پاکستان شائع 21 مئ 2023 08:20pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اسد عمر اور فواد چوہدری بھی نامزد ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 10:27am جنرل عاصم نے بشریٰ بی بی کیخلاف ثبوت دکھائے نہ میں نے ان سے استعفیٰ لیا، عمران خان 80 فیصد چانس ہے منگل کو مجھے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 08:06pm پاکستان سمیت مختلف ممالک میں پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں مسلم لیگ ق سمیت پوری قوم ہر قدم پر پاک فوج کے ساتھ ہے، چوہدری سرور
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:44am عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہے، ایمان مزاری والدہ ہمیشہ پی ٹی آئی کا دفاع کرنے اور عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے آگے آگے رہیں، ایمان مزاری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 07:40pm پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی چھوڑ دی سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 50 کارکنان نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں
پاکستان شائع 21 مئ 2023 02:57pm 9 مئی کو منصوبہ بندی کے تحت اہداف کو نشانہ بنایا گیا، احسن اقبال عمران خان کی زہرآلود سیاست کا نتیجہ 9 مئی کو نکلا، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 21 مئ 2023 01:00pm اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے وہ کس قدر پستی کا شکار ہیں، عمران خان کینسر کے مریض فردوس شمیم نقوی کو زندان میں ڈال دیا گیا،عمران خان
پاکستان شائع 21 مئ 2023 12:16pm کچھ بھی ہوجائےعمران خان کو جیل جانا پڑے گا، شرجیل میمن عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں کوئی بھی نہیں بچاسکتا، رہنما پی پی پی
پاکستان شائع 20 مئ 2023 09:50pm کسی بھی جماعت کو کالعدم قرار دینا آسان نہیں، حامد خان حکومت جھوٹے الزامات لگا کر عمران خان اور پی ٹی آئی کو سیاست سے دور کرنا چاہتی ہے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 07:54pm کوئی رعایت نہیں ہوگی، اب عمران خان کی باری ہے، عطا تارڑ اب ہاتھ جوڑ کر امریکا سے کہا جارہا ہے کہ آپ مداخلت کریں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 20 مئ 2023 06:52pm کراچی میں عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل کردیا گیا گراونڈ کو خود ساختہ نام سے منسوب کرکے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا، ضلعی انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 10:15pm ساس کی فرمائش پر فیصلے آرہے ہیں، سوموٹو ’ساسو‘ موٹو بن گیا، مریم نواز 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، فوجی تنصیبات پر منصوبہ بندی سے حملہ کیا، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 06:07pm عمران خان نے امریکا سے مدد مانگ لی، مبینہ آڈیو لیک عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں رکاوٹ اور تناؤ بڑھانے کا سبب ہے، سابق امریکی مشیر برائے قومی سلامتی
پاکستان شائع 20 مئ 2023 03:48pm ”لوگ اپنی ضمیر کی آواز پر پی ٹی آئی چھوڑ کرجارہے ہیں“ عمران خان 9 مئی کے واقعات کے ماسٹرمائنڈ تھے، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 06:16pm اجمل وزیر، ذو الفقار شاہ اور ہشام اللہ کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان اجمل وزیر، ذوالفقار علی شاہ اور ہشام انعام اللہ کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، 9 مئی کے واقعات کی مذمت
پاکستان شائع 20 مئ 2023 08:45am عمران خان طبی معائنے کے بعد شوکت خانم اسپتال سے زمان پارک پہنچ گئے عمران خان 4 گھنٹے تک اسپتال میں رہے، مکمل طبی معائنہ اور ٹیسٹ کیے گئے
پاکستان شائع 19 مئ 2023 11:51pm نیب نے عمران خان کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی عمران خان کو ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کیساتھ ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ بھی دینے کی ہدایت کی گئی، نیب ذرائع
پاکستان شائع 19 مئ 2023 10:55pm پی ٹی آئی امریکا میں ناکام سفارتکار سے عسکری قیادت کو ٹارگٹ کرا رہی ہے، خواجہ آصف عمران خان بیرون ملک کرائے کے لوگوں سے پاک فوج کو ٹارگٹ کر رہا ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 19 مئ 2023 10:02pm عمران نیازی ریاستی اداروں کی تحقیر کی کوشش میں مگن ہوگیا، وزیراعظم 9 مئی کے بارے میں جتنا سوچتا ہوں اتنا غصے میں اضافہ ہوتا ہے، وزیراعظم
پاکستان شائع 19 مئ 2023 09:34pm “ عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا “ جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا وہی اسے پرانی پوزیشن پر لا رہے ہیں، رہنما پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 09:47pm 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس : عمران خان ایک بار پھر نیب طلب نیب ٹیم نوٹس کی تعمیل کیلئے زمان پارک پہنچ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 09:26pm حکومت حملوں میں ملوث افراد کا ثبوت دے ہم انہیں خود پکڑوائیں گے، عمران خان کسی کو پورے گھر کی تلاشی کی اجازت نہیں دے سکتے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 08:44pm شاہ محمود قریشی نے رہائی کیلئے حلف نامہ دینے سے انکار کردیا، پی ٹی آئی 'بطور وائس چیئرمین پی ٹی آئی مناسب حد تک تو انڈر ٹیکنگ کیلئے تیار ہوں لیکن اس طرح کی انڈر ٹیکنگ نہیں دے سکتا'، قریشی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 12:47pm جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمران خان دہشت گردوں کے ٹھہرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 مئ 2023 12:10pm ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہی ہوں گے، کوئی نیا قانون نہیں بنایا، وزیر دفاع الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 02:27pm جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 10:31am ظل شاہ قتل کیس: عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کردی رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ کا عبوری ضمانت کی درخواست پر اعتراض عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 03:41pm عمران خان کو بطور سابق وزیراعظم سیکیورٹی فراہم کردی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پر پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور
پاکستان شائع 18 مئ 2023 11:10pm کپتان کے ساتھی عثمان ترکئی اور بلند ترکئی کا پیپلزپارٹی میں جانے کا فیصلہ دونوں رہنماؤں کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:08pm 60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران کو تحفظ دینے کیلئے خط لکھا ہے، فضل الرحمان ہمیں اپنے ملکی معاملات میں کسی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ سربراہ پی ڈی ایم