’ہمارے کھلاڑی کو نظر لگ گئی‘، محسن نقوی کی زخمی کرکٹر محمد شایان کی عیادت دبئی میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شایان دوران فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے شائع 21 دسمبر 2025 08:25pm
انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر قومی سیاسی قیادت کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کی، شہباز شریف شائع 21 دسمبر 2025 07:43pm
18 روز میں ڈرائیونگ سیکھ کر لائسنس لینے والا محمد طفیل سعودی عرب روانہ محمد طفیل نے تقریباً 18 دنوں میں گاڑی چلانی سیکھی اور ڈرائیونگ لائسنس بھی حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 06:37pm
انتظار کی گھڑیاں ختم: پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ سامنے آگئی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی تاریخ کا اعلان کر دیا شائع 14 دسمبر 2025 10:49pm
پاکستان کی برطانیہ سے پاکستانی شہریت ختم کرنے والے ملزمان کو واپس لینے کی مشروط آمادگی برطانیہ ان افراد کو حوالے کرے جو پاکستان مخالف اور پاکستان کو مطلوب ہیں: وزیر داخلہ محسن نقوی شائع 10 دسمبر 2025 10:28pm
پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا بیرون ملک بیٹھ کر بہتان تراشی اور پروپیگنڈا کرنا کسی بھی ملک کے قوانین کے مطابق ناقابل قبول ہے: محسن نقوی شائع 04 دسمبر 2025 03:36pm
تین صوبوں سے افغان باشندوں کی واپسی جاری، لیکن کے پی میں تحفظ دیا جا رہا ہے: وزیرداخلہ قومی سلامتی پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، جعلی نیوز برداشت نہیں ہوگی، محسن نقوی کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 08:13pm
ایئرپورٹس پر مسافروں کی آف لوڈنگ؛ ایف آئی اے کی وضاحت جاری صرف انہی مسافروں کو آف لوڈ کیا جاتا ہے جن کے پاس مطلوبہ دستاویزات نہ ہوں، ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور شائع 01 دسمبر 2025 05:42pm
’کرکٹ کے جواری‘ لکھنے پر انصار عباسی اور پی سی بی میں قانونی محاذ آرائی پی سی بی کی نیت کچھ بھی ہو، وہ جوئے اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف لکھنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے، انصار عباسی اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 07:24pm
راشد لطیف کی معافی، نجم سیٹھی کی ڈیلیٹ پوسٹ چیئرمین پی سی بی نے شیئر کر دی، معاملہ کیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے راشد لطیف کی معافی کے بیان کا خیر مقدم کیا۔ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2025 08:36pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بقیہ 2 ون ڈے میچز کا شیڈول تبدیل دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ شائع 13 نومبر 2025 12:26am
’فرینڈشپ ناٹ آؤٹ‘ — وفاقی وزرا کا سری لنکن ٹیم کے لیے اظہارِ تشکر سری لنکا نے ہمیشہ کھیل اور دوستی کے جذبے سے پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وفاقی وزرا شائع 13 نومبر 2025 12:07am
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بحال ہونے لگے ہیں؟ اس تنازع کو حل کرنے کے لیے آئی سی سی کے سینیئر عہدیدار سرگرم ہیں، سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 09 نومبر 2025 12:10am
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: آئی سی سی کی پاکستان اور بھارت کو ہدایت جاری آئی سی سی نے صورتحال کو سنبھالنے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے شائع 08 نومبر 2025 10:19am
بھارت ایشیا کپ ٹرافی کو ترس گیا، آئی سی سی سے شکایت کا امکان شکایت آئی سی سی کے سامنے رکھیں گے، یقین ہے انصاف ملے گا، سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 10:14pm
ایران نے پاک افغان سرحد پر کشیدگی ختم کرانے کی پیشکش کر دی محسن نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا شائع 29 اکتوبر 2025 05:05pm
