اسرائیل کا ایران میں قدس فورس کے اہم اہلکار مہدی وفائی کو شہید کرنے کا دعویٰ مہدی وفائی حزب اللہ کے لیے زیر زمین منصوبوں اور ہتھیاروں کے ذخائر کی نگرانی پر معمور تھے شائع 01 اپريل 2026 01:56pm
ایران کے حملے: امریکی اینٹی ڈرون سسٹم، ارلی وارننگ ریڈار اور پائلٹس کے ٹھکانے تباہ اسرائیلی شہر کریات شمونہ میں ایران کے حملے کے نتیجے میں درجن سے زائد افراد زخمی شائع 01 اپريل 2026 01:29pm
ایران کا قطر کے ساحل پر کھڑے آئل ٹینکر پر کروز میزائلوں سے حملہ، کویت ایئرپورٹ پر دھماکے دبئی کے ساحل پر خام تیل سے لدے ایک ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا گیا، جبکہ دوحہ کے قریب بھی ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ شائع 01 اپريل 2026 01:06pm
مجتبیٰ خامنہ ای کہاں ہیں؟ روسی سفارت کار کا انکشاف ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی گمشدگی سے متعلق قیاس آرائیاں شدت اختیار کر گئی ہیں، تاہم روسی سفارتکار نے... اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:32pm
یو اے ای کا ایران جنگ میں کودنے کا اشارہ، آبنائے ہرمز کھلوانے میں امریکا کو مدد کی پیش کش یو اے ای اس تنازع میں براہ راست کودنے والا پہلا خلیجی ملک بن سکتا ہے: رپورٹ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 01:12pm
مشرق وسطیٰ میں نیا اتحاد تشکیل دے رہے ہیں، اہم ممالک حصہ ہوں گے: نیتن یاہو کا دعویٰ نیتن یاہو دراصل ٹرمپ کے ایران جنگ چھوڑنے کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے زمین ہموار کر رہے ہیں: ماہرین شائع 01 اپريل 2026 11:40am
آبنائے ہرمز کی بندش: چین نے خود کو تیل اور گیس کے بحران سے کیسے بچا رکھا ہے؟ چین نے خود کو ایک ایسے قلعے میں تبدیل کر لیا ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش کا جھٹکا سہنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ شائع 01 اپريل 2026 10:48am
بھارتی بحری جہاز خفیہ راستے سے آبنائے ہرمز سے کیسے فرار ہوا؟ 'بھارتی عملے نے تین ہفتوں تک ہر روز اپنے سروں پر میزائلوں اور ڈرونز کی گھن گرج سنی' شائع 01 اپريل 2026 09:19am
تہران نے مذاکرات نہ بھی کیے تو ایران سے نکل جائیں گے: صدر ٹرمپ ایران اگلے پندرہ سال تک جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں رہے گا: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 09:53am
امریکی خاتون صحافی بغداد میں اغوا عراقی حکام کی حراست میں موجود مشتبہ شخص کا تعلق ایران نواز ملیشیا ’کتائب حزب اللہ‘ سے ہے: امریکی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:50pm
مشرقِ وسطیٰ کے کچھ اہم ممالک کے ساتھ ایران مخالف اتحاد بنانے جارہے ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ جنگ سے پہلے اسرائیل تنہا لڑ رہا تھا لیکن اب امریکا اس کے ساتھ کھڑا ہے: اسرائیلی وزیراعظم شائع 01 اپريل 2026 12:11am
امریکا کا سفارتی عملے کو مقامی انفلوئنسرز، حامی افراد کے ذریعے بیانیہ پھیلانے کا ٹاسک امریکی وزارتِ خارجہ نے دنیا بھر کے سفارتی عملے کو امریکی بیانیے کی مقامی سطح پر ترویج کا ٹاسک دیا ہے: برطانوی اخبار کی رپورٹ شائع 31 مارچ 2026 11:33pm
صدر ٹرمپ ڈیل چاہتے ہیں، ایران سمجھ داری دکھائے اور معاہدہ کرلے: امریکی وزیرِ جنگ ایران اگر ڈیل نہیں چاہتا تو امریکا مزید سخت فیصلے کرے گا: پیٹ ہیگسِتھ کی نیوز بریفنگ شائع 31 مارچ 2026 06:00pm
