آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سمیت دیگر افسران کے تبادلے کا امکان بلال صدیق کمیانہ کو کل تک نئے سی سی پی او لاہور کا چارج دیئے جانے کا حمتی امکان ہے، ذرائع شائع 16 جنوری 2023 04:33pm
عمران خان نے ٹھیک کہا اب شہباز شریف کا بندوبست کریں گے، پرویز الہٰی نواز شریف شکست کی وجہ سے واپس نہیں آرہا، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 15 جنوری 2023 02:19pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا شائع 15 جنوری 2023 12:03pm
گورنر کا دستخط سے انکار، پنجاب اسمبلی از خود تحلیل ایسا کرنے سے آئینی عمل میں کسی قسم کی رکاوٹ کا کوئی اندیشہ نہیں، بلیغ الرحمان شائع 14 جنوری 2023 09:55pm
ن لیگ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ تمام قیادت الیکشن کے لئے متحرک ہو کر کارکنوں کو بھی متحرک کرے، نواز شریف کی ہدایت شائع 14 جنوری 2023 08:19pm
ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ نواز شریف اور مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی نگران سیٹ اپ کے بعد ہوگی، ذرائع شائع 13 جنوری 2023 10:01pm
بعض معاملات قانونی اور آئینی ہونے کے ساتھ غیر مناسب ہوتے ہیں، رانا ثناء اللہ ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مختلف آئینی و قانونی آپشنز پر غور شائع 13 جنوری 2023 07:54pm
’صدر وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں‘ گورنر فوری طور پر اسمبلی کی تحلیل کا حکم نامہ جاری کریں، فواد چوہدری کا مطالبہ اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:08pm
پنجاب اسمبلی کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی، عمران خان یہ پنجاب کے نگران سیٹ اپ کو طول نہیں دے پائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 13 جنوری 2023 06:12pm
گورنر کے دستخط کے بعد پنجاب اسمبلی کی تحلیل آج متوقع نگران وزیر اعلی کے تقرر کے لیے آئین کا آرٹیکل 224 اور 224 اے فعال ہوگئے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:02pm
پی سی بی کا بابراعظم کو صرف ایک فارمیٹ کا کپتان رکھنے پر غور ہوم سیزن کے اختتام پر پی سی بی ٹیم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لے گا شائع 13 جنوری 2023 12:05pm
شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پی ڈی ایم جماعتوں میں ٹیلی فونک رابطے شروع ہوگئے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 01:01pm
پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس پر دستخط، گورنر ہاؤس کو سمری موصول وزیراعلیٰ کی سمری تاحال موصول نہیں ہوئی، گورنر ہاؤس اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 11:17pm
پنجاب حکومت کا جیو فینسنگ پر وفاق اور ایف آئی اے کیخلاف قانونی اقدام اُٹھانے کا فیصلہ رانا ثناء اللہ اور عطا تارڑ ایف آئی اے کے ذریعے ارکان کی جیوفینسنگ کا اعتراف کر چکے، ذرائع شائع 12 جنوری 2023 07:49pm
فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن میں جائیں گے، اراکین تیاری کریں: عمران خان اراکین نے کروڑوں کی آفرز، دھمکیوں کو بالائے طاق رکھ کر ووٹ ڈالا، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 12 جنوری 2023 07:11pm
پی ڈی ایم ناکام ہوچکی، پرویزالہٰی عمران خان کے اعتماد پر پورا اتریں گے، شاہ محمود سندھ کا ماحول پنجاب میں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی شائع 12 جنوری 2023 08:55am
پنجاب اسمبلی کارروائی غیر قانونی، معاملے کو عدالت میں لیکر جائیں گے: رانا ثناء اللہ ناراض ارکان کو بھی زبردستی ایوان میں بلا کر پرویز الٰہی نے حلف لیا کہ میں اسمبلی نہیں توڑوں گا، وزیر داخلہ شائع 12 جنوری 2023 01:29am
چوروں کو قبول کرنےکا مطلب موت کے پروانے پر دستخط کرنا ہے، عمران خان کرکٹ اسکور کی طرح اسمبلی ارکان کے نمبرز بھی دیکھ رہا ہوں، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 11 جنوری 2023 07:20pm
ملک کیلئے چوک پر بھیک مانگنے پر بھی فخر ہونا چاہیے، چوہدری شجاعت " تو ادھر ادھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا، مجھے رہزنوں سےگلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے" شائع 11 جنوری 2023 06:21pm
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا نیب کے حکم پر اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات بحال شائع 11 جنوری 2023 02:42pm
رانا ثناء اللہ کا پنجاب میں روزانہ 2 ارب روپے کی کرپشن ہونے کا دعویٰ پی ٹی آئی 175 ارکان اکھٹا کر کے ڈرامہ کرنے کی کوشش کریں گے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 05:01pm
مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں طلب اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی شائع 11 جنوری 2023 11:09am
بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی، دھند سے موٹرویز بند برفباری سے ہرطرف سفیدی چھاگئی، سڑکیں اور گاڑیاں برف سے ڈھک گئیں اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 09:42am
گورنر پنجاب کا اپنے آئینی حکم نامے کی تعمیل نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار گورنر کے اقدامات عدالت میں چیلنج کرنا بے بنیاد ہے، بلیغ الرحمان شائع 10 جنوری 2023 10:07pm
پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثناء کی گاڑی پرجوتا پھینک دیا گیا رانا ثناء کی گاڑی پر پھینکا گیا جوتا ونڈ اسکرین پر لگا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 09:42pm
ہمارے پانچ اراکین کو ایک ارب روپے کی آفر آئی، فواد چوہدری آرمی چیف سے درخواست ہے جے آئی ٹی کو تقسیم کرنے کی کوشش کی انکوائری ہو، پی ٹی آئی رہنما شائع 10 جنوری 2023 06:47pm
ارکان کی تعداد مکمل رکھیں، عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے، عمران خان ہماری تیاریاں مکمل ہیں سازشوں سے نہیں گھبرائیں گے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 10 جنوری 2023 05:55pm
اعتماد کا ووٹ: پی ڈی ایم کے رابطے تیز، ق لیگ اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو مختلف پیشکش آصف زرداری لاہور میں تخت پنجاب کے حصول کے لیے وفاقی وزراء کی معاونت کریں گے۔ شائع 10 جنوری 2023 04:25pm
رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ہنگامہ آرائی کسی وفاقی وزیر کی اسمبلی داخلے پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان پنجاب اسمبلی کی وضاحت اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 02:42pm
پنجاب میں گورنر راج کا امکان پیدا ہوگیا ہے، رانا ثناء اللہ ن لیگ الیکشن جیت کر ترقی کے سفر کو آگے بڑھائے گی اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 04:30pm