ایٹمی قوت ہونے کے باوجود ہم آج بھی کشکول لیے پھر رہے ہیں: وزیراعظم 75 سال گزرنے کے باوجود ہم غربت اور بے روزگاری سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکے۔ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:09pm
خاتون جج کودھمکیاں دینے کا کیس: عمران خان مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش پوری دنیا اس مقدمے پرہنس رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 14 ستمبر 2022 02:41pm
سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ، لیپ ٹاپ، فون اور دیگر سامان ضبط کرلیا گیا ایف آئی اے حکام سینیٹر سیف اللہ نیازی کی اہلیہ کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے ۔ شائع 14 ستمبر 2022 12:06am
وزیراعظم نے مزید 8 معاونین خصوصی مقرر کر دیئے شہباز شریف نے کابینہ میں شامل اراکین کی تعداد کا ریکارڈ توڑ دیا، کابینہ کا حجم 70 تک پہنچ گیا۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 11:01pm
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی بات نہیں کی، عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 08:37pm
پی ٹی آئی ارکان کے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری، فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ شائع 13 ستمبر 2022 05:40pm
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 05:24pm
الیکشن کمیشن نےغیرتسلی بخش جواب پرعمران خان، فواد چوہدری ،اسد عمر کو طلب کرلیا توہین الیکشن کمیشن کے معاملے پر تینوں رہنما 27 ستمبرکوطلب اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 10:16am
عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا عمران خان نے توہین کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور نوٹس کوچلینج کردیا۔ شائع 12 ستمبر 2022 07:24pm
ڈسکہ دھاندلی انکوائری کمیٹی: عثمان ڈار نے تحریری جواب جمع کروا دیا پی ٹی آئی رہنما نے تحریری جواب میں دھاندلی میں کردار کے الزامات کو مسترد کردیا۔ شائع 12 ستمبر 2022 07:02pm
امپورٹڈ حکومت کے ہتھکنڈے کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے، عمران خان اجلاس میں پی ٹی آئی کے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی تیاریوں پر مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ شائع 12 ستمبر 2022 06:43pm
پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈینگی وائرس بے قابو ہوگیا حکومت نے بخار کی ادویات کی پروڈکشن بند ہونے کی اطلاعات کوغلط قرار دے دیا شائع 12 ستمبر 2022 03:28pm
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبرتک توسیع چیئرمین پی ٹی آئی خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 03:45pm
سیلاب متاثرین کی امداد و تقسیم عمل کو شفاف بنانے کیلئے ڈیجیٹل ڈیش بورڈ تیار ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کے ذریعے عوام اور میڈیا کو ہر لمحہ باخبر رکھا جائے گا۔ شائع 11 ستمبر 2022 06:29pm
ن لیگی سینیٹر افنان اللہ کے برادر نسبتی اسلام آباد سے اغوا بچوں نے اطلاع دی کہ والد کو کچھ لوگ لے کر چلے گئے۔ شائع 11 ستمبر 2022 04:19pm
پاکستان کی درخواست پر عراق کا زائرین کیلئے تمام انٹری پوائنٹس کھولنے کا اعلان پاکستان سے عراق جانے والے خواہشمند زائرین کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا بھی فیصلہ ہوا۔ شائع 11 ستمبر 2022 01:56pm
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے، وزیراعظم سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2022 02:00pm
ملک بھر میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے: عطا تارڑ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت سیلاب کے دوران سیاست کررہی ہے، ایک شخص اپنی انا... شائع 10 ستمبر 2022 02:58pm
بے گناہ ہوں، مقدمہ خارج کیا جائے، عمران خان کا دہشتگردی مقدمے میں جواب تقریر میں جو کچھ کہا دہشتگردی کے زمرے میں نہیں آتا، کوئی غیر قانونی عمل کیا نہ ہی کسی کو نقصان پہنچایا شائع 09 ستمبر 2022 10:53pm
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ حالیہ ہفتے سولہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا جب کہ 9 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی رہی شائع 09 ستمبر 2022 08:12pm
پی ٹی آئی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ ایشیا کپ کی طرح پاکستانی سیاست بھی آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، فواد چوہدری شائع 09 ستمبر 2022 06:27pm
پاکستان کو بڑے پیمانے پر مالی امداد کی ضرورت ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ دورہ پاکستان کا مقصد سیلاب متاثرین سےاظہار یکجہتی کرنا ہے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 09:39am
عمران خان کیخلاف کوئی فیصلہ آیا تو پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا: شاہ محمود قریشی عمران خان بھی افواج پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 05:04pm
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے اینتونیو گوتریس وزیراعظم شہبازشریف سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔ اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 02:47pm
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 08:09pm
اے این ایف کی کارروائیاں، دو کلو منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے دو کارروائیاں کرتے ہوئے تقریباً دو کلو گرام منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو... شائع 08 ستمبر 2022 05:18pm
بینک ڈیفالٹرز کی ضمانت منسوخی کیس: سپریم کورٹ نے نیب درخواستیں مسترد کردیں عدالت نے مختلف کیسز میں ضمانت کی درخواستوں کو الگ کرکے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:31pm
عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں، وزیراعظم عمران نیازی نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دھجیاں بکھیریں، شہباز شریف شائع 08 ستمبر 2022 11:46am
سیلاب اوربارشوں کے باعث ڈينگی کے کیسز میں اضافہ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے49 مریض سامنے آگئے شائع 08 ستمبر 2022 11:39am
پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل، ملزمان فرار واقعے میں ملوث ملزمان کی تلاش کے لئے تفتیش کی جارہی ہے شائع 07 ستمبر 2022 07:32pm