نگراں وفاقی وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنسز کے اجراء پر پابندی عائد کردی سرفراز بگٹی نے وزارت داخلہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا شائع 18 اگست 2023 06:43pm
محمد علی، ڈاکٹر عمر سیف اور مدد علی سندھی نے بطور وفاقی وزراء عہدوں کا چارج سنبھال لیا عہدے کا چارج سنبھالتے ہی وفاقی وزیر توانائی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 07:33pm
نگراں وفاقی وزیر مرتضی سولنگی نے وزارت سنبھالنے کے بعد پہلا حکم کیا دیا؟ علاقائی زبانوں کے میڈیا کو انگریزی اور اردو کے برابر ترجیح دینے کی ہدایت شائع 18 اگست 2023 06:17pm
3 ماہ بعد بھی جہانگیر ترین اپنی پارٹی رجسٹرڈ کروانے میں ناکام استحکام پاکستان پارٹی تاحال رجسٹرڈ نہ ہوسکی شائع 18 اگست 2023 05:36pm
الیکشن دیر سے کرانے کی کوئی خواہش نہیں، حلف کی پاسداری کرینگے، نگراں وزیر اطلاعات معیشت کا جو حال ہے ممکن نہیں مہنگا تیل خرید کر سستا بیچیں، مرتضیٰ سولنگی شائع 18 اگست 2023 03:44pm
قانون کی حکمرانی، 9 مئی ملزمان کیلئے سزائیں، محدود مدت کی عبوری حکومت، نگراں وزیراعظم نے ترجیحات بتادیں ہم قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 10:09pm
مریم، رانا ثناء، احد چیمہ کیخلاف نیب درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 05:08pm
پاکستان الیکشن کی طرف جا رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ کا انوارالحق کاکڑ کو فون شفاف انتخابات کیلئے معاونت فراہم کریں گے، نگراں وزیراعظم کا انٹونی بلنکن کو جواب اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 11:00am
ایس ای سی پی نے 120 غیرقانونی پرسنل لون ایپس بند کروا دیں غیر مجاز اور غیر قانونی قرضوں کی ایپس کو بند کرنے کیلئے مؤثر اقدامات شائع 16 اگست 2023 11:27pm
الیکشن سے پہلے دہشت گردی بڑھتی ہوئی نظر آرہی ہے، سرفراز بگٹی الیکشن کمیشن کو انتخابات سے پہلے حلقہ بندیاں کرنی چاہیئں، رہنما بی اے پی شائع 16 اگست 2023 10:59pm
اختر مینگل کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت گورنرسندھ کا میئر کراچی کو فون، مین ہولز پر ڈھکن لگانے کی ہدایت شائع 16 اگست 2023 06:53pm
90 روز میں انتخابات کا معاملہ: شاہ محمود قریشی کا نگراں وزیر اعظم کو خط سابق وزیر خارجہ نے کور کمیٹی کی ایماء پر انوار الحق کاکڑ کو خط تحریر کیا شائع 16 اگست 2023 05:01pm
نئی حلقہ بندیوں سے انتخابات کرانے کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے آرٹیکل 184/3 کے تحت آئینی درخواست دائر کی شائع 16 اگست 2023 04:39pm
شمشاد اختر وزیر خزانہ، ڈاکٹر گوہر اعجاز کو بھی اہم وزارت مل گئی نگراں کابینہ کی تشکیل کل تک مکمل ہونے کا امکان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 08:52pm
الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیوں پر فیصلہ نہ کرسکا، ایک اور اجلاس بلانے کا فیصلہ نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا، ذرائع اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 02:24pm
سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم اگر ہائیکورٹ فیصلہ نہیں کرتی تو گرفتاری کا عبوری حکمنامہ معطل تصور ہوگا، عدالت اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:16pm
پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ملک ساجد محمود نے سیاست سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کردیا شائع 15 اگست 2023 11:27pm
کاکڑ کو نگراں بنانے والے خود ناخوش ہیں، وقت آئے گا جب فیصلے پر روئیں گے، اختر مینگل نومبر کے بعد انتخابات ہوئے تو آئینی مدت سے نکل جائیں گے، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:43pm
ایم ڈی کیٹ:میڈیکل کالجز میں داخلے کے ٹیسٹ کی تاریخ تبدیل نگراں انوار الحق کاکڑ کا تحفہ۔ تاریخ آگے بڑھانے کیلئے کئی روز سے مطالبہ کر رہے تھے اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:49am
نگراں وزیرِاعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد انوار الحق کاکڑ کی مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت شائع 15 اگست 2023 08:47pm
نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست دوبارہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 18 اگست کو سماعت کرے گا شائع 15 اگست 2023 08:26pm
بشریٰ بی بی جے آئی ٹی کے سامنے پیش، 20 سوالات کے جواب دیے سوالات کے جوابات دے کر ڈی آئی جی آفس سے واپس روانہ ہو گئیں شائع 15 اگست 2023 08:10pm
صدر کی پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری، دستخط کیے بغیر 13 بلز وزیراعظم آفس واپس عارف علوی نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:29pm
منصب سنبھالتے ہی نگراں وزیراعظم کا بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر فوکس انوار الحق کاکڑ کو مختلف وزارتوں کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی شائع 15 اگست 2023 06:36pm
تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، الیکشن کمیشن کی ہدایت وفاقی، صوبائی اور مقامی اداروں پر ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد شائع 15 اگست 2023 06:03pm
نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 15 اگست 2023 05:51pm
سابق وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور کابینہ ارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگراں حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 15 اگست 2023 05:34pm
توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے دوبارہ اپنا معافی نامہ جمع کروا دیا اگلی سماعت پر اس معافی نامے کا فیصلہ سنا دیں گے، چیف الیکشن کمشنر شائع 15 اگست 2023 05:09pm
وزارت عظمیٰ چھوڑنے والے شہباز شریف کے ساتھ گھر واپسی پر کیا سلوک ہوا؟ 'ویلکم ہوم دادا جان۔۔۔' شائع 15 اگست 2023 05:00pm
مقررہ مدت میں انتخابات نہ ہونے سے وفاق کیلئے سنگین نتائج ہوں گے، رضا ربانی پی پی رہنما کا الیکشن کمیشن سے فوری حلقہ بندیوں کیلئے درکار مدت بتانے کا مطالبہ شائع 15 اگست 2023 04:58pm