تیل امریکا سے خریدیں یا ہرمز سے جا کر لیں: ٹرمپ کا برطانیہ اور دیگر ممالک کو پیغام امریکی صدر نے برطانیہ سمیت ممالک کو خود انحصاری کا مشورہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 06:40pm
دکھائی دیتی جنگ، نظروں سے اوجھل بحران پاکستان، جو ایران جنگ کے براہِ راست اثرات سے کسی حد تک فاصلے پر ہے، ایک ابھرتی ہوئی ماحولیاتی تباہی کے مرکز میں کھڑا ہے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:56pm
جنگ کے بعد کراچی کیلئے نئے امکانات جدید دور میں کسی شہر کو تباہ کرنے کا بہترین طریقہ اس کی رابطہ کاری کو، خاص طور پر فضائی سفر جیسے جدید ترین ذرائع کے ذریعے، متاثر کرنا ہے. اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:56pm
امریکا اور اسرائیل کا حملے کے لیے 900 پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹرز کا استعمال، اصفہان میں کیا تھا؟ حملوں کا ہدف بعض فوجی مقامات تھے: سیکیورٹی عہدیدار اکبر صالحی شائع 31 مارچ 2026 03:21pm
ایران جنگ سے یو اے ای کی اسٹاک مارکیٹس میں سرمایہ کاروں کے 120 ارب ڈالر ڈوب گئے صرف امارات ہی نہیں بلکہ قطر اور بحرین کی مارکیٹوں میں بھی مندی دیکھی گئی ہے، البتہ سعودی عرب اور عمان کی منڈیاں اس بحران کے باوجود منافع کمانے میں کامیاب رہی ہیں۔ شائع 31 مارچ 2026 02:24pm
ایران جنگ کا خاتمہ کب ہوگا؟ صدر ٹرمپ کے بار بار بدلتے بیانات اور زمینی حقائق صدر ٹرمپ کا اصل منصوبہ کیا ہے، یہ سمجھنا فی الحال مشکل دکھائی دیتا ہے کیونکہ وہ کبھی مذاکرات کی بات کرتے ہیں اور کبھی مکمل تباہی کی۔ شائع 31 مارچ 2026 01:45pm
پاکستان کو تنازع میں گھسیٹے جانے کا خدشہ؛ چین کا امریکا اور اسرائیل سے جنگ روکنے کا مطالبہ ایران کی جانب سے دباؤ بڑھا تو پاکستان کو اپنے اتحادی سعودی عرب کے دفاع کے لیے میدان میں آنا پڑ سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 02:07pm
کپ کا متنازع ڈیزائن: تہران میں کافی شاپ کی پوری چین بند کرا دی گئی کافی چین انتظامیہ نے اپنے سوشل میڈیا بیانات میں وضاحت کی ہے کہ ان کپوں کا حالیہ سیاسی واقعات یا جنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شائع 31 مارچ 2026 01:01pm
ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، دو اسرائیلی جاسوس گرفتار، نئی کارروائیوں میں 11 ایرانی شہری شہید ایرانی سیکیورٹی فورسز نے امریکی اور اسرائیلی خفیہ اداروں کو حساس معلومات کی فراہمی پر گرفتار کیا ہے،ایرانی خبر ایجنسی تسنیم شائع 31 مارچ 2026 12:26pm
ٹرمپ کا 38 سال پرانا منصوبہ، ایران کے حوالے سے 1987 کی ویڈیو وائرل یہ ویڈیو کلپ 1987 کا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ محض ایک کاروباری شخصیت تھے، لیکن اس وقت بھی ان کی سوچ ایران کے حوالے سے انتہائی سخت تھی۔ شائع 31 مارچ 2026 11:36am
حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک: اسرائیل کی تصدیق برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے 4 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے شائع 31 مارچ 2026 09:18am
ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کھلوائے بنا ایران جنگ سے فرار ہونے کی تیاری، نئی حکمت عملی سامنے آگئی اگر ایران جنگ میں ناکامی ہوئی تو یورپ اور خلیجی ممالک کو آگے لایا جائے گا: امریکی اخبار کا اخبار اپ ڈیٹ 31 مارچ 2026 11:10am
ایران کی پاسداران انقلاب کے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق امریکی اور اسرائیلی دوران علی رضا تنگسیری شدید زخمی ہوگئے تھے شائع 30 مارچ 2026 03:41pm