پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 04:37pm نواب شاہ: شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو جھگڑے میں بدل گئی۔
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 12:52pm نوابشاہ: اچار کے کارخانے میں دھماکا، چارمزدور جاں بحق مزدور اچار جمع کرنے والے بڑے ٹینک میں جاگرے تھے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 08:57pm صدر مملکت کا سیلاب متاثرین کے لیے 5 کروڑ کی امداد کا اعلان صدرعارف علوی نے نواب شاہ میں سیلاب زدگان کے لیے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا
پاکستان شائع 08 اگست 2022 11:38pm دریائے سندھ کے کنارے درخت کاٹنے پر چار ملزمان کو قید و جرمانے کی سزا درختوں کو تباہ کرنے سے گردِ نواح میں مسلسل سیلاب اور خشک موسم کا خدشہ پیدا ہوجاتا ہے
پاکستان شائع 26 جون 2022 12:41pm بلدیاتی انتخابات: امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہونے پر معلقہ وارڈز میں پولنگ ملتوی سکھر/اسلام آباد: سندھ بلدیاتی انتخابات میں بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ہوئے پر معلقہ وارڈز میں پولنگ...
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2022 11:35am نواب شاہ میں بلدیاتی انتخابات، پولنگ اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی پولنگ کیلئے جاری بیلٹ پیپرزمیں تحریک لبیک کا نشانہ نہ ہونے پرامیدواروں اور ووٹرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور پولنگ روک دی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2022 05:57pm سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ کل 26 جون کو ہوگا اتوار (کل) کے روز گھوٹکی، سکھر، خیرپور، جیکب آباد میں پولنگ ہوگی، لاڑکانہ، شکارپور، نوشہروفیروز، شہید بینظیرآباد میں بھی پولنگ ہوگی
پاکستان شائع 23 جون 2022 09:06am آصف زرداری کی والدہ کی نماز جنازہ نواب شاہ میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سابق صدر آصف زرداری، وزیرخارجہ بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ، خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر نے شرکت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2022 05:17pm نوابشاہ: پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، مظاہرین نے دو رکشوں کو آگ لگادی نوابشاہ: نوابشاہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام سڑکوں پرنکل آئے، پریس کلب کے سامنے رکشہ اورٹیکسی...
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2022 01:43pm ہمیں پچاس فیصد کامیابی ملی ہے، آصف ذرداری کا کارکنوں سے خطاب سابق صدر نے کارکنوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے ساتھ عید منانے آیا ہوں ۔
پاکستان شائع 13 فروری 2022 05:58pm نواب شاہ: زرعی زمین تنازعہ پر 6 افراد جاں بحق نواب شاہ کے نواحی علاقے میں واقعہ کھیتی باڑی کی زمین کے تنازع پر پیش آیا
پاکستان شائع 13 فروری 2022 03:54pm سندھ ہائی کورٹ نے پروین رند کیس کا ازخود نوٹس لے لیا نوابشاہ: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پیپلز میڈیکل یونیورسٹی...
پاکستان شائع 10 فروری 2022 03:13pm طالبہ کا یونیورسٹی انتظامیہ پر حراسمینٹ اور تشدد کا الزام ، کمیٹی قائم پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ میں ہاوّس جاب کرنے والی طالبہ...
پاکستان شائع 14 جنوری 2022 10:14am نواب شاہ میں گرین لائن ٹرین کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں نواب شاہ میں کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین کی 2...
پاکستان شائع 29 اگست 2021 02:06pm نواب شاہ :مال گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کا ہزاروں لیٹر تیل بہہ گیا نواب شاہ کے قریب پاکستان ریلوے کی مال گاڑی کے آئل ٹینکر سے ...
پاکستان شائع 20 جولائ 2021 10:06am اوکاڑہ اور نواب شاہ میں 2 ٹریفک حادثات، 7افراد جاں بحق، 26زخمی اوکاڑہ اور نواب شاہ میں 2ٹریفک حادثات کےدوران 7 افراد جاں بحق اور...
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2021 10:31am کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس حادثے سے بچ گئی نوابشاہ کے قریب کراچی سےلاہورجانے والی شاہ حسین ایکسپریس...
پاکستان شائع 17 جنوری 2021 12:48pm نواب شاہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات،3 افراد جاں بحق نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں...
حکومت کو عدالتی اصلاحات بل سینیٹ سے پاس کرانے کی فکر، رات گئے تین سینیٹرز کو کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچادیا گیا