Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
پیر 10 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

نظام میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں: خواجہ آصف کا محسن نقوی کے بیان پر ردِ عمل

نظام میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں: خواجہ آصف کا محسن نقوی کے بیان پر ردِ عمل

نظام میں بنیادی تبدیلی مقصود ہے تو اس کے لیے پارلیمنٹ اور وفاقی کابینہ جیسے آئینی فورمز کو استعمال کیا جانا چاہیے: وزیرِ دفاع
شائع 01 اگست 2026 11:34pm
'ہوش سنبھال کر بات کریں': مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان پر ملکی سیاسی قیادت میں غصہ، معافی کا مطالبہ

'ہوش سنبھال کر بات کریں': مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان پر ملکی سیاسی قیادت میں غصہ، معافی کا مطالبہ

کوئی بھی شخص محض تنخواہ کے لیے اپنی جان نہیں دیتا: وزیرِ دفاع
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 06:14pm
میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

میرے خلاف پروپیگنڈا مہم سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی: خواجہ آصف

بھارت کی جانب سے میرے خلاف ذاتی حملے کرنے یا مجھے ذہنی طورپرغیرمستحکم قراردینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: وزیر دفاع
شائع 05 جولائ 2026 10:22pm
جو وزیر کہے راولا کوٹ والے کشمیری نہیں وہ کابینہ میں کیوں ہے؟ بلاول کی خواجہ آصف پر تنقید

جو وزیر کہے راولا کوٹ والے کشمیری نہیں وہ کابینہ میں کیوں ہے؟ بلاول کی خواجہ آصف پر تنقید

وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: چیئرمین پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں خطاب
شائع 24 جون 2026 06:59pm
خواجہ آصف کے ٹویٹ کے بعد فوری ایکشن: لیسکو کے 3 اہلکار معطل

خواجہ آصف کے ٹویٹ کے بعد فوری ایکشن: لیسکو کے 3 اہلکار معطل

معطل کیے گئے اہلکاروں میں لائن سپرنٹنڈنٹ محمد حسین، لائن مین شوکت اور لائن مین فلک شیر شامل ہیں۔
شائع 31 مئ 2026 06:54pm
امریکا ایران کے درمیان دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں: خواجہ آصف

امریکا ایران کے درمیان دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں: خواجہ آصف

مذاکرات کے حوالے سے صرف مثبت خبریں ہی موصول ہو رہی ہیں، جو خطے میں استحکام کے لیے خوش آئند ہیں: خواجہ آصف
شائع 13 اپريل 2026 04:02pm
’خواجہ آصف کو نہ روکا جائے‘، نیتن یاہو کے اشتعال انگیز بیانات پر ’مِیمز‘ کی بھرمار

’خواجہ آصف کو نہ روکا جائے‘، نیتن یاہو کے اشتعال انگیز بیانات پر ’مِیمز‘ کی بھرمار

ایران-امریکا مذاکرات کے موقع پر خواجہ آصف کی عدم موجودگی اور نیتن یاہو کے اشتعال انگیز بیانات پر سوشل میڈیا پر مزاحیہ مواد کا طوفان اُمڈ آیا ہے۔
شائع 12 اپريل 2026 04:01pm
پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہوتا: خواجہ آصف

پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہوتا: خواجہ آصف

موجودہ حالات کے باوجود حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں صرف محدود اضافہ کیا ہے: وزیرِ دفاع
شائع 07 مارچ 2026 09:42pm
ایران پر حالیہ حملے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا

ایران پر حالیہ حملے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا

ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں اور ہمیں اُس پر دلی رنج ہے، رہنما ن لیگ
شائع 01 مارچ 2026 05:18pm
ہماری افواج افغان طالبان کو فیصلہ کن جواب دے رہی ہیں: وزیرِ دفاع

ہماری افواج افغان طالبان کو فیصلہ کن جواب دے رہی ہیں: وزیرِ دفاع

طالبان نے افغانستان کو ہندوستان کی کالونی بنا دیا ہے، خواجہ آصف
شائع 27 فروری 2026 07:57am
اگر کابل امن کی ضمانت نہیں دیتا تو نئی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف

