جِن بوتل سے باہر آگیا، ٹرمپ نے ایران سے جنگ کا اصل مقصد بتا دیا صدر ٹرمپ کا نیا بیان ایران کے حوالے سے ان کی مستقبل کی حکمتِ عملی کی اب تک کی سب سے واضح عکاسی کرتا ہے۔ شائع 30 مارچ 2026 02:24pm
سعودی عرب میں تباہ ہونے والا جاسوس طیارہ ’ایواکس‘ ایران جنگ میں امریکا کے لیے کتنا اہم تھا؟ 'ایواکس طیارے کا ضیاع امریکی نگرانی کی صلاحیتوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے' شائع 30 مارچ 2026 01:06pm
ایران جنگ: اسرائیل کا 261 فوجی اور 6000 شہریوں کے زخمی ہونے کا اعتراف اسرائیل نے اپنے ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کیا ہے جو 271 ارب ڈالر پر مشتمل ہے۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 01:45pm
ایران جنگ کا دو افراد کو فائدہ؛ ٹرمپ باہر، امریکا کا اگلا صدر کون؟ جنگ کے نتائج 2028 کے صدارتی انتخاب پر اثرانداز، ٹرمپ بھی مخمصے میں اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 12:31pm
ایران جنگ میں شدت: نئے سپریم لیڈر نیوکلیئر بم بنانے کا حکم دیں گے؟ تاہم گزشتہ ماہ امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد صورتحال میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے شائع 30 مارچ 2026 10:45am
پاکستان کی ثالثی رنگ لانے لگی، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کا اشارہ امریکی اسپیشل آپریشن فورسز کی بڑی تعداد مشرق وسطیٰ پہنچ چکی ہے، ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے: امریکی صدر اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 10:27am
نیتن یاہو کا خطے کا نقشہ بدلنے کا دعویٰ، جنوبی لبنان پر قبضہ پھیلانے کا حکم میں نے کہا تھا کہ ہم مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدل دیں گے اور ہم نے ایسا کر دکھایا ہے: اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 12:01am
بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے کیتھولک رہنماؤں کو چرچ میں داخلے سے روک دیا یہ سیکڑوں سال میں پہلا موقع ہے جب عیسائی رہنماؤں کو مذہبی تہوار کے دنوں میں مقدس ترین مقام پر عبادت سے روکا گیا ہے۔ شائع 29 مارچ 2026 09:42pm
ٹرمپ اپنے فوجیوں کو ’شارک کی خوراک‘ بنانا چاہتے ہیں: ایران کا زمینی حملے کی خبروں پر ردعمل ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایپسٹین کیس کی وجہ سے موساد کے دباؤ میں ہیں۔ شائع 29 مارچ 2026 05:31pm
سعودی عرب پر ایران کے حملے میں امریکی جاسوس طیارہ تباہ، تصاویر وائرل حملے میں نہ صرف جاسوس طیارہ بلکہ ایندھن فراہم کرنے والے دو بڑے ٹینکر طیارے بھی شدید متاثر ہوئے شائع 29 مارچ 2026 02:12pm
اسرائیل پر حوثی حملے صرف وارننگ ہیں جنگ میں شمولیت نہیں: سابق امریکی سفیر اگر حوثی ایران جنگ میں شامل ہوتے ہیں تو ان کا سب سے اہم اور خطرناک اقدام آبنائے باب المندب کو بند کرنا ہو سکتا ہے: سابق امریکی سفیر شائع 29 مارچ 2026 01:52pm
غزہ میں اسرائیلی حملے، پولیس چوکیوں پر بمباری، 6 افراد جاں بحق خان یونس میں دو چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا، جاں بحق افراد میں ایک بچی بھی شامل شائع 29 مارچ 2026 01:36pm
جنگ بندی کے لیے ایران کی نئی شرط، اربوں ڈالر کمائی کا امکان تہران آبنائے ہرمز کے ذریعے اس اثر کو مستقل معاشی فائدے میں تبدیل کرنا چاہتا ہےؒ سی این این رپورٹ اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 01:14pm
ہزاروں ٹن پیٹرول سے لدا جہاز کراچی پہنچنے کا امکان ایم ٹی خیرپور نامی جہاز، پاکستان اسٹیٹ آئل کی موٹر پیٹرول کی کھیپ لے کر عمان کے شہر صحار سے روانہ ہوا تھا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 01:13pm
