پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی یہ ہدایت سیکیورٹی خدشات کے پیش نظردی گئی ہے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 10:03am
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر جاں بحق اسرائیل کی جانب سے لبنان پر وحشیانہ حملے کیے جارہے ہیں شائع 25 ستمبر 2024 08:21am
حزب اللہ کا 150 راکٹوں اور کروز میزائلوں سے جوابی حملہ، اسرائیل میں تباہی اور بربادی کے مناظر عراقی گروہ نے بھی حیفا پر 85 راکٹ برسادیے، ڈرون سے بھی اہداف کو نشانہ بنایا گیا شائع 23 ستمبر 2024 09:05am
لبنان سے اسرائیل میں انتہائی اندر تک حملہ، صیہونی ریاست میں لوگوں کی نقل و حرکت بند اسرائیلی وزری اعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی معاملات پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، غیر ملکی میڈیا شائع 22 ستمبر 2024 12:40pm
اسرائیل کے لبنان پر 400 سے زائد حملے، امریکا کا شہریوں کو واپسی کا حکم لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 09:18am
لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا کمپنی سال 2022 میں بلغاریہ کے شہر صوفیا میں رجسٹرڈ ہوئی تھی جسے بھارتی شہری رنسن جوز چلا رہا تھا شائع 21 ستمبر 2024 02:00pm
لبنان کی سرحد پر 70 جگہ بمباری، جھڑپ میں 2 اسرائیلی ہلاک، پیجر دھماکوں پر حسن نصر اللہ کی دھمکی اسرائیل شمال کے اپنے لوگوں کو واپس ان کے گھروں میں نہیں لا سکے گا، حزب اللہ سربراہ اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:34am
دفتر خارجہ نے افغان سفارتخانے کا جواز مسترد کردیا، ’کارروائی کا حق رکھتے ہیں‘ افغان قونصل جنرل کے پاس ویزا نہ ہونے کی خبروں کی ترجمان نے تردید کردی، لبنان دھماکوں کی مذمت اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:48pm
لبنان میں تباہ ہونیوالے واکی ٹاکی جاپانی ساختہ نکلے - کمپنی وضاحتوں پر مجبور مذکورہ کمپنی نے تحقیقات کا آغاز کردیا ، میڈیا رپورٹس اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 12:25pm
امریکا لبنان میں ڈیوائس دھماکوں میں ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس مشرق وسطیٰ کے بحران کا حل مزید فوجی آپریشن میں نہیں ہے، جان کربی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:27am
اسرائیل نے غزہ سے ہزاروں فوجیوں کو نکال کر لبنان کے محاذ پر تعینات کردیا ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں موجود ہیں جو ابھی تک ہم نے فعال نہیں کی ہیں، اسرائیلی آرمی چیف کا بیان شائع 19 ستمبر 2024 08:28am
پیجرز کے بعد لبنان میں اب واکی ٹاکیز کے دھماکے، 20 افراد ہلاک، 450 زخمی اسرائیل نے پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز کو نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 08:59am
امریکا نے لبنان میں پیجرز دھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا لبنان میں غیر مستحکم حالات پیدا کرنے کی کوشش قابل تشویش ہے، اقوام متحدہ شائع 18 ستمبر 2024 08:41am
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے، تل ابیب میں ہزاروں افراد کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرہ اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کی عسکری تنصیبات کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ شائع 15 ستمبر 2024 08:50am
حزب اللہ کو کس ملک نے تقریباً ناقابل تسخیر سرنگیں بنانا سکھائیں؟ جواب آپ کو حیران کردے گا حزب اللہ کی سرنگوں کے نیٹ ورک سے اسرائیل کے ہوش کیوں اڑے ہوئے ہیں؟ شائع 10 ستمبر 2024 10:46pm
لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 10 افراد جاں بحق وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر کیا گیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 04:03pm
اسرائیل کی ایران اور حزب اللہ سے کشیدگی پر لبنان میں پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت متعدد ممالک نے اپنے شہری لبنان سے نکال لیے، سینکڑوں پاکستانی این جی اوز سے وابستہ ہیں اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:46am
سویڈن کا بیروت میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ فیصلہ غزہ جنگ کے وسیع تنازعے میں تبدیل ہونے کے خدشے پر کیا گیا، حکام شائع 03 اگست 2024 02:28pm
بیروت میں اسرائیل کا حزب اللہ کے سیکنڈ ان کمانڈ پر فضائی حملہ شہر میں دھویں کے بادل چھا گئے، شہر دھماکوں سے گونج اٹھا شائع 30 جولائ 2024 10:58pm
حزب اللہ کا اسرائیل کے آئرن ڈوم پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ حملے میں یقینی طور پر ہلاکتیں ہوئی ہیں, حزب اللہ رہنما شائع 20 جولائ 2024 11:47pm
لبنانیوں پر خوف طاری کرنے والا اسرائیل کا نیا ہتھیار ’ساؤنڈ بیرئیر‘ کیا ہے؟ اسرائیل اپنی جنگی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے لبنان میں خوفناک صورتحال پیدا کر رہا ہے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 06:42pm
امریکی سفارت خانے پر فائرنگ، شوٹر زخمی حالت میں گرفتار فوج نے کہا کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے شائع 05 جون 2024 08:08pm
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں سے اسرائیل میں آگ لگ گئی قصبوں کا خالی کرالیا گیا، دھویں سے فوجیوں کی حالت غیر شائع 04 جون 2024 06:26pm
لبنان میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کا سینئر کمانڈر جاں بحق فضائی حملے میں حزب اللہ کمانڈر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 06:25pm
اسرائیل نے لبنان کیخلاف جنگ چھیڑی تو لڑائی کی نہ کوئی حد ہوگی نہ کوئی اصول، حسن نصر اللہ ہارے ہوئے اسرائیل نے حماس رہنما کو قتل کرکے فتح کی تصویر پیش کرنے کی کوشش کی، سربراہ حزب اللہ شائع 04 جنوری 2024 08:46am
حماس رہنما صالح العروری کی شہادت، جنگ بھیلنے کے خطرات بڑھ گئے حزب اللہ کا لبنان میں ہوئے حملے کا جواب دینے کا اعلان شائع 03 جنوری 2024 09:11am
روسی ویگنر گروپ حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنیوالا ہے، امریکی اخبار لبنان کیساتھ اسرائیل کی سرحدوں پر کشیدگی بڑھنے لگی شائع 03 نومبر 2023 11:21am
کویت میں فلم ”باربی“ پر پابندی، لبنان کا بھی کارروائی کا مطالبہ 'فلم ہم جنس پرستی کو فروغ دیتی ہے اور عقیدے کے منافی ہے' اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 04:32pm
آوارہ کتا ’انسانیت‘ پر بازی لے گیا، کچرے میں پھینکی نوزائیدہ بچی کو بچا لیا لوگوں نے بچی کے زندہ سلامت رہنے کو ایک معجزہ قرار دیا شائع 21 جولائ 2023 09:23pm
پائلٹ نے طیارے کے اسپیکر پر خاتون مسافر کو شادی کی پیشکش کردی شادی کی پیشکش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے شائع 13 جولائ 2023 03:13pm