غزہ میں مزید 208 فلسطینی جاں بحق، شہداء کی تعداد 18 ہزار 200 سے تجاوز کرگئی اسرائیل اب تک اقوام متحدہ کی 41 تنصیبات تباہ کرچکا ہے شائع 12 دسمبر 2023 04:52pm
ایک روز میں اسرائیل کے غزہ پر 250 حملے، 300 فلسطینی شہید روسی صدر کی نیتن یاہو کو اسرائیل حماس تنازعہ کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش شائع 11 دسمبر 2023 09:03am
خان یونس پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 10 افراد شہید ہوگئے اسرائیل فوجی یرغمالی کو بچانے میں ناکام ہوگیا شائع 09 دسمبر 2023 09:32am
اسرائیلی بمباری میں 650 برس پرانی تاریخی مسجد شہید اسرائیل نے غزہ کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد پر بمباری کرکے اسے شہید کر دیا شائع 08 دسمبر 2023 07:25pm
غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اندھے ہونے لگے اسرائیلی نیوز چینل کی رپورٹ نے صہیونی فوج میں کھلبلی مچادی اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:15pm
ملالہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، ’پاکستان سے افغان مہاجرین کا انخلا ظالمانہ ہے‘ 'مجھے پریشانی ہے کہ جنگ بندی سے متعلق اب تک دباؤ کیوں نہیں بڑھایا جا رہا ہے' اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 11:00am
اسرائیلی قبضے کیخلاف پاکستان فلسطینیوں کی مدد کرے، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کا مطالبہ اسلام آباد میں حرمت مسجد اقصیٰ کانفرنس سے خطاب اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 12:52am
پرویز مشرف نے ڈاکٹر قدیر خان کو غوری کا نشانہ اسرائیل کو بنانے سے روکا، حامد میر کا دعویٰ ڈاکٹر قدیر خان نے جب غوری میزائل کی رینج 5 ہزار کلومیٹر کرنے کی کوشش شروع کی تو پرویز مشرف نے کیا کیا؟ شائع 06 دسمبر 2023 11:38pm
8 دسمبر کو ملک بھر میں یوم حرمت مسجد اقصیٰ منایا جائے گا، مولانا فضل الرحمان فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم نہیں کرتے، سربراہ جے یو آئی شائع 06 دسمبر 2023 09:06pm
حماس کے حملے میں ایٹمی میزائلوں والے اسرائیلی اڈے کو نقصان پہنچا، امریکی اخبار کی تصدیق آگ میزائل اسٹوریج کی جگہ کے قریب پہنچ گئی تھی، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 03:00pm
غزہ: اسرائیل نے حملے تیز کردیے، شمالی غزہ میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے حماس کے 200 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے شائع 05 دسمبر 2023 12:08pm
حماس حملے کی پیشگی اطلاع اسرائیلی سرمایہ کاروں کو بھی تھی، لاکھوں ڈالر کما لیے، تحقیق میں انکشاف امریکی محققین کی 66 صفحات پر مبنی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات شائع 05 دسمبر 2023 09:18am
گوگل نے اسرائیلی مصنوعات کی شناخت کرنے والی ایپ پلے اسٹور سے ہٹا دی ایپ سے صارف جان پاتے تھے کہ کون سی پروڈکٹ اسرائیل یا اس کے حامی ممالک کی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 05:46pm
اسرائیل کی تیار کردہ ٹیک مصنوعات پر ایران کا بڑا سائبر حملہ وہ تمام امریکی ادارے جو اسرائیلی ٹیک استعمال کرتے ہیں ہیک کرلیے گئے۔ شائع 03 دسمبر 2023 11:00pm
امریکی مسلمانوں کا اگلے انتخابات میں بائیڈن کے خلاف مہم چلانے کا اعلان امریکی مسلمانوں کو اپنا اگلا صدر کون چاہئیے؟ شائع 03 دسمبر 2023 08:16pm
اسرائیل کا جبالیہ کیمپ پر دوبارہ حملہ، پوری رہائشی عمارت مکینوں سمیت زمین بوس جبالیہ کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں درجنوں فلسطینی شہید اور ملبے میں زندہ دفن ہوگئے اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 07:58pm
اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک اہلکار شام میں ایک مشاورتی مشن پر کام کر رہے تھے، پاسدارانِ انقلاب شائع 02 دسمبر 2023 08:06pm
اسرائیل نے جنوبی غزہ میں بھی حملے شروع کردیے، فلسطینی مغرب کی جانب دھکیل دیے گئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں حماس کے 400 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جنگجوؤں کی ایک غیر متعینہ تعداد ماری گئی، اسرائیل شائع 02 دسمبر 2023 05:12pm
اسرائیل حماس کے 3 رہنماؤں کو مارنا چاہتا ہے، خبر رساں ادارے کا دعوٰی حماس کے تین رہنماؤں کا خاتمہ اسرائیل کے لیے ایک بڑی فتح ہوگی، عسکری ماہرین شائع 02 دسمبر 2023 10:37am
غزہ : اسرائیل کا امریکی بنکرز بموں سے گنجان آباد علاقوں پر حملہ کھلے علاقوں میں استعمال ہونیوالے بنکرز بموں سے لامحدود تباہی ہوتی ہے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 03:36pm
اسرائیل نے جنگ دوبارہ شروع کردی، غزہ دھماکوں سے گونج اٹھا،37 فلسطینی شہید حماس جنگ میں مزید توسیع پر رضا مند ہے، قطری وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 03:48pm
جیجی حدید نے اسرائیل مخالف پوسٹ پر معذرت کرلی، دباؤ میں آنے کا الزام 'فلسطینیوں کے لیے آزادی اور انسانی سلوک کے ساتھ یہودیوں کا تحفظ بھی اہم ہے' اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 12:49pm
اسرائیلی صدر نے ایلون مسک کے گلے میں ڈاگ ٹیگ پہنا دیا ایلون مسک کو ایک یرغمالی کے والد کی جانب سے علامتی ڈاگ ٹیگ تحفے میں دیا گیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 12:10pm
8 سال بعد اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والی نورہان عواد کون ہیں؟ اسرائیلی فوج کی ماری جانیوالی گولی پیٹ میں اب بھی تکلیف دیتی ہے شائع 27 نومبر 2023 02:18pm
اعظم خان پر جُرمانہ عائد کرنا پی سی بی کو مہنگا پڑا میچ ریفری کی جانب سے اعظم خان کو بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگانے سے بھی منع کیا گیا تھا شائع 27 نومبر 2023 10:50am
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے تعلقات توڑنے کی قرارداد منظور کرلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ، عمل درآمد کرنے یا نہ کرنے کا اختیار صدر پر ہے اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 02:40pm
ڈونلڈ بلوم کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر جواب سے امریکی محکمہ خارجہ کا انکار کسی سیاسی رہنما پر پوزیشن نہیں رکھتے، ترجمان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 12:12pm
ممبئی حملوں کے 15برس بعد اسرائیل نے کشمیری تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا ' نئی دہلی نے اب تک حماس پر پابندی عائد نہیں کی ہے۔' اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 05:41pm
صدر کے بیان پر سینیٹ میں ہنگامہ، عارف علوی نے ہم سے مشورہ نہیں کیا، وزیر خارجہ ۔ سینیٹر رضا ربانی نے صدر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا شائع 21 نومبر 2023 03:34pm
الشفا اسپتال کے نیچے بنکر اسرائیلی فوج نے کئی عشرے پہلے بنائے، سابق اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف جنگ بندی کا معاہدہ قریب آرہا ہے، سربراہ حماس اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 01:27pm