اگر کابل امن کی ضمانت نہیں دیتا تو نئی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 70 فیصد سے زائد افغانی ملوث ہیں: وزیر دفاع کا بیان
اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 11:32pm
وزیر دفاع کا رمضان سے پہلے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ

وزیر دفاع کا رمضان سے پہلے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ

خواجہ آصف نے گزشتہ 5 سال میں دفاع وطن کے لیے جام شہادت نوش کرنے والوں کی تفصیلات پیش کردیں۔
اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 07:53pm
اسلام آباد خودکش دھماکے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد خودکش دھماکے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا

بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں: رہنما ن لیگ کا ٹویٹ
شائع 06 فروری 2026 07:16pm
بلوچستان کے حقوق کی تحریک اسمگلنگ مافیا کے ہاتھوں یرغمال بن چکی ہے: خواجہ آصف

بلوچستان کے حقوق کی تحریک اسمگلنگ مافیا کے ہاتھوں یرغمال بن چکی ہے: خواجہ آصف

اسمگلنگ کی روک تھام کے بعد اب یہ گروہ صوبے میں بدامنی پھیلا رہے ہیں: خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب
اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 07:58pm
بلوچستان کے طول و عرض میں مکمل امن قائم ہوچکا ہے: وزیرِ دفاع

بلوچستان کے طول و عرض میں مکمل امن قائم ہوچکا ہے: وزیرِ دفاع

بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، خواجہ آصف
شائع 01 فروری 2026 02:11pm
وادی تیراہ میں کوئی بحران نہیں، جب برف باری ہوتی ہے تو نقل مکانی ہوتی ہے: خواجہ آصف

وادی تیراہ میں کوئی بحران نہیں، جب برف باری ہوتی ہے تو نقل مکانی ہوتی ہے: خواجہ آصف

وادی تیراہ میں کئی سالوں سے آپریشن نہیں ہوا، نقل مکانی کو بحران کی شکل دینے کی کوشش کی جارہی ہے: وزیر دفاع
شائع 27 جنوری 2026 11:18pm
خواجہ آصف اور پیزا ہٹ تنازع: اصل معاملہ کیا ہے؟

خواجہ آصف اور پیزا ہٹ تنازع: اصل معاملہ کیا ہے؟

کئی افراد نے یہ نکتہ اٹھایا کہ پیزا ہٹ پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ اور اسٹور لسٹ میں سیالکوٹ کا یہ آؤٹ لیٹ شامل ہی نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 11:05am
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے: خواجہ آصف

عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے: خواجہ آصف

یاد رکھیں 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ انہی مقاصد کے حصول کی کوشش تھی: وزیر دفاع کا ٹویٹ
شائع 15 جنوری 2026 08:49pm
اتنے جہازوں کے آرڈرز ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

اتنے جہازوں کے آرڈرز ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

بھارت سے لڑائی میں ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے، اس جنگ سے ہمارے طیارے ٹیسٹ ہوگئے، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 11:28pm
مودی نے پاکستان سے بچنے کے لیے دنیا بھر سے بھیک مانگی: وزیرِ دفاع

مودی نے پاکستان سے بچنے کے لیے دنیا بھر سے بھیک مانگی: وزیرِ دفاع

چین کے بیان نے بھارت کے اندر سیاسی سطح پر حکومت کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔
شائع 03 جنوری 2026 08:57am
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی بڑھ گئی، خواجہ آصف معاملات سنبھالنے آگئے

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی بڑھ گئی، خواجہ آصف معاملات سنبھالنے آگئے

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں کے درمیان سیاسی کشیدگی میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں ایک دوسرے پر...
شائع 30 دسمبر 2025 09:01am
سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب پر ناروا سلوک کا شکوہ: خواجہ آصف نے جواب دے دیا

