خراب دودھ کے 175 روپے واپس مانگنے والی خاتون کے ساتھ تقریباً 2 لاکھ کا فراڈ جعلی نمائندے نے مختلف بینک اکاؤنٹس اور یو پی آئی آئی ڈیز میں رقم منتقل کروا لی۔ شائع 08 اگست 2026 12:08pm
آن لائن ڈیٹنگ ایپ پر ملنے والی خاتون نے دلجیت سنگھ کے ساڑھے 6 کروڑ روپے لوٹ لئے دلجیت نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے مختلف بینک اکاؤنٹس میں مجموعی طور پر 6.52 کروڑ روپے منتقل کیے شائع 29 مارچ 2025 04:51pm
قتل سے پہلے ٹاس: ’تجھے مارنے کا حکم قدرت کی طرف سے ہے‘، ارمغان سے تفتیش میں دل دہلا دینے والے انکشافات آن لائن فراڈ، خطرناک ہتھیاروں کی اسمگلنگ، ٹیرر فنانسنگ اور حوالہ ہنڈی کے تناظر میں تحقیقات کی سفارش اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 03:19pm
میٹا نے ویلنٹائن ڈے پر جوڑوں کو ’رومانٹک فراڈ‘ کے حوالے سے خبردار کردیا ویلنٹائن ڈے قریب آتے ہی آن لائن فراڈ کرنے والا فراڈ مافیا بھی سرگرم ہوگیا شائع 13 فروری 2025 01:16pm
آن لائن قرض ایپلی کیشنز : ’کمپنی دگنی سے زیادہ رقم نہیں لے سکے گی‘ قوانین سخت کر دیے گئے، کئی گنا زیادہ سود لینے پر پابندی عائد شائع 02 جنوری 2024 11:24pm
موبائل رجسٹریشن اور سم معلومات کے لنکس جعلی ہونے کا انتباہ پی ٹی اے نے نجی معلومات چرانے والے جعلی لنکس سے خبردار کردیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 02:11pm
امارات ایئرلائن کے نام پر سوشل میڈیا فراڈ کا انکشاف ایمیریٹس ائیرلائن نے وارننگ جاری کردی شائع 03 دسمبر 2023 10:40pm
واٹس ایپ اور ایس ایم ایس پر موصول 7 قسم کے پیغامات، جن پر کبھی کلک نہیں کرنا چاہیے یہ پیغامات آپ کی نجی معلومات چرا سکتے ہیں اور آپ کا اکاؤنٹ اور جیب خالی کرسکتے ہیں۔ شائع 13 نومبر 2023 08:37pm
قرض کے بہانے عوام کو لوٹنے والی مزید 7 غیرقانونی ایپس کی نشاندہی شہری صرف ایس ای سی پی سے منظور شدہ لون ایپس کو ڈاؤن لوڈ کریں، حکام شائع 03 اکتوبر 2023 08:18pm
بھارتی خاتون جھانسے میں آکر جمع پونجی گنوا بیٹھی فراڈ کا سلسلہ رواں سال اگست میں ٹیلی گرام ایپ پر نامعلوم شخص کے پیغام سے شروع ہوا شائع 02 اکتوبر 2023 10:56am
فیس بک پر تحائف کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 4 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 موبائل فونز برآمد، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج شائع 28 ستمبر 2023 05:06pm
عمرکوٹ : فراڈ آن لائن بزنس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی ایک لاکھ 50 ہزار روپے ادھار لیکر سرمایہ کاری کی، کمپنی نے فون بند کردیے شائع 16 ستمبر 2023 08:00pm
جب ندا یاسر اور زہرے عامر کو ’آن لائن‘ دھوکہ دہی کا سامنا کرنا پڑا کرونا لاک ڈاؤن میں بہت سے نئے چھوٹے کاروبار انٹرنیٹ پر شروع کیے گئے اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 03:35pm
آن لائن لون ایپ سے قرض لینے والا شخص غائب، اغوا کیے جانے کا شبہ بھائی نے تھانہ سول لائن میں اغواء کی درخواست دائر کردی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 09:23pm
عورت کا چکر بابو بھیا، بہاولپور میں خواتین کا ”ہنی ٹریپ گینگ“ سرگرم پولیس کی کالی بھیڑیں بھی اس مکروہ دھندے میں ملوث شائع 12 جون 2023 11:59am