لاہور، قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم پکڑا گیا، مقدمہ درج ملزم بچوں کی تدفین کے چند گھنٹے بعد قبر سے لاش نکال لیتا تھا، پولیس شائع 04 اکتوبر 2023 11:05am
لاہور: جعلی ویزوں پریونان جانیوالے 3 مسافر آف لوڈ، ایجنٹ بھی گرفتار ملزمان نے فی کس 25 لاکھ روپے کے عوض ایجنٹوں سے کارڈ اورجعلی اسٹیمپس لگوائیں شائع 04 اکتوبر 2023 10:58am
لاہور: جوان بیٹی اور اہلیہ کا قاتل پکڑا گیا بیوی اور بیٹی کو غیرت کے نام پر تیز دھار آلہ سے قتل کیا، ملزم اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:20pm
فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا ضامن بھی وہی تھے، خواجہ آصف مینار پاکستان پر نواز شریف کے خطاب کے بعد شبہات دور ہو جائیں گے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 09:19pm
لاہور میں گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ماڈل ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے غیر ملکی خاتون کو یرغمال بناکر لوٹ لیا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 11:15pm
لاہور، تاجر نے قرض سے تنگ آکر مبینہ طور پر خودکشی کرلی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل شائع 02 اکتوبر 2023 01:32pm
کڈنی ٹرانسپلانٹ اسکینڈل: ’پراپرٹی ڈیلر گردہ فروشوں کا بندوبست کرتا تھا‘ غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالے ایک کروڑ لیتے تھے،328 آپریشنز میں اموات بھی ہوئیں، وزیراعلی پنجاب اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 09:19pm
سابق صدر آصف زرداری لاہور میں قیام کے بعد کراچی روانہ آصف زرداری نے مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں شائع 30 ستمبر 2023 11:19pm
فردوس عاشق اعوان نے عمران خان پر اسٹیٹ سیکریٹ کے غلط استعمال کا الزام لگادیا عمران خان نے شاید سائفر کو سیاسی رائفل سمجھ کر اپنے پاس رکھا تھا، فردوس عاشق شائع 30 ستمبر 2023 09:47pm
پانچ برس میں اویسٹن انجکشن لگوانے والوں کا ڈیٹا طلب، دوبارہ استعمال کی اجازت کا عندیہ اویسٹین انجیکشن پر فرانزک تحقیقات جاری، جلد حقائق عوام کے سامنے لائیں گے، جاوید اکرم شائع 30 ستمبر 2023 09:27pm
9 مئی پرتشدد واقعات کے درج 2 مقدمات میں یاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتوی عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا شائع 30 ستمبر 2023 06:23pm
معاشی اندھیرے مٹانا اور عوام کو ریلیف دلانا ہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے، شہباز شریف ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں نوازشریف کی 21 اکتوبر کو آمد پر استقبال کی تیاریوں کا جائزہ اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 09:18pm
شاہدرہ پل کی بحالی کا کام مکمل، لاہور سے فیصل آباد ٹرین آپریشن بحال پل کی مرمت کیلئے ڈی ایس ریلوے کی نگرانی میں 24 گھنٹے مسلسل کام کیا گیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 04:45pm
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل بشیر میمن نوازشریف کے استقبال کیلئے سندھ کی استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر مقرر اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 11:04pm
شاہدرہ کے قریب ریلوے بریج کا پلر گرگیا، لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس معطل ٹریک بند ہونے کے باعث قراقرم ایکسپریس کو ساہیوال کے راستے روانہ کیا گیا شائع 29 ستمبر 2023 07:01pm
سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری رپورٹ کے بعد جے آئی ٹی تشکیل کا فیصلہ واپس ہنگامی اجلاس میں پنجاب کابینہ نے لاہور میں مزید تحصیلیں بنانے کی منظوری بھی دی شائع 29 ستمبر 2023 04:06pm
لاہور: انسدادِ تشدد جانوراں ایکٹ 1890 کے تحت پہلی ایف آئی آر درج شہری کی چھت پر مردہ جانوروں کی ہڈیاں اور باقیات ملیں، ایف آئی آر کا متن شائع 29 ستمبر 2023 12:41pm
مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، مریم نواز ن لیگ کے اجلاس میں نوازشریف کے استقبال کیلئے پارٹی رہنماؤں کو دیے گئے اہداف کا جائزہ شائع 28 ستمبر 2023 11:45pm
عید میلاد النبیﷺ: لاہور کے تمام سینما گھر اور تھیٹرز بند رکھنے کا فیصلہ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری شائع 28 ستمبر 2023 08:38pm
ڈالر اسمگلنگ کیخلاف پوری قوت سے کریک ڈاؤن جاری رکھیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ لاہور، صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 06:43pm
مونس الہٰی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں وزرات خارجہ کی رپورٹ عدالت میں پیش عدالت نے طلبی کے نوٹسز کی تعمیل کیلئے ایف آئی اے کی مہلت کی استدعا منظور کرلی شائع 28 ستمبر 2023 04:58pm
غیرمعیاری انجکشن کی سرنج میں انفیکشن ثابت، تحقیقاتی رپورٹ جمع کروا دی گئی گرفتارملزمان بلال، نوید اور عاصم خالد ککا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 10:25am
ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس کیلئے قوم سے دعا کی اپیل پی ایس ایل پاکستان میں ہو گا دبئی نہیں جائیں گے، ذکاء اشرف شائع 27 ستمبر 2023 08:03pm
قومی کرکٹرز کو پہلی بار 3 سال کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا اعلان کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 127 سے 202 فیصد تک اضافہ شائع 27 ستمبر 2023 07:47pm
عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے کرانے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج عدالت الیکشن کمیشن کے اقدام کو معطل کرکے آئین کے مطابق انتخابات کرانے کی ہدایت دے، درخواست شائع 27 ستمبر 2023 12:47pm
لاہور میٹرو بس اسٹیشن کے ٹکٹ بوتھ میں آگ بھڑک اٹھی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 27 ستمبر 2023 11:28am
بھارت میں کرکٹ کھیلنے کا ہم پر کوئی دباؤ نہیں، بابراعظم کارکردگی ہو یا نہ ہو میں پریشان نہیں ہوتا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم شائع 26 ستمبر 2023 01:55pm
لاہور میں پلاسٹک سے بنائی گئی سڑک برساتی پانی سے نہیں ٹوٹے گی، نگراں وزیراعلیٰ عام سڑک پر خرچ 6 کروڑ جب کہ پلاسٹک کی سڑک پر دو کروڑ روپے آتا ہے، محسن نقوی شائع 25 ستمبر 2023 03:44pm
آشوب چشم کا پھیلاؤ، پنجاب بھرمیں اسکولوں کیلئے الرٹ جاری اساتذہ طلباء کو بیماری اور اس سے بچاؤ کی تدابیر بتائیں، مراسلہ شائع 25 ستمبر 2023 01:09pm
شیخ زید اسپتال لاہور کا او پی ڈی غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان اسپتال میں جان بچانے والی ادویات بھی موجود نہیں، ڈاکٹرز شائع 25 ستمبر 2023 12:52pm