اسلام آباد مذاکرات 2.0: پاکستان نے کیا پایا، اگلی حکمتِ عملی کیا ہے؟ پاکستان اب بھی ان دونوں حریفوں کو دوبارہ میز پر لا سکے گا؟ شائع 13 اپريل 2026 02:45pm
قورمے پر فوکس: اسلام آباد مذاکرات میں پاکستانی میڈیا کی کوریج پر تنقید پاکستانی میڈیا خبروں کے لیے انٹرنیشنل میڈیا کا سہارا لینے پر مجبور کیوں ہوا؟ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 03:43pm
اسلام آباد مذاکرات: کیا ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو قربانی کا بکرا بنایا؟ جے ڈی وینس کا اثر و رسوخ وائٹ ہاؤس میں کم ہو رہا ہے کیونکہ وہ کئی معاملات پر صدر سے اختلاف کر چکے ہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 01:06pm
آبنائے ہرمز پر ایران کا ’چوک پوائنٹ‘ اور ٹرمپ کی بحری ناکہ بندی، کس کا پلڑا بھاری؟ ٹرمپ نے ایران کو جھکانے کے لیے ایک ایسا داؤ کھیلا ہے جسے دفاعی اصطلاح میں ’کاؤنٹر بلاکیڈ‘ یا جوابی ناکہ بندی کہا جاتا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 12:25pm
مذاکرات میں ناکامی پر ٹرمپ کا ایران کے خلاف فضائی کارروائی پر غور، امریکی اخبار کا دعویٰ صدر ٹرمپ کے پاس مکمل فضائی بمباری کی مہم دوبارہ شروع کرنے کا اختیار بھی موجود ہے: وال اسٹریٹ جرنل شائع 13 اپريل 2026 09:02am
ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ناکام ہوتے رہے تو اسرائیل کو اس کی اوقات یاد دلادیں گے: رجب طیب اردوان شائع 12 اپريل 2026 06:59pm
صدر پیوٹن کا ایرانی صدر کو فون، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے ثالثی کی پیشکش ایرانی صدر نے روس کی جانب سے تعاون اور امداد فراہمی پر صدر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا۔ شائع 12 اپريل 2026 05:42pm
آسٹریلیا کا امریکا اور ایران سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ آسٹریلیا نے امریکا اور ایران دونوں فریقوں سے جنگ بندی برقرار رکھنے اور دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔... شائع 12 اپريل 2026 04:57pm
تہران کا واشنگٹن پر عدم اعتماد: باقر قالیباف کا امریکی وفد کی ’ناکامی‘ کا دعویٰ اسپیکر ایران اسمبلی نے پاکستان کے عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا شائع 12 اپريل 2026 02:33pm
پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات کسی نتیجے پر کیوں نہ پہنچ سکے؟ 21 گھنٹے طویل بحث کے باوجود دونوں ممالک معاہدہ کیوں نہ کرسکے؟ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 12:22pm
امریکا سے مذاکرات میں بات نہ بن سکی؛ ’ایران کے پاس ترپ کے پتے ہیں‘ ایران نہ صرف آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتا ہے بلکہ اب اسے مؤثر انداز میں منظم بھی کر رہا ہے: مشرقِ وسطیٰ سابق امریکی مذاکرات کار اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 01:14pm
تہران کا امریکا کے ساتھ مزید مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں: ایرانی میڈیا کا دعویٰ جب تک امریکا ایک معقول اور منصفانہ معاہدے پر راضی نہیں ہوتا، آبنائے ہرمز بند رہے گی: ایران شائع 12 اپريل 2026 09:49am
اسلام آباد مذاکرات بنا کسی نتیجے کے ختم: امریکی اور ایرانی وفود معاہدہ کیے بغیر روانہ مذاکراتی ٹیم 21 گھنٹوں تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہی ہے اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 09:51am
ایران اور امریکا میں تعمیری مذاکرات ہوئے، جنگ بندی کے عزم پر قائم رہنا چاہئے: اسحاق ڈار دونوں ممالک کا شکر گزار ہوں، پاکستان اپنی سفارتی کوشیں جاری رکھے گا، وزیر خارجہ کی میڈیا بریفنگ شائع 12 اپريل 2026 08:47am
اسلام آباد مذاکرات: تمام فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، روس پیچیدہ صورتِ حال کے حل کے لیے ایک موقع دکھائی دے رہا ہے، روسی وزارتِ خارجہ کا بیان شائع 11 اپريل 2026 11:17pm
پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان رُو برو مذاکرات دوسرے روز میں داخل ایران اور امریکا کے درمیان ہفتے کی سہ پہر شروع ہونے مذاکرات تاحال جاری ہیں۔ جناح کنونشن سینٹر اِس وقت دنیا بھر سے آئے صحافیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 01:39am
فرانسیسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، ’اسلام آباد مذاکرات‘ پر گفتگو ایران خطے میں مستقل امن کے لیے 'اسلام آباد مذاکرات' کی صورت میں موقع سے فائدہ اٹھائے: فرانس شائع 11 اپريل 2026 10:28pm
اسلام آباد مذاکرات سے قبل ایرانی اور امریکی قیادت کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں پاکستان خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا: وزیراعظم شہبا شریف اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 10:44pm
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ؛ امریکی لڑاکا طیارے کی پیش قدمی روک دی، تہران ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی جنگی جہاز کی خلاف ورزی سے متعلق ثالث کو خلاف ورزی سے آگاہ کیا گیا شائع 11 اپريل 2026 07:30pm
ایرانی قونصلیٹ کا پاکستان آئے اپنے صحافیوں پر طنز ہمیں ہوٹل کی ویڈیوز ایسے بھیج رہے ہیں جیسے یہ کوئی ٹریول ولاگ ہو: ایرانی قونصلیٹ جنرل ممبئی شائع 11 اپريل 2026 06:59pm
امریکا منجمد اثاثے بحال کرنے پر راضی، ایران کا دعویٰ؛ واشنگٹن کی تردید امریکی حکام نے فوری طور پر اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے ردِ عمل دیا کہ کوئی معاہدہ تسلیم نہیں کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 06:48pm
ایرانی مذاکراتی وفد کے طیارے کا ’مناب 168‘ نام کیوں رکھا گیا؟ یہ نام جنگ میں شہید ہونے والے بچوں اور اساتذہ کی یاد دلاتا ہے۔ شائع 11 اپريل 2026 03:43pm
اسلام آباد مذاکرات: ایرانی وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ایران کا امریکا پر شدید عدم اعتماد کا اظہار اور ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 06:48pm
اسلام آباد مذاکرات: امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کے اہم نکات کیا تھے؟ مذاکرات میں کئی ایسے پیچیدہ معاملات زیرِ بحث آئےجن پر دونوں ممالک کے درمیان شدید اختلافات پائے گئے اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 11:25am
اسلام آباد مذاکرات: شہر کی سڑکیں سنسان صحافیوں کے لیے بہترین سہولیات، جدید میڈیا سینٹر قائم شائع 11 اپريل 2026 11:09am
ایران نے اسلام آباد میں امریکا سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کا انتخاب کیوں کیا؟ ایران کو امریکی نائب صدر سے بڑی توقعات وابستہ، کیا یہ ملاقات مشرقِ وسطیٰ میں امن کا راستہ کھول پائے گی؟ شائع 11 اپريل 2026 10:18am
ایران امریکا جنگ بندی کے باوجود عالمی معیشت غیر مستحکم رہے گی: ورلڈ بینک عالمی معیشت خطرے میں، ورلڈ بینک نے جنگ کے سنگین اثرات سے خبردار کر دیا، پاکستان میں ہونے والے مذاکرات پر دنیا کی نظریں اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 01:32pm
ایران کی دھمکی پر امریکی دباؤ کام کر گیا، اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے پاگئے اسرائیل اور لبنان کا واشنگٹن میں پہلی بار براہِ راست آمنا سامنا ہونے والا ہے شائع 11 اپريل 2026 09:01am
ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ اسلام آباد مذاکرات کے لیے اچھی ٹیم بھیجی ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 01:37pm
اسلام آباد مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میناب کے بچوں کی یاد میں جہاز کی 168 نشستیں خالی چھوڑی گئیں اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 03:21pm