اوپیک پلس کا ستمبر میں یومیہ 1.88 لاکھ بیرل تیل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ یہ مسلسل چھٹا مہینہ ہے جب اوپیک پلس نے پیداوار بڑھانے کا اعلان کیا ہے. شائع 02 اگست 2026 07:24pm
اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں مزید اضافے کی منظوری دے دی اگست سے رکن ممالک کی پیداوار کے ہدف میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل اضافہ کیا جائے گا۔ شائع 05 جولائ 2026 06:28pm
یو اے ای کے اخراج کے بعد اوپیک پلس کا اجلاس، تیل پیداوار کے اضافے پرغور سات رکن ممالک آج تیل کی نئی پیداوار طے کریں گے، یومیہ 1 لاکھ 88 ہزار بیرل اضافے کا امکان اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 11:52am
اوپیک کے علاوہ کسی اور عالمی تنظیم سے الگ نہیں ہو رہے: اماراتی حکام یو اے ای کے اوپیک سے نکلنے کے فیصلے کے بعد یہ قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ وہ دیگر عالمی تنظیموں سے بھی الگ ہو سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 07:23pm
متحدہ عرب امارات کا 'اوپیک' چھوڑنے کا فیصلہ، تیل کی عالمی پیداوار اور قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی 65 سالہ قدیم تنظیم ’اوپیک‘ کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے، کیونکہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)... اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 11:19am
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان یو اے ای کا یہ فیصلہ یکم مئی سے نافذ العمل ہوگا۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 07:50pm