پاکستان شائع 15 مارچ 2023 01:20pm توہین عدالت کا مجرم پولیس سے بھاگ رہا ہے، مریم اورنگزیب عمران خان کو اپنے کیسز میں جواب دینا ہوگا، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 01:01pm عمران خان کی گرفتاری مشکل نہیں، پولیس صبر سے کام لے رہی ہے، وزیردفاع عمران خان کی خواہش ہے جانی نقصان ہو تاکہ سیاست کرے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 12:07pm پی ٹی آئی کارکنان کی کارروائیوں پر دہشتگردی کا پرچہ ہوتا ہے، آئی جی پنجاب سینہ تان کر کھڑے ہیں، ہماری پالیسی یہی ہے کہ کسی کا نقصان نہ ہو، آئی جی عثمان انور
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 11:30am ججز خوفزدہ نہ ہوں، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں: علیمہ خان 'عمران خان گرفتاری نہیں دیں گے'
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 11:17am سمجھ نہیں آرہی آرمی چیف کیوں پی ڈی ایم کی پشت پناہی کررہے ہیں، عمران خان کیا آمی چیف کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ادارے کو نقصان پہنچ رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 02:48pm زمان پارک آپریشن روک دیا گیا، کارکنان کا سجدہ شکر وفاقی اور صوبائی حکومت نے عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:46am سپریم کورٹ کے الیکشن کا فیصلہ آخری ہے ورنہ دمادم مست قلندر ہوگا، شیخ رشید عمران خان کو جانی نقصان ہوا تو حکمرانوں کو بھاری قیمت اداکرنی ہوگی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:37am پنجاب حکومت نے زمان پارک آپریشن میں اسلحہ استعمال ہونے کی تردید کردی کوئی بھی پولیس جوان یا افسر زمان پارک میں اسلحہ لے کر نہیں گیا، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:30am عمران خان نے بار بار عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی، جواب دینا ہوگا، بلاول بھٹو عمران خان سمجھتے ہیں ان پر ملک کا آئین اور قانون لاگو نہیں ہوتا، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:11am عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سوال رکھ دیا زمان پارک کے باہر پولیس اور رینجرز کے ساتھ کارکنوں کی جھڑپوں پر ردعمل
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:06am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ معطل ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:27pm پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقدمات درج عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج پر مقدمات درج کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:43am زمان پارک کے علاقوں میں اسکول اور کالجز آج بند رکھنے کا فیصلہ مال روڈ، دھرم پورہ، جیل روڈ، گڑھی شاہو، مغل پورہ کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 10:46am پولیس اور رینجرز کا آپریشن، زمان پارک کے باہر پتھراؤ گرفتاری کے لئے رینجرز کے 400 اہلکار زمان پارک میں موجود
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:25am عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں، زمان پارک سمیت لاہور میں حالات کشیدہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 11:45pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر صدر مملکت کا بیان سامنے آگیا آج کے واقعات سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے، صدر عارف علوی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 11:00pm فواد چوہدری کا عمران خان کی گرفتاری روکنے کیلئے چیف جسٹس سے از خود نوٹس کا مطالبہ زمان پارک میں پولیس آپریشن روکا جائے ،فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:19am جنرل باجوہ، نوید مختار اور فیض حمید نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی، شہباز شریف میں نے عمران کے خلاف مقدمہ نہیں بنایا بلکہ قانون حرکت میں آیا ہے، وزیراعظم
▶️ پاکستان شائع 14 مارچ 2023 09:15pm ’نواز شریف کسی ایک آپشن پر عمل کرتے تو پانامہ اور 2018 الیکشن کی سازش نہ ہوتی‘ توشہ خانہ سے چیزیں غائب بھی ہوئیں جنہیں ریکور کرالیا گیا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 07:09pm گرفتاری کے ڈر سے چار پائی کے نیچے چھپنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں، مریم کا عمران پر طنز نواز شریف کے ساتھ انصاف ہونے تک الیکشن نہیں ہوگا، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 09:37pm صبح کا انتظار کر رہے ہیں، وکلا وارنٹ عدالت میں چیلنج کریں گے: عمران خان 26 سالہ کیریئر میں کارکنوں کو احتجاج پر نہیں اکسایا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 05:06pm پولیس والے زمان پارک انسانی لاشیں گرانے کا ارادہ لے کر آئیں ہیں، شاہ محمود ڈی آئی جی سے گزارش ہے کہ حالات نہ بگاڑیں، شاہ محمود
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 06:28pm عمران کی استدعا مسترد، وارنٹ منسوخی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 02:56pm عمران خان نے لانگ مارچ میں خود پر گولی چلوائی، مریم اورنگزیب مریم اورنگزیب پرنس کانفرنس کے دوران عمران خان پر حملے کی نئی منطق لے آئیں،
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:07pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک میدان جنگ بن گیا انتظامیہ کا زمان پارک میں اندھیرے میں آپریشن کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 12:47pm تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:45am ظل شاہ ہلاکت: جوڈیشل کمیشن کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریق ہیں
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:27am طاقت کے ایوان پی ٹی آئی کی سیاسی قوت اور عوامی تائید سے لرز رہے ہیں، عمران خان مجرموں کا گروہ اور ان کے سرپرست ہم سے خوفزدہ ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:19am عمران خان پر ہاتھ ڈالنے والے نتیجے سے بھی باخبر رہیں، شیخ رشید امریکا سے خیرات کن شرائط پر ملیں گی قوم کو اعتماد میں لینا ہوگا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 11:42am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل عدالت نے سابق وزیراعظم کو 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا