قاسم اور سلیمان والد کے حق میں بول پڑے قاسم خان نے پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "میں آ رہا ہوں" شائع 13 فروری 2024 08:58am
عام انتخابات میں حصہ لینے پر عمران خان اور عاصم منیر کو کتنے ووٹ ملے؟ قومی اسمبلی حلقہ این اے 99 فیصل آباد میں عمران خان نے زیادہ ووٹ لیے یا عاصم منیر نے؟ شائع 12 فروری 2024 06:53pm
لاہور پولیس کا عمران خان کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی جلد عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع شائع 12 فروری 2024 01:13pm
فاسٹ بالر محمد عامر کا عمران خان کی تصویر سے متعلق دلچسپ تبصرہ بڑی بات ہے، وہ جھکا نہیں سب کا سامنا کیا، بتائیں میں کس کی بات کر رہا ہوں؟ شائع 11 فروری 2024 02:53pm
9 مئی واقعات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور، شیخ رشید کو رہا کردیا گیا یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا، شیخ رشید اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:06pm
الیکشن کے بعد عمران خان کے بیٹے کا پی ٹی آئی ووٹرز کے لیے پہلا پیغام پوسٹ میں قاسم نے پاکستان کا جھنڈا بھی لگایا ہوا تھا شائع 10 فروری 2024 01:16pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالتی عملہ اڈیالہ جیل میں تاریخ ڈال کر واپس روانہ ہوگیا شائع 10 فروری 2024 11:59am
’لندن منصوبہ ناکام‘، پی ٹی آئی نے عمران خان کی وکٹری اسپیچ جاری کردی 'آپ نے گھبرانا نہیں ہے، سیلیبریٹ کریں اور شُکرانے کے نفل پڑھیں' اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:04am
’صدر اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے عمران کو رہا کریں، وزیراعظم بنائیں گے‘ ہم سنگل لارجسٹ پارٹی ہیں مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے، لطیف کھوسہ شائع 09 فروری 2024 06:38pm
’پسِ پردہ اقدامات سے پاکستان کے حالات مزید خراب ہوں گے‘ ملک کو شفاف معاملات و اقدامات کی ضرورت ہے، بانی پی ٹی آئی تاحال مقبول ترین سیاست دان، گارجین کا اداریہ شائع 08 فروری 2024 06:50pm
عمران خان کے دونوں بیٹے بھی پاکستانی انتخابات کی مہم میں شامل قاسم خان نے انگریزی کے علاوہ اردو میں بھی ٹویٹ کی شائع 07 فروری 2024 03:47pm
اللہ نے اولاد دی، مگر واپس لے لی، پاکستان کی خواتین سیاستدانوں کے مشکل ترین لمحات دونوں بچے حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے شائع 07 فروری 2024 08:51am
شیخ رشید نومئی سے متعلق تین مقدمات میں ڈسچارج، ویڈیو لنک میں خرابی باقی مقدمات کی سماعت مکمل نہ ہوسکی شائع 06 فروری 2024 05:24pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا شائع 06 فروری 2024 02:37pm
بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست میں بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردینے کی استدعا شائع 06 فروری 2024 01:56pm
نو مئی فوجی تنصیبات حملہ کیس: 498 نامزد ملزمان کے ٹرائل کا آغاز آج سے اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ممکنہ فرد جُرم کیلئے عمران خان، شاہ محود کو بھی طلب کررکھا ہے شائع 06 فروری 2024 09:58am
9 مئی مقدمات پر سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنوں کے سمن جاری عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کی تاریخ مقرر کی تھی اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 09:45am
الیکشن2024: وہ پی ٹی آئی رہنما جو آشیاں بدل بیٹھے مشکلات کی وجہ غلط فیصلے بھی ہیں جنہیں عمران خان نے خود بھی تسلیم کیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 08:49am
الیکشن 2024 اور 2018 کی کون سی باتیں مشترک ہیں؟ پاکستان میں ’موسمِ سیاست‘ بامِ عروج پر ہے تو 'تب اور اب' کی مماثلت جان لیجئے اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 12:38pm
اڈیالہ جیل کے اندر عدالت لگنے پر صحافیوں کو کیا سہولتیں ملتی ہیں عمران خان کیخلاف تین مقدمے کی سماعت دن بھر جاری رہی شائع 04 فروری 2024 11:04am
نکاح کیس کا ’فیصلہ شرمناک اور انصاف اور انسانی حقوق کی پامالی‘ 'عمران کی شادی ریحام سے موجود تھی تب بھی بشریٰ سے ملتے تھے'، صحافیوں، سول سوسائٹی کا ردعمل اپ ڈیٹ 04 فروری 2024 07:49am
عمران خان اور بشریٰ میاں بیوی نہیں، لیکن ناجائز تعلقات کا الزام بھی ختم ’بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو میاں بیوی تصور نہ کیا جائے‘، غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 10:05pm
این اے 99 سے عاصم منیر اور عمران خان مدِمقابل عام انتخابات 2024 میں ایک کے بعد انوکھے واقعات اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 07:19pm
اقتدار میں آکر پھر ترقی کا سفرشروع کریں گے، نواز شریف ہم سی پیک کے ذریعے 60 ارب کی سرمایہ کاری لائے، یہ دھرنا دے رہےتھے، قائد ن لیگ شائع 03 فروری 2024 05:45pm
جس کی توقع کی تھی وہی ہوا، فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر بیرسٹر گوہر علی خان عدت نکاح کیس میں سزاؤں پر ردعمل شائع 03 فروری 2024 04:34pm
ایف آئی اے نے علیمہ خان کو ایک اور طلبی کا نوٹس جاری کردیا نوٹس میں میڈیا کے ذریعے ہیٹ میٹر یل پھیلانےاور عوام و فوج میں تقسیم پیدا کرنے کے الزامات شائع 03 فروری 2024 01:35pm
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دوبارہ چھٹیوں کی درخواست دے دی جج نے صحت کو وجہ بتاتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی شائع 03 فروری 2024 12:17pm
عمران خان، شیخ رشید کیخلاف واثق قیوم، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے 9 مئی کی پلاننگ عمران خان اور شیخ رشید کے ایماء پر کی گئی، وعدہ معاف گواہوں کا بیان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:35pm
پاکستان واپسی پر غائب کیے جانے کا خدشہ ہے، گارنٹی چاہیئے، مونس الہیٰ 'عمران خان کی کبھی خواہش نہیں تھی کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب ہوں۔' اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 10:53am
اٹک جیل میں مجھے 3 سال تک خاموش بیٹھنے کی ڈیل آفر ہوئی تھی، عمران خان صاف و شفاف انتخابات نہ ہوئے تو تاریخ آپ کو معاف نہیں کرے گی، عمران خان کا آرمی چیف کو پیغام اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:48am