سی سی ڈی فائرنگ کیس: آسٹریلوی نژاد بچی کی ہلاکت پر پولیس سے جواب طلب عدالت نے آئی جی پنجاب، آر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او چکوال سے جواب طلب کر لیا۔ اپ ڈیٹ 18 جون 2026 06:22pm
بھارت میں موجود اسرائیلی فوجی کو گرفتار کیا جائے، ہند رجب فاؤنڈیشن کا مودی حکومت سے مطالبہ غزہ میں شہید ہونے والی 6 سالہ فلسطینی بچی ’ہند رجب‘ کے نام پر قائم یہ تنظیم اسرائیلی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات تیار کرتی ہے۔ شائع 02 جون 2026 01:16pm
اسرائیل میں غزہ فلوٹیلا کے حراست میں لیے گئے تمام امدادی کارکن ڈی پورٹ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق غیر ملکی کارکنوں کو زبردستی حراست کے بعد واپس بھیج دیا گیا۔ شائع 21 مئ 2026 06:47pm
فلوٹیلا کے کارکنان پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی ویڈیو، یورپین ممالک اور کینیڈا کا سخت ردِ عمل اٹلی کی وزیراعظم نے واقعے کو انسانی وقار کے منافی قرار دے کر فوری رہائی اور وضاحت کا مطالبہ کر دیا۔ اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 10:35pm
ایران کی نوبل انعام یافتہ نرگس محمدی کی ضمانت منظور نرگس محمدی کو سینے، کمر اور بازوؤں میں شدید درد شکایت کے باعث زیر علاج ہیں شائع 11 مئ 2026 12:59pm
پاکستان میں جنسی تشدد کے خلاف قانونی ردعمل، نفاذ اور انصاف تک رسائی میں چیلنجز قوانین کے ناقص نفاذ، طویل تاخیر اور غیر قانونی سمجھوتوں سے ریپ مقدمات میں سزا کی شرح صرف 0.5 فیصد ہے، رپورٹ شائع 31 مارچ 2026 05:10pm
بھوک اور بے بسی کا شور دبانے کے لیے طاقتور طبقے کے خوشحالی کے نعرے آکسفیم نے خبردار کردیا: جمہوریت ارب پتیوں کی طاقت کے سائے تلے شدید خطرے میں ہے۔ شائع 19 جنوری 2026 10:21am
2026 میں خطرے کی گھنٹی، بڑے عالمی تنازعات آرہے ہیں: امریکی تھنک ٹینک رپورٹ کے مطابق آئندہ سال پاکستان میں سیکیورٹی خطرات اور پاک بھارت تصادم کا امکان ہے۔ شائع 29 دسمبر 2025 10:57am
بھارتی وزیراعلیٰ نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچ دیا یہ واقعہ پٹنہ میں آیوش ڈاکٹروں کو تقرری کی تقریب کے دوران پیش آیا۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:33am
’ایک نجی درخواست۔۔۔‘: عمران خان سے متعلق جمائمہ کا ایلون مسک کو خط ”ایکس“ ہی وہ واحد پلیٹ فارم ہے جہاں وہ دنیا تک اپنی بات پہنچا سکتی ہیں: جمائمہ اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 01:53pm
ایران میں نوبیل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کی ’سفاکانہ‘ گرفتاری، کمیٹی کا سخت ردِعمل وہ ایران میں تقریباً تین دہائیوں سے خواتین کے حقوق، آزادیِ اظہار اور سزائے موت کے خلاف سرگرم ہیں۔ شائع 13 دسمبر 2025 09:26am
مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ ٹرمپ کے بیان پر حیران نہ کبھی باضابطہ معافی مانگی گئی، نہ ہی کوئی معاوضہ دیا گیا، اور نہ ہی انہیں ابھی تک اپنے شوہر کے جسدِ خاکی کو دفنانے کا موقع ملا: حنان الاطہر شائع 19 نومبر 2025 09:37am
فلسطینیوں کے لیے سزائے موت؛ متنازع بِل کی منظوری پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں مٹھائیاں تقسیم قانون عملی طور پر صرف فلسطینیوں پر لاگو ہوگا، یہودی انتہاپسند اس قانون سے مستثنٰی رہیں گے۔ شائع 12 نومبر 2025 01:11pm
سوڈان میں کیا ہو رہا ہے؟ اقوامِ متحدہ کے مطابق اب تک 15 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 86 لاکھ سے زیادہ شہری اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں۔ اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 12:02am
کراچی میں پولیس تشدد سے جاں بحق نوجوان کے ورثا سے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم، میت بہاولپور روانہ سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر کے سامنے طویل تعطل کے بعد ٹریفک کی روانی بحال کر دی گئی۔ شائع 25 اکتوبر 2025 10:33pm
کراچی میں سی آئی اے یونٹ کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت: پولیس تشدد پر سوالات اٹھ گئے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جسم پر تشدد کے نشانات ملنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 09:45pm
خیبرپختونخوا :انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، خواتین، بچے اور خواجہ سرا بھی عدم تحفظ کا شکار خواتین پر تشدد کے 395 کیسز ،ریپ کے 195 کیسز،اغوا کے 860 اور قتل کے 693 واقعات درج ہوئے،رپورٹ شائع 02 جولائ 2025 01:34pm
بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر پاکستان کی شدید تشویش بھارت اپنے تمام شہریوں کے حقوق اور تحفظ کو یقینی بنائے،ترجمان دفتر خارجہ شائع 31 مئ 2025 11:03am
پاکستان پر انسانی حقوق پامالی کے سنگین امریکی الزامات، ’حکام کو سزا نہیں ملتی‘ محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں سیاسی قیدی، جبری گمشدگیاں، ملزمان کے رشتہ داروں کو سزاؤں کا ذکر اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 07:04pm
امریکہ نے اسرائیل کی اہم ترین بٹالین پر پابندی کا فیصلہ کرلیا اسرائیلی وزیر اعظم نے پابندی کو اخلاقی پستی قرار دے دیا شائع 21 اپريل 2024 08:05pm
ون مین کمیشن کی اضافی گرانٹ، سپریم کورٹ کا حکومت کو جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت فنڈز فراہمی کا حکم دینا عدالت کا نہیں حکومت کا کام ہے، جسٹس منیب اختر شائع 22 جون 2023 10:39am
پاکستان انسانی حقوق سے متعلق تمام ذمہ داریوں کی پابندی کرتا ہے، وزیراعظم پی ٹی آئی کا کا ریاست پر حملہ آور ہونے کا اقدام بد نیتی اور ناپاک عزائم پر مبنی تھا، شہباز شریف شائع 05 جون 2023 01:07pm
عمران خان سینیٹرز ملاقات کی اندرونی کہانی، اعظم سواتی سے متعلق نیا ٹاسک سپرد پی ڈی ایم آئینی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 05:23pm
بیٹی نے سگی ماں کو پیروں تلے کرسی کھینچ کر سرعام پھانسی پر چڑھا دیا مریم کو مبینہ طور پر بدسلوکی کرنے والے شوہر کے قتل کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی تھی. شائع 30 اگست 2022 03:43pm
Fault in our stars: “Anxiety queen” Anushka Sharma and “drug enthusiast” Ranbir Kapoor? Both actors take potshots at each other Published 20 Jul, 2022 05:19pm
Facebook owner Meta releases first human rights report Report includes summary of a controversial human rights impact assessment of India Published 16 Jul, 2022 05:40pm
Pakistan objects to ‘selectivity’ in condemning rights abuses, citing ‘deafening silence’ over Kashmir Freezing of resources of countries coming out of conflict is particularly deplorable, Pakistani envoy Published 30 Jun, 2022 04:52pm
Missing social media activist returns home ‘I’m back home safe & sound,’ says Arsalan Updated 25 Jun, 2022 10:34am
امریکہ کی جیل: جہاں قیدیوں سے کام کروا کر حکومت اربوں کماتی ہے ان قیدیوں میں سے زیادہ تر، یعنی 80 فیصد، جیلوں کو چلانے کا کام کرتے ہیں مثلاً صفائی کرنا، کھانا پکانا، بجلی اور پلمبنگ کا کام کرتے ہیں۔ اس سے انہوں صفر سے 1.24 ڈالر فی گھنٹہ کی اجرت ملتی ہے شائع 17 جون 2022 10:47pm
US makes billions from prison labor as inmates earn pennies Inmates are paid pennies for their work even as they produce billions of dollars for the state Published 17 Jun, 2022 02:06pm