وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ڈیزل 135 روپے فی لیٹر اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، شہباز شریف شائع 10 اپريل 2026 11:24pm
امریکا ایران مذاکرات: جڑواں شہروں میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ شائع 10 اپريل 2026 09:08pm
گیلپ کا تازہ سروے: 80 فیصد پاکستانیوں کو امریکا - ایران مذاکرات سے مستقل امن کی امید جنگ بندی کی کوششوں میں حکومت کو عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے: گیلپ سروے پاکستان شائع 10 اپريل 2026 06:15pm
ایران امریکا مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کیلئے روانہ صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے واضح ہدایات دی ہیں: جے ڈی وینس کی واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 09:02pm
امریکا اور ایران مذاکرات: کن شرائط پر بات چیت متوقع ہے؟ دونوں فریقین کے مؤقف میں کم مماثلت ہونے کے باعث مذاکرات میں بڑی رکاوٹیں درپیش ہو سکتی ہیں، ذرائع شائع 09 اپريل 2026 11:06pm
لبنان نے اسرائیلی حملے رکوانے کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کردی وزیراعظم شہباز شریف نے لبنانی ہم منصب سے رابطہ کیا، جس میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ شائع 09 اپريل 2026 08:10pm
ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات، کئی سڑکیں بند شہریوں کے لیے کون سی سڑک کھلی رہے گی؟ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:28pm
امریکا کا ایران سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کی صبح اسلام آباد میں ہوگا: ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 11:47pm
9 اور 10 اپریل کو تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 2 روزہ چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شائع 08 اپريل 2026 06:44pm
ایران امریکا جنگ بندی پر اسرائیل میں بھونچال، نیتن یاہو کو شدید تنقید کا سامنا نیتن یاہو کے تکبر، غفلت اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی کی کمی کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہے، اسے ٹھیک کرنے میں برسوں لگیں گے: اپوزیشن لیڈر شائع 08 اپريل 2026 01:22pm