سہیل آفریدی کا دورۂ پنجاب پر ناروا سلوک کا شکوہ: خواجہ آصف نے جواب دے دیا

آفریدی صاحب جب آپ کی قیادت میں اسلام آباد پر حملہ ہوتا ہے، اس وقت بھی آئینی عہدوں اور بین الصوبائی عزت خراب ہوتی ہے، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 09:01pm
اپوزیشن اتحاد نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

اپوزیشن اتحاد نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

تحریک تحفظ آئین پاکستان باہمی مشاورت کے بعد مذاکرات پر آمادہ، عمران خان سے نئے میثاق پر دستخط کرانے کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان
شائع 24 دسمبر 2025 11:10pm
عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے رشتہ جوڑنے کے لیے آج بھی تیار ہیں: خواجہ آصف

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے رشتہ جوڑنے کے لیے آج بھی تیار ہیں: خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی نے زندگی میں اتنے بھیس بدلے کہ آج کوئی پہچان باقی نہیں رہی: وزیر دفاع کا ٹویٹ
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 11:46pm
نقصان والے ادارے معیشت پر بوجھ ہیں، ان اداروں کی نجکاری ہمارا عزم تھا: وزیراعظم

نقصان والے ادارے معیشت پر بوجھ ہیں، ان اداروں کی نجکاری ہمارا عزم تھا: وزیراعظم

شہباز شریف کا پی آئی اے کی کامیاب بڈنگ کے انعقاد پر اظہار تشکر، قوم کو مبارکباد
شائع 23 دسمبر 2025 11:17pm
فیض حمید پر اور بھی الزامات ہیں جن پر کارروائی ہوگی: وزیر دفاع

فیض حمید پر اور بھی الزامات ہیں جن پر کارروائی ہوگی: وزیر دفاع

'فیض حمید اب شواہد کے ساتھ عمران خان کے خلاف گواہی دینے جا رہے ہیں'
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 02:53pm
اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کو کسی صورت ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: خواجہ آصف

اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کو کسی صورت ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: خواجہ آصف

افغانستان خونریزی کے لیے بندے بھیجے گا، تو ہم افغانستان کے اندر جاکر جواب دیں گے، وزیر دفاع
شائع 07 دسمبر 2025 11:19pm
ادارے کے خلاف ایسی زبان استعمال کی جائے تو جواب دینا فطری ہے، خواجہ آصف

ادارے کے خلاف ایسی زبان استعمال کی جائے تو جواب دینا فطری ہے، خواجہ آصف

اِن کے صوبوں میں شہادتیں ہوتی ہیں مگر یہ لوگ شہدا کے جنازوں میں شرکت تک نہیں کرتے، خواجہ آصف
شائع 06 دسمبر 2025 05:33pm
علیمہ خان کے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل آگیا

علیمہ خان کے غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل آگیا

علیمہ خان جس جنگ کی بات کر رہی ہیں، اگر بھارت نے ہم پر دوبارہ مسلط کی تو بھارت کے ساتھ یہ بھی بین کریں گے: وزیر دفاع
شائع 04 دسمبر 2025 12:24am
چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہوگیا ہے: خواجہ آصف

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہوگیا ہے: خواجہ آصف

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن سے متعلق غیر ضروری قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2025 09:10pm
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 13
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

تازہ ترین

پاسدارانِ انقلاب کے سابق چیف ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ مقرر

پاسدارانِ انقلاب کے سابق چیف ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ مقرر

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: موجودہ اور دو سابق وزرائے اعظم کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: موجودہ اور دو سابق وزرائے اعظم کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

میر رضا ہلاکت: شرجیل میمن نے اپنا اور بیٹے کا نام کیس سے جوڑنے پر سائبر کرائم سے رجوع کرلیا

میر رضا ہلاکت: شرجیل میمن نے اپنا اور بیٹے کا نام کیس سے جوڑنے پر سائبر کرائم سے رجوع کرلیا

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

میر رضا نے قتل سے قبل کن دو افراد سے فون پر بات کی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ٹرمپ صرف آبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے ایران جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں: وال اسٹریٹ جرنل

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، سرکاری میڈیا کی تصدیق

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.