ملک بھر میں آج سے 11 مئی تک شدید گرمی کی پیش گوئی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 09:07am
کراچی میں قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 15 ہوگئیں شہر کے مختلف مقامات سے ملنے والی لاشوں کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ہلاکتیں شدید گرمی اور لو لگنے کے باعث ہوئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 07:16pm
ملک بھر میں اگلے 2 ماہ تک شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا انتباہ جاری کرتے ہوئے الرٹ کردیا ہے۔ شائع 27 اپريل 2026 09:16pm
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کردی بارشوں کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شائع 13 اپريل 2026 11:25pm
ملک میں جاری بارشوں کے مثبت اثرات: ڈیم اور بیراج پانی سے بھر گئے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1449.82 فٹ تک پہنچ گئی شائع 01 اپريل 2026 12:57pm
کراچی: مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی، موسم خوشگوار 28اور 29 مارچ کو بھی کراچی میں بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 26 مارچ 2026 10:02am
مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں داخل، طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں 26، 28 اور 29 مارچ کو بارش کی پیش گوئی اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 01:12pm
کراچی میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی شہر کے مختلف علاقوں میں درخت، بجلی کے کھمبے اور سائن بورڈ بھی زمین بوس اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 12:51am
کراچی میں برسات، کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے شائع 18 مارچ 2026 11:47pm
محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل شام ملک کے شمال مغربی حصوں میں داخل ہونے کا امکان شائع 13 مارچ 2026 07:56pm
عیدالفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی شوال 1447 کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 25 فروری 2026 09:47pm
3 مارچ کو چاند ’خونی رنگ‘ میں کیوں نظر آئے گا؟ حقیقت کیا ہے؟ مکمل چاند گرہن کے باعث چند منٹ کے لیے چاند سرخی مائل دکھائی دے گا، ہر جگہ نظر نہیں آئے گا اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 02:49pm
ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ پاراچنار، سوات، دیر بالا، باجوڑ اور اسلام آباد میں بھی لرزش، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے شائع 20 فروری 2026 06:52pm
سندھ اور بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ زلزلے کی گہرائی 13کلومیٹرتھی، زلزلہ پیما مرکز شائع 13 فروری 2026 12:34pm
ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 3 فروری تک بارش اور برفباری کا امکان بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، شائع 31 جنوری 2026 08:52am
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر کراچی میں موسم خشک اور رات سرد، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ شائع 30 جنوری 2026 10:31am
محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کے نئے اسپیل کی پیشگوئی کردی بالائی اور پہاڑی علاقوں میں موسم کی شدت کے باعث شہریوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت شائع 29 جنوری 2026 11:09pm
رمضان میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان شائع 26 جنوری 2026 12:27pm
پاکستان میں بارش برسانے والا طاقتور سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا نئے سسٹم کے تحت بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں بارش اور برف باری متوقع ہے۔ شائع 25 جنوری 2026 09:38pm
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، کراچی میں درجہ حرارت 8 ڈگری ریکارڈ کوئٹہ اور لاہور میں سردی کی شدت، مری، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری، سڑکیں بند اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 11:21am
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع، موسم مزید سرد ہو گیا آج یہ موسمی سلسلہ سندھ کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 03:02pm
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار، اسکردو میں پارہ منفی 9 تک پہنچ گیا 23 سے 23 جنوری کے دوران خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 12:55pm
کراچی والے ہوجائیں تیار! گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی اسکردو، دیوسائی اور کےٹو میں پہلی برف باری، متعدد سڑکیں بند، پرواز منسوخ اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 12:57pm
چاروں صوبوں میں خون جما دینے والی سردی کا امکان، الرٹ جاری گلگت بلتستان، بالائی علاقوں اور بڑے شہروں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی، دھند اور بیماریوں کا خدشہ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 10:10am
کراچی: 4 جنوری سے زبردست سردی کی پیش گوئی سائبیرین ہواؤ شہر میں داخل، پارہ سنگل ڈیجٹ تک جانے کا امکان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 01:33pm
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک بھر میں جاری سردی کی لہر برقرار ہے، آج بروز اتوار ملک میں کہیں برف باری یا بارش ریکارڈ نہیں ہوئی شائع 28 دسمبر 2025 09:23pm
اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ، پنجاب میں موٹر ویز بند ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 16 دسمبر 2025 12:27am
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی آج رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہونے کا امکان شائع 14 دسمبر 2025 11:25pm
کیا پاکستان میں شدید ترین سردی پڑنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کردیا موسمی حالات سے متعلق معلومات صرف محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کریں، ترجمان شائع 17 اکتوبر 2025 12:27am
ملک بھر میں مزید بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی، الرٹ جاری ہوگیا مغربی ہوائیں پنجاب کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگئیں شائع 02 اکتوبر 2025 09:34pm