زمینی کارروائی، ہرمز اور خارگ پر قبضہ: امریکا ایران پر فیصلہ کُن وار کے لیے تیار امریکی فوج کو ایران میں شدید مزاحمت اور بڑے خطرات کا سامنا ہوسکتا ہے، ٹرمپ نے حتمی منظوری نہیں دی، امریکی میڈیا شائع 29 مارچ 2026 11:36am
پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان ثالث کیوں بنا، غیر متوقع سفارتی کردار کی وجوہات کیا ہیں؟ اس جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اپنا بہت بڑا مفاد وابستہ ہے۔ شائع 29 مارچ 2026 11:19am
تہران میں شدید دھماکے، ایران کے خلیجی ممالک میں صنعتی تنصیبات پر حملے متعدد ایرانی جاں بحق، خلیجی مم الک میں کئی افراد زخؐی، لبنان میں اسرائیلی فوجی اہلکار زخمی شائع 29 مارچ 2026 10:50am
ایرانی حملوں سے نقصانات کی ویڈیو بنانے پر یو اے ای میں 70 برطانوی شہری گرفتار متحدہ عرب امارات کے قوانین کے مطابق ایسی کوئی بھی تصویر کھینچنا یا شیئر کرنا جو ’عوامی سلامتی‘ کے لیے خطرہ بنے، سنگین جرم ہے۔ شائع 29 مارچ 2026 10:30am
ایران کا ایٹمی ہتھیاروں کے عالمی معاہدے سے علیحدگی پر غور، تین نکاتی منصوبہ تیار ایرانی میڈیا کے مطابق اقدام کا مقصد آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے بھیس میں امریکا اور اسرائیل کو ایران کی مزید جاسوسی سے روکنا ہے۔ شائع 29 مارچ 2026 10:17am
کراچی کا نوجوان امریکی میزائل حملے میں شہید، میت کی وطن واپسی میں تاخیر مرچنٹ شپ پر تعینات یاسرخان ایرانی سمندری حدود میں نشانہ بنے اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 10:11am
مشرقِ وسطیٰ جنگ بندی: اسحاق ڈار کی سعودی، ترک اور مصری وزرائے خارجہ کے ساتھ اہم بیٹھک وزرائے خارجہ اجلاس میں خطے کی صورت حال اور ایران جنگ روکنے کے امکانات پر غور شامل تھا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 11:58pm
ایران نے مزید 20 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار ایران کی طرف سے یہ خوش آئند اور تعمیری اقدام لائق تحسین ہے، نائب وزیراعظم شائع 29 مارچ 2026 08:45am
اسرائیل کے مختلف شہروں میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرے، پولیس کا کریک ڈاؤن اسرائیل کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 12:31am
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں میڈیا کی گاڑی پر میزائل حملہ، تین صحافی جاں بحق اسرائیل کا صحافیوں پر حملہ بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے: لبنانی صدر جوزف عون شائع 28 مارچ 2026 10:32pm
امریکا جلد ایران سے باہر نکل آئے گا: نائب صدر جے ڈی وینس کا عندیہ صدر ٹرمپ کچھ عرصہ مزید جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں: امریکی نائب صدر کی پوڈکاسٹ میں گفتگو شائع 28 مارچ 2026 09:40pm
اسرائیلی حکومت اور فوج کا زوال قریب ہے: ایرانی رہنما باقر قالیباف ایران کے جوابی حملے اسرائیلی فوج اور حکومت کے ممکنہ زوال کی رفتار کو تیز کر دیں گے: باقر قالیباف اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 10:04pm
دبئی: ایران کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے، یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ یوکرینی صدر یو اے ای کے دورے پر ہیں اور دونوں ملکوں کی دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 08:42pm
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان مشاورتی رابطہ، جنگ بندی کی کوششوں پر تبادلہ خیال ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع پر مذاکرات اور ثالثی کے لیے اعتماد سازی کی ضرورت ہے۔ شائع 28 مارچ 2026 03:40pm