ایران کے اسرائیلی شہر حیفہ پر شدید فضائی حملے، دو افراد ہلاک عمارت کو ایک بھاری میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں عمارت کا نصف حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا شائع 06 اپريل 2026 09:17am
امریکی پائلٹ نے ممکنہ طور پر ایران میں خود کو کیسے گرفتاری سے محفوظ رکھا؟ دشمن کی قید سے بچنے کے لیے امریکی پائلٹس کو دی جانے والی خصوصی تربیت اور بقا کے نظام کی اندرونی کہانی شائع 05 اپريل 2026 11:04am
ایران کے تازہ حملے: اسرائیلی ایئرپورٹ اور بحری جہاز، امریکی فوجی ٹھکانے اور ڈیفنس سسٹمز نشانہ پاسدارانِ انقلاب نے ہفتے کے روز بڑے پیمانے پر حملے کیے جس میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ شائع 04 اپريل 2026 08:46pm
ایران کے اسرائیلی شہر حیفہ میں آئل ریفائنری کے قریب راکٹوں سے حملے، 6 افراد زخمی حملے کے نتیجے میں ایک شخص جھٹکے کی شدت کے باعث اڑنے والے پتھروں کی زد میں آ کر زخمی ہوا: رپورٹ شائع 03 اپريل 2026 03:00pm
ایران کا اسرائیل میں کیمیکل پلانٹ پر میزائل حملہ، ہنگامی صورتحال نافذ اس حملے کے بعد پلانٹ سے انتہائی خطرناک کیمیکل کے اخراج کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 07:58pm
ایران کی اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش، نیا حملہ پاکستانی عوام کے نام کردیا ایرانی فوج کی جانب سے میزائلوں پر اظہارِ تشکر کے کلمات بھی تحریر کیے گئے شائع 28 مارچ 2026 09:23am
حزب اللہ سے لڑائی میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 ٹینک تباہ، ایرانی بمباری سے نقصان کا اعتراف فرانس اور برطانیہ نے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا، اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 79 شہید اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 10:18pm
امن کیلئے امریکہ اور یورپی ممالک مشرق وسطیٰ سے دفع ہو جائیں، خامنہ ای یہ ممالک جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ خطے میں امن و سکون لاتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 04:24pm
اسرائیل کی طرف بڑھتے ایرانی میزائلوں کا منظر مسافر طیارے سے ریکارڈ حملے کے وقت ایران کے پاس 80 مسافر طیارے پرواز کر رہے تھے، راستہ بدلنا پڑا شائع 02 اکتوبر 2024 12:43pm
کیا ایران نے حملہ کرکے غلطی کی؟ اسرائیل کی مدد کے لیے امریکی بلی آخر کار تھیلے سے باہر آگئی، کیا امریکا کی شہ پر اگلا نمبر پاکستان کا ہوسکتا ہے؟ شائع 02 اکتوبر 2024 11:53am
اسرائیل کے حق میں زیک سمتھ کی ٹویٹ، پاکستان میں بحث چھڑ گئی جائما کے بھائی کی ٹوئٹ پر حامد میر نے کرارا جواب دیا، خواجہ آصف نے زیک سمتھ کی ٹوئٹ پر عمران خان اور ان کے بچوں کا ذکر کیا۔ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 12:24pm
اسرائیل کیخلاف میزائل صلاحیت کا صرف ایک حصہ استعمال کیا، ایران اگر اسرائیل نے حملے کا سوچا تو اسکے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں تل ابیب کے تمام بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا، آرمی چیف آف اسٹاف شائع 02 اکتوبر 2024 10:14am
مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، فوری جنگ بندی کا مطالبہ شائع 02 اکتوبر 2024 09:59am
ایران کا فاتح 2 ہائپر سونک سے اسرائیلی دفاعی نظام یرو 2 اور 3 تباہ کرنے کا دعویٰ ایران نے فاتح دوم کے نام سے ہائپرسونک میزائل استعمال کیے جو 16 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہیں شائع 02 اکتوبر 2024 09:50am
ایران نے تیز ترین ہائپر سونک میزائل استعمال کیے، گرانے میں اسرائیل کے کروڑوں ڈالر خرچ فاتح دوم میزائل 16 ہزار کلومیٹر کی رفتار سے چلتا ہے اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 09:47am
اسرائیل پر ایرانی حملہ: جوبائیڈن کا امریکی فوج کو صہیونی ریاست کا دفاع کرنے کا حکم امریکا نے اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونے اور مکمل دفاع کرنے کا اعلان کردیا شائع 02 اکتوبر 2024 08:51am
اسرائیل جواب میں ایرانی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا، الجزیرہ نیتن یاہو نے ایران کو حملے پر مجبور کیا، عرب ٹی وی شائع 01 اکتوبر 2024 11:29pm
ایرانی حملے میں کوئی زخمی تک نہیں ہوا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ 'ہم پر ایک سنگین حملہ ہوا ہے، اور اس کے سنگین نتائج ہوں گے' شائع 01 اکتوبر 2024 11:03pm
اسرائیل اپنے ’دفاع اور جوابی کارروائی‘ کے لیے تیار ہے، ایران اپنا نیوکلئیر پروگرام ختم ہی سمجھے، اسرائیلی فوج ایران اب اپنا نیوکلئیر پروگرام ختم ہی سمجھے، اسرائیلی فوجی ذرائع شائع 01 اکتوبر 2024 10:46pm
ایرانی حملے میں اسرائیل کے نیواتم ایئر بیس کو نقصان، تین قسطوں میں 400 میزائل داغے گئے نیتن یاہو کی اسرائیل کے عوام کو چوکنا رہنے اور فوج کے احکامات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 08:54am