لاڑکانہ : رتو ڈیرو میں بڑے پیمانے پر ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف بروقت اقدامات اور ذمہ داروں کےخلاف کارروائی نہ ہونے سےعلاقے میں کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں شائع 30 نومبر 2023 09:49pm
بھوکا رہنا اور ڈائٹنگ صحت کیلئے کتنی خطرناک ہے؟ اسہال ، دائمی تھکاوٹ ، ہڈیوں کی کثافت اور پانی کی کمی جیسی علامات بھوک کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں۔ شائع 29 نومبر 2023 06:03pm
موسم سرما میں گڑ والی روٹی کے مزے اڑائیں، فوائد بھی پائیں گڑ کی روٹی میٹابالزم کو بہتر بناتی ہے شائع 29 نومبر 2023 04:03pm
دودھ کے دانت جلدی کیوں سڑھتے ہیں؟ بچوں کے دانتوں کو کس طرح بچائیں کیویٹیز ایک بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہیں جو منہ میں رہتے ہیں اور دانتوں کی پرت کو نقصان پہنچاتے ہیں شائع 28 نومبر 2023 06:31pm
زیتون کا تیل اور لیموں، متعدد مسائل کا ایک حل برابر مقدارمیں روزانہ ایک چمچ آپ کو بےانتہا فوائد دے سکتا ہے۔ شائع 27 نومبر 2023 02:29pm
وٹامن سی کی کمی کو ان غذاؤں سے دور کیجئے مسوڑوں سے خون آنا، کمزوری اور تھکاوٹ اس وٹامن کی کمی کی علامات ہیں شائع 16 نومبر 2023 10:56am
سردیوں میں ڈاکٹروں کے چکر سے ببچنا چاہتے ہیں تو یہ ایک پھل کھائیں اورنج دل کی صحت کو برقرار رکھنے میں معجزانہ ثابت ہوتا ہے شائع 16 نومبر 2023 06:00am
بڑھتی عمر کی خواتین توانائی بحال رکھنے کے لیے غذا میں تبدیلی لائیں کاموں کی تھکاوٹ خواتین میں موڈ کی تبدیلی اور جسم میں درد کی وجہ بنتی ہے شائع 10 نومبر 2023 12:26pm
کاہلی اور سستی کے شکار افراد کو امراض قلب سے بچانے کیلئے ڈاکٹرز کا مشورہ لندن اور سڈنی کے ماہرین نے 15 ہزار افراد پر ریسرچ کی شائع 10 نومبر 2023 10:57am
ماحولیاتی تبدیلی کے خوف سے یورپی باشندوں نے بچے پیدا کرنا بند کردیئے ہمیں خالہ اور چچا بننا پسند ہے مگر قربانیاں دینے کے قابل ہوں، سروے میں شرکا کی رائے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:36am
کانگو وائرس کی لپیٹ میں آنیوالے کوئٹہ سول اسپتال سے متصل فٹ پاتھ پر پڑے فضلہ سے آبادی کو خطرہ شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 10:00pm
روبوٹک سرجری سے متعلق صوبائی وزیر صحت کی بریفنگ کی حقیقت سامنے آگئی نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر روبوٹک سرجری دیکھنے ایس آئی یو ٹی پہنچ گئے شائع 07 نومبر 2023 09:54pm
لیموں کو سرہانے رکھیں اور ڈپریشن سے نجات پائیں لیموں کی خوشبو آپ کو افسردگی اور اضطراب کے حملوں کی صورت میں آپ کی مدد کرسکتی ہے شائع 31 اکتوبر 2023 10:55am
انارکھانا آپ کو کون سے 6 فوائد دیتا ہے انار میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دائمی بیماریوں کے خطرات کو کم کرتے ہیں اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:33am
معدے کے مسائل دور کرنے والا جادوئی مشروب یہ نہ صرف معدے کے مسائل بلکہ سینے میں جلن کو بھی دور کرتا ہے اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 10:34am
اچار ضرور کھائیں لیکن نقصان بھی جان لیں کھانے کے ساتھ مسلسل اچار کھانے کی عادت آپ کو بہت سے مسائل سے دوچار کرسکتی ہے اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 04:23pm
نلکے کا پانی گھر میں موجود طبی آلات کوصاف کرنے کے لیے مضر ثابت ہو سکتا ہے ماحول میں قدرتی جراثیم موجود ہوتے ہیں جو گھر کے پائپوں میں اپنا راستہ بناتے ہیں شائع 24 اکتوبر 2023 12:51pm
صحت مند گردوں کیلئے 7 اہم ترین غذائیں یہ غذائیں نہ صرف گردوں بلکہ مجموعی صحت کیلئے بھی انتہائی مؤثر ہیں شائع 23 اکتوبر 2023 10:33am
لیموں ادرک کی چائے میں پوشیدہ جوان طویل عمر کا راز لیموں ادرک کی چائے ایک زندہ کرنے والا ٹانک ہے شائع 21 اکتوبر 2023 04:31pm
گاجر ناپسند کرنے والے انگور کھائیں ، آنکھوں کے مسائل سے چُھٹکارا پائیں انگور کا استعمال انسانوں میں آنکھوں کی صحت کو فائدہ مند طریقے سے متاثر کرتا ہے شائع 18 اکتوبر 2023 02:17pm
وزن کم کرنے کی کوشش میں 3 اہم غلطیاں جو آپ نہیں جانتے یہ غطیاں کر رہے ہیں تو چاہے جتنے پاپر بیل لیں، وزن کم نہیں ہوگا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 12:11pm
سرخ سبزیوں اور پھلوں کے پوشیدہ فوائد دل، دماغ، نظر کی مضبوطی چایئے اور کینسر سے بچنا پے تو انہیں کھانا اپنی عادت بنا لیں شائع 16 اکتوبر 2023 01:56pm
ہڈیوں کو مضبوط کرنا ہے تو مصنوعی مشروبات کا کریں بائیکاٹ ! صحتمند جسامت کے لئے تازہ پھلوں کے مشروبات استعمال کرنا ذیادہ سود مند ہیں شائع 13 اکتوبر 2023 06:28pm
وزن کم کرنے کے لیے صرف 2 اجزاء والا جادوئی مشروب یہ نہ صرف وزن کم کرتا ہے بلکہ غذائیت سے بھی بھرپور ہے اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 10:28am
جوڑوں کا درد اور نیند کے مسائل کا جادوئی حل، مزیدار چیری کے 4 جاندار فوائد یہ چھوٹا سا پھل نہ صرف ایک میٹھا علاج ہے بلکہ ضروری غذائی اجزاء سے بھی بھرا ہوتا ہے شائع 12 اکتوبر 2023 06:24pm
کھانوں میں ان 5 اشیاء کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کو بائے بائے کہیں ہائی بی پی ادویات کے بجائے ان مصالحوں سے باآسانی کم کریں اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 12:59pm
کونسی سبزیاں بغیر چھیلے کھانی چاہئیں؟ سبزیوں کے چھلکے میں اینٹی آکسائیڈنٹس، فائبر اور دیگر ضروری غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں شائع 11 اکتوبر 2023 05:30pm
کیا منہ سے ناخن کا کترنا ایک موروثی بیماری ہے؟ یہ دراصل ایک خودبخود ہونے والی کیفیت ہے شائع 11 اکتوبر 2023 04:34pm
بالوں میں قبل از وقت ’سفیدی‘ سے پریشان ہونے کے بجائے یہ جان لیں بڑھتی عمر نہ صرف انسانی جسم بلکہ بالوں کی صحت کو بھی متاثر کرتی ہے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 02:28pm