سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی شائع 13 مارچ 2024 03:57pm
پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 13 مارچ 2024 03:13pm
عمران خان کی صحت پر بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آج باقی وکلا کی طرح ہماری عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 13 مارچ 2024 03:06pm
جیل کے باہر دھرنا یا لانگ مارچ، پی ٹی آئی کا آئندہ حکمت عملی پر غور پی ٹی آئی قیادت کی لاہور سمیت ملک بھر کے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت شائع 13 مارچ 2024 02:54pm
عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ قانون میں رہ کر کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، چیف جسٹس شائع 13 مارچ 2024 02:37pm
علی امین گنڈاپور کی نااہلی اور عمران خان کی بنی گالہ منتقلی، پلان کیا ہے؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف نیا مقدمہ اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کیوں؟ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 05:56am
امید ہے عمران خان کو عدالتوں سے تمام کیسز میں ریلیف ملے گا، بیرسٹر گوہر عمر ایوب کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کی مذمت شائع 12 مارچ 2024 04:17pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کی شائع 12 مارچ 2024 01:10pm
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصرعباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 12 مارچ 2024 12:45pm
9 مئی واقعات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی اس سے قبل عدالت نے درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے مقرر کی تھی شائع 11 مارچ 2024 03:41pm
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں ملوث پولیس افسران کے اکاؤنٹس چیک کرائیں گے، عمر ایوب آئین اور قانون میں رہتے ہوئے اسمبلی اور ملک میں احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 11 مارچ 2024 03:24pm
عدلیہ سے بڑی توقعات ہیں، امید کرتے ہیں کہ ہمیں بھی انصاف ملے گا، بیرسٹر گوہر بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے ملاقات کیلئے درخواست دائر کردی شائع 11 مارچ 2024 02:30pm
دوران عدت نکاح کیس: خاور مانیکا کوئی وکیل پیش نہ کر سکے عدالت نے آئندہ سماعت پر متفرق درخواست اور سزا معطلی کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے شائع 11 مارچ 2024 01:56pm
عمران خان کا علاج جیل میں ہوگا یا اسپتال میں، فیصلہ علیمہ خان پر چھوڑ دیا گیا اڈیالہ جیل میں عمران خان کے دانتوں کا معائنہ شائع 09 مارچ 2024 08:54pm
ضرورت پڑی تو پیپلزپارٹی کابینہ کا حصہ بنے گی، خورشید شاہ کابینہ میں ہمارے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 02:56pm
ہیلپ کابورڈ اٹھائے دو نوجوانوں کو دیکھ کر مریم نواز نے کیا کیا ؟ وزیراعلیٰ مریم نواز نےنوجوان سے ان کی خیر یت دریافت کی شائع 07 مارچ 2024 07:58pm
عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی، شعیب شاہین دہشتگرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے یہ سوالیہ نشان ہے؟ رہنما پی ٹی آئی شائع 07 مارچ 2024 03:43pm
جیل سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی، عمرایوب، اسد قیصر کی پریس کانفرنس ہم قانون کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسمبلی فلور پر بلائیں گے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:00pm
ماناجائے جوڈیشل مرڈر ہوا، فیصلے سے ذوالفقار بھٹو واپس نہیں آئیں گے، ناصر حسین فیصلہ آئندہ کی سمت طے کرےگا، ناصر حسین کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 06 مارچ 2024 10:06pm
عمران خان نےعمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی امید ہے مخصوص نشستوں پر فیصلہ آئین کے مطابق ہوگا، بیرسٹر گوہر شائع 06 مارچ 2024 08:01pm
کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا ملنی چاہیے، عمران خان فوٹیجز کے ذریعے 9 مئی میں ملوث لوگوں کا تعین کیا جائے، عمران خان شائع 06 مارچ 2024 06:32pm
عمران اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کا معاملہ، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری جواب جمع کروائیں کہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ کی جائے، عدالتی نوٹس شائع 06 مارچ 2024 05:13pm
عمران خان کو رہا کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی گئی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سمیت تمام لیڈرز اور کارکنان کو رہا کیا جائے، قرارداد کا متن شائع 06 مارچ 2024 04:13pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کی ہدایت ویڈیولنک پر حاضری لگانے تک عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا شائع 06 مارچ 2024 10:33am
عمران خان نے جیل میں تین بڑے فیصلے کرلیے، اب ریلیف ملنا شروع ہوگا، جاوید چوہدری کا دعویٰ شیر افضل مروت جیسے جارح مزاج لوگوں کے ساتھ پی ٹی آئی کیا کرنے والی ہے؟ جاوید چوہدری کا انکشاف شائع 05 مارچ 2024 08:56pm
عمران خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دے دی صوبائی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:24pm
سائفر کیس: ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی التواء کی درخواست مسترد ایف آئی اے کے نئے پراسیکیوٹر نے دلائل دینے کے لیے کچھ وقت کی استدعا کی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 09:40pm
بانی پی ٹی آئی نے اتوار کو احتجاج کی کال دی ہے، شیر افضل مروت انکوائری ہونی چاہیے 9 مئی سے کس کو فائدہ ہوا، عمران خان جلد رہا ہوں گے، علی امین اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 04:05pm
عمران خان کی رہائی سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع قرارداد اسد قیصر کی جانب سے جمع کرائی گئی شائع 05 مارچ 2024 01:27pm
قومی اسمبلی میں بلاول نے سائفر کا معاملہ اٹھا دیا، سنی اتحاد مشتعل اسپیکر کا جمشید دستی کو انتباہ، پی پی اراکین نے بلاول کو حصار میں لے لیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 02:13pm