خیبرپختونخوا حکومت کے انکار پر محسن نقوی کا بلٹ پروف گاڑیاں فوراً بلوچستان بھجوانے کا حکم وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر محسن نقوی کا فوری ردعمل شائع 22 اکتوبر 2025 01:36pm
بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری شائع 21 اکتوبر 2025 10:09pm
علما کا احترام کرتے ہیں، لیکن اسلحہ لے کر آنے والوں سے نمٹیں گے، وزیر داخلہ بہت جلد اسلام آباد میں ایک تفصیلی نشست کا اہتمام کیا جائے گا، ملاقات میں شرکا کا اتفاق اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:55am
ن لیگ، پیپلزپارٹی میں لفظی جنگ بندی کی کوششیں: محسن نقوی نے بلاول کو وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا وزیراعظم نے کہا کہ دونوں اتحادی سیاسی ماحول ٹھنڈا رکھیں، محسن نقوی شائع 20 اکتوبر 2025 09:54pm
اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں مذہبی جماعت کا احتجاج: میٹرو اور انٹرنیٹ دوسرے روز بھی بند لاہور سے گرفتار ملزمان کے اعترافی بیانات مل چکے ہیں جن میں تشدد کی منصوبہ بندی کی تفصیل موجود ہے، طلال چوہدری اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 08:02pm
بھارت کا ایشیا کپ ٹرافی تنازع آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان، ”ٹرافی کو ہاتھ لگایا جائے اور نہ اِدھر اُدھر کی جائے“ ایشیا کپ کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا، محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کردیں اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 08:08pm
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات: وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا، پی ٹی آئی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کو تیار وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم سے علیحدہ ملاقات بھی کریں گے اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2025 10:59am
مریم نواز کے بیانات : محسن نقوی صدر زرداری کی ہدایت پر وزیراعظم سے ملاقات کریں گے محسن نقوی اور صدر زرداری کے درمیان ملاقات میں پنجاب کی نگران حکومت کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی خفگی، بعض بیانات اور انتظامی اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2025 11:51pm
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: محسن نقوی نے بی سی سی آئی سے معافی کی افواہوں کی تردید کر دی بی سی سی آئی سے معافی کا سوال ہی نہیں: محسن نقوی کا بھارتی میڈیا کو دوٹوک جواب شائع 01 اکتوبر 2025 05:45pm
’ٹرافی نہیں دوں گا‘، بھارتی کرکٹ بورڈ کا دبئی میں محسن نقوی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرانے پر غور 'بھارتی میڈیا جھوٹ پر چلتا ہے، میں نے نہ تو بی سی سی آئی سے معافی مانگی ہے اور نہ ہی کبھی مانگوں گا': محسن نقوی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2025 04:04pm
پاکستان کے کپتان نے رنر اپ کا چیک وصول کرکے کیوں پھینکا؟ حقیقت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا شائع 29 ستمبر 2025 11:56pm
بھارت نے محسن نقوی پر ٹرافی چوری کا الزام لگا دیا محسن نقوی نے ایشیا کپ کے کامیاب انعقاد کو ممکن بنایا، تاہم بھارتی ٹیم نے تقریب میں عدم تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدنظمی پیدا کی شائع 29 ستمبر 2025 10:36am
بھارتی کھلاڑیوں کی تصوراتی ٹرافی اُٹھا کر دل کو تسلی، تصاویر وائرل اصل ٹرافی کے بجائے ایڈٹ شدہ ٹرافی کی تصویر کے ساتھ بھارتی ٹیم نے جشن منایا شائع 29 ستمبر 2025 10:13am
’مودی نے سیاست کے لیے کرکٹ اسپرٹ تباہ کردی‘؛ سلمان علی آغا، محسن نقوی اور خواجہ آصف کے بھارت پر طنزیہ وار بھارتی ٹیم نے ہماری نہیں، کرکٹ کی توہین کی ہے، سلمان علی آغا شائع 29 ستمبر 2025 09:02am