خیبرپختونخوا میں صرف مسلمان ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ ملے گی صوبائی حکومت نے ںوٹی فیکیشن جاری کردیا شائع 22 جون 2023 04:45pm
خیبرپختونخوا کا بجٹ 14 یا 15 جون کو پیش کئے جانے کا امکان بجٹ کی تیاری آخری مراحل میں ہے، محکمہ خزانہ شائع 12 جون 2023 04:26pm
نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئیں پولیس نے بیٹوں کو وارننگ جاری کردی شائع 10 جون 2023 06:24pm
خیبر پختونخوا میں تیز آندھی، طوفانی بارشوں میں 28 افراد جاں بحق صدر، وزیراعظم کی جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی اپ ڈیٹ 12 جون 2023 06:51pm
پشاور بی آر ٹی کنٹریکٹرز کو فوری ادائیگی یقینی بنایا جائے ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کا صوبائی حکومت کو خط شائع 05 جون 2023 06:09pm
نجی اسپتال میں ڈاکٹر نے خاتون کے بازو کے بجائے آنکھ کا آپریشن کردیا ضلعی انتظامیہ نے اسپتال کے 6 آپریشن تھیٹر سیل دیئے شائع 03 جون 2023 06:49pm
پشاور میں فرانزک سائنس لیب کے قیام کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا جگہ کا تعین نہ ہوسکا، نہ ہی کوئی فنڈز جاری ہوئے اپ ڈیٹ 03 جون 2023 06:12pm
بنوں: پالتو کتے کو مارنے پر مالک نے ایک شخص کی جان لے لی ملزم نے قتل کرنےکے بعد لاش کوآگ لگادی شائع 27 مئ 2023 03:29pm
خیبرپختونخوا: 5 برس قبل بطور تحفہ ملنے والی پِنک بسیں مختلف گرلز کالجز کے حوالے پنک بس سروس ملنے پر طالبات بھی خوش ہوگئیں شائع 25 مئ 2023 04:10pm
پشاور: پولیس کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے بچے کو حراست میں لے لیا گیا بچہ ساتویں جماعت کا طالب علم ہے شائع 22 مئ 2023 03:03pm
ٹانک: پولیس وین پر دستی بم حملے کے باعث 20 افراد زخمی ایک شخص جاں بحق حملے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 11:14am
سیاسی، معاشی عدم استحکام سے سیاحتی مقامات ویران نتھیاگلی، ڈونگاگلی اور ایوبیہ میں کاروبار ٹھپ ہو کررہ گیا اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 12:19pm
پی ٹی آئی دور کے سوشل میڈیا انفلوئنسرزکیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کے پی نگراں حکومت کا ریاست مخالف اکاؤنٹس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو مراسلہ اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 03:40pm
سوات: کڈنی اسپتال کو دوبارہ نوازشریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ سمری نگراں حکومت کو بھیجی جائے گی شائع 05 مئ 2023 10:06am
خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں آج عید منائی جارہی ہے خیبرپختونخوا میں ایک دن پہلے عید منانے کی روایت برقرار شائع 21 اپريل 2023 11:37am
مانسہرہ: ناران کے قریب برفانی تودہ گرنے سے کاغان ہائی وے بند مظفرآباد کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈ، نیلم روڈ بلاک اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 12:36pm
خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق نوشہرہ سے 7 رکنی رہزنوں کا گروہ گرفتار کرلیا گیا شائع 19 اپريل 2023 02:51pm
توہین مذہب کے الزام میں گرفتارچینی شہری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پرسیکیورٹی کیلئے حکم جاری کیا شائع 18 اپريل 2023 10:23am
طور خم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے کئی مال بردار گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں پہاڑی تودہ گرتے وقت متعدد گاڑیوں میں آگ بھی لگ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ شائع 18 اپريل 2023 07:42am
محکمہ موسمیات کی بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی دیگرعلاقوں میں مطلع ابرآلود اور بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات شائع 17 اپريل 2023 11:04am
نوشہرہ: پولیو ٹیم پرفائرنگ، حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی شائع 15 اپريل 2023 01:32pm
پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو صرف گولیوں کے خول دیئے جانے کا انکشاف اگر ایمرجنسی ہوتو ہم فائرنگ کیسے کرینگے،پولیس اہلکار اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 02:15pm
پشاور، ہوٹل میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 4 افراد زخمی بم ڈسپوازل اسکواڈ، پولیس موقع پرپہنچ گئی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 03:33pm
خیبرپختونخوا، محکمہ صحت کا 20 ارب روپے فنڈز دینے کا مطالبہ محکمہ صحت نے فنڈز تدریسی اسپتالوں کیلئے مانگ ہیں شائع 05 اپريل 2023 11:35am
پشاور، 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 3 واقعات میں 4 افراد ہلاک حملہ آورموٹر سائیکل پر فرار ہو نے میں کامیاب شائع 02 اپريل 2023 01:30pm
پشاور، شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد خلاف ورزی کرنے پر جُرمانہ عائد کیا جائے گا شائع 01 اپريل 2023 02:00pm
خیبرپختونخوا، گزشتہ تین ماہ میں خسرے کے 656 کیسز رپورٹ، 6 بچے جاں بحق چارسدہ میں سب سے زیادہ بچوں میں خسرہ وائرس کی تصدیق ہوئی شائع 27 مارچ 2023 12:01pm
موٹرسائیکل جیسی سستی سواری مہنگی ہونے کے باعث عوام کی پہنچ سے دور شہریوں کا حکومت سے موٹرسائیکلوں کو سستا کرنے کا مطالبہ شائع 24 مارچ 2023 11:18am
خیبرپختونخوا: مفت آٹے کی تقسیم ، 2مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق چارسدہ میں بھگڈرن مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:36pm
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کورونا کے7 نئے کیسز سامنے آگئے کورونا ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے شائع 22 مارچ 2023 09:39am