسی ملک نے ’خارگ‘ پر حملہ کیا تو اُس کی آئل تنصیبات نشانہ بنیں گی: ایران ایرانی فوج جب کسی معاملے پر وارننگ دیتی ہے تو اس پر عمل بھی کرتی ہے: بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی شائع 17 مارچ 2026 09:40am
ایران مذاکرات چاہتا ہے، مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے: صدر ٹرمپ امریکا طویل جنگ میں بڑے پیمانے پر فتح حاصل کر سکتا ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 11:03pm
امریکا سے کشیدگی پر درجنوں تجارتی جہاز ایرانی بندرگاہوں سے باہر رک گئے رائٹرز کے مطابق یہ اقدام ممکنہ خطرات سے بچاؤ کے لیے کیا گیا ہے۔ شائع 14 جنوری 2026 11:18pm
حملہ ہوا تو خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران کا انتباہ سفارتی ذرائع کے مطابق قطر میں واقع اہم امریکی فضائی اڈے سے بعض اہلکاروں کو انخلا کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 08:11pm