آصف زرداری کی والدہ کی نماز جنازہ نواب شاہ میں ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں سابق صدر آصف زرداری، وزیرخارجہ بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ، خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر نے شرکت کی۔
نواب شاہ : سابق صدر آصف زرداری کی والدہ کی نمازجنازہ نواب شاہ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، مرادعلی شاہ اور خالد مقبول صدیقی نے شرکت کی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی والدہ زریں آرا بخاری گزشتہ روز میں انتقال کرگئیں تھیں، جن کی نماز جنازہ نواب شاہ زرداری ہاؤس میں ادا کردی گئی۔
سابق صدر آصف زرداری، وزیرخارجہ بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ، خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر نے نماز جنازہ میں شرکت کی جبکہ مرحومہ کی تدفین آبائی قبرستان بالو جاقبا میں ہوگی۔
Asif Ali Zardari
PPP
Bilawal Bhutto Zardari
NawabShah
Mother
Funeral
مزید خبریں
غیر قانونی افغان تارکین وطن کیخلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی
سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن کے مقدمے میں بری کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستانی شہری کی جان کسی بھی دوسرے ملک پر مقدم ہے، آرمی چیف
کراچی میں 4 مقامات پر مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک، 5 ملزمان گرفتار
راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ اسکیموں میں مقیم گینگز